نتائج تلاش

  1. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم جولائی، 2016 مورخہ یکم جون، 2016 اور یکم جولائی 2016 کے دوران(30 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 514 پیغامات میں اضافہ: 10,187 ممبران میں اضافہ: 113 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 17.13 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 339.57 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.77
  2. اسد

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جو ہجری سال کو شمسی سال میں کنورٹ کر سکے

    اسلامک سٹی کے آن‌لائن کنورٹر (html/javascript) کو اپنے کمپیوٹر پر بطور html فائل محفوظ کر لیں اور آف‌لائن استعمال کریں۔ جے تھومن کے آن‌لائن کنورٹر (html/javascript) کو اپنے کمپیوٹر پر بطور html فائل محفوظ کر لیں اور آف‌لائن استعمال کریں۔
  3. اسد

    ایک دوست کی فرمائش پر ۔۔۔ ان عربی الفاظ کے مطالب درکار ہیں؟

    عربی تو میں نہیں جانتا لیکن دو الفاظ کا مطلب بتا سکتا ہوں: مرسى = Marina (اردو لفظ نہیں معلوم، لیکن یہ چھوٹی کشتیاں کھڑی کرنے والی جگہ کو کہتے ہیں۔) مرسى دبي = Dubai Marina (یہ دبئی کے ایک علاقے کا نام ہے۔) الميناء = بندرگاہ۔ Port
  4. اسد

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    سوفٹویئر کی رار آرکائیو کا سائز اسّی میگابائٹ کے قریب ہے، جس میں شاید پچاس میگابائٹ سے زیادہ ڈوٹ‌نیٹ رن‌ٹائم، ویژؤل سی رن‌ٹائم اور ونڈوز انسٹالر کے ہیں۔ کیا ان چیزوں کے بغیر صرف سوفٹویئر کا انسٹالر دستیاب ہو سکتا ہے؟
  5. اسد

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    اس لڑی کے پہلے مراسلے سے: آپ کے بلوگ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ نے یہ کوڈ شامل نہیں کیا۔
  6. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم جون، 2016 مورخہ یکم مئی، 2016 اور یکم جون، 2016 کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 524 پیغامات میں اضافہ: 11,427 ممبران میں اضافہ: 111 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 16.90 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 368.61 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.58
  7. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دی نائٹ مینیجر مِنی سیریز (The Night Manager) جون لا کارے کے اسی نام کے ناول پر مبنی مِنی سیریز۔ ڈیوڈ فار نے ناول کو موجودہ دور کے مطابق ڈھالا ہے۔ ٹوم ہِڈلسٹن اور ہیو لوری نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ یہ ایک، ایک گھنٹے کی چھ قسطوں پر مشتمل ہے۔ بہت عرصے کے بعد اچھی جاسوسی فلم یا سیریز دیکھی ہے۔
  8. اسد

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    اور انہوں نے اپنی سائٹ پر ویب فونٹ ہوسٹ کیے ہیں۔ اوپر پہلے ربط سے۔ فونٹ کی زپ فائل کا ڈاؤنلوڈ ربط ڈرافٹ ورژن تو گوگل ارلی اکسیس رپوزٹری پر دستیاب تھا لیکن موجودہ ورژن مجھے نہیں مل سکا۔ استعمال کرنے کے لیے اپنی سائٹ پر ہی ہوسٹ کرنا ہو گا۔ ڈرافٹ ورژن کے لیے آپ امر نستعلیق ریلیز! دیکھیں رہنمائی...
  9. اسد

    میسیج الرٹ ویب سائٹس کی ضرورت

    میں مدد تو نہیں کر سکوں گا، لیکن میرا خیال ہے کہ جب تک آپ لفظ پیغام کا تفصیلی مطلب واضح نہیں کریں گے درست جواب نہیں مل سکے گا۔ مراسلے میں [فون نمبر محذوف] نظر آ رہا ہے، اس سے لگتا ہے کہ آپ کسی SMS سروس کا ذکر کر رہے ہیں۔ لیکن ٹویٹر کا بھی ذکر ہے۔
  10. اسد

    نیشنل بک فاؤنڈیشن ریڈرز کلب

    رکنیت زیادہ سے زیادہ ایک مالی سال کے لیے ہوتی ہے، جولائی (یا اس کے بعد) سے اگلے سال 30 جون تک کے لیے۔ لیکن عام طور پر اس سکیم کا بجٹ اگست یا ستمبر میں مہیّا کیا جاتا ہے اور اس کے بعد رکنیت شروع ہوتی ہے۔ درخواست کے ساتھ دو پاسپورٹ سائز تصاویر، قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور سو روپے جمع کرانے...
  11. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    کررہ,کر رہ میں اردو کے بجائے انگلش کوما موجود ہے، اسے تبدیل کر دیں تو لسٹ کام کرے گی۔
  12. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میرے پاس یہ فائل (pairlst.txt) کام کر رہی ہے۔ اس میں اردو کوما ہی بطور سیپریٹر استعمال ہو گا۔ آپ چیک کر لیں کہ آخری ورژن (اردو فکسر 16.5.5) استعمال کر رہے ہیں اور urduFixer1.exe اور pairlst.txt دونوں ایک ہی فورلڈر میں ہیں۔ اگر جوڑوں والی فائل موجود ہے تو urduFixer1.exe ورژن 16.5.5 دوبارہ ڈاؤنلوڈ...
  13. اسد

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    طباعت کے لیے ان‌پیج استعمال ہوتا ہے، اس میں الفاظ کے درمیان جگہ نہیں ہوتی۔ فائرفوکس میں بھی الفاظ کے درمیان جگہ نہیں ہوتی (جمیل نوری نستعلیق کا آخری ورژن)۔ فائرفوکس میں دیکھیں: اوپرا (اور غالباً کروم میں):
  14. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    عارضی طور پر آپ ان الفاظ کو وژؤل بیسک ورژن میں pairlst.txt میں شامل کر کے ٹیسٹ کر لیں۔ بعد میں یہ فہرست مجھے بھیج دیں۔ ہمزہ اور اضافت والے الفاظ کے لیے ریگولر ایکسپریشن بنانا پڑے گا، لیکن اس سے پہلے ایسے الفاظ کی فہرست موجود ہونی چاہیے۔ میرا خیال ہے کہ ان الفاظ کے لیے املا کے ایک سے زیادہ اصول...
  15. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    اردو فکسر 16.5.5 نئی فائل میں موجود جوڑے شامل کر دیے ہیں۔ ابھی چیک کرنے کا موقعہ نہیں ملا، امید ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ آنلائن/آفلائن جاواسکرپٹ/HTML فائل وژؤل بیسک زپ فائل (EXE فائل مع فہرست) سائز 18 کلوبائٹ
  16. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں دیکھ چکا ہوں لیکن اس میں محنت زیادہ ہے۔ وژؤل بیسک کے لیے جو مثالیں میں نے دیکھی ہیں ان میں سیدھے سادے کاموں کے لیے بھی کافی محنت کی گئی ہے۔ جو اضافی کام میں کرنا چاہتا ہوں اس میں بہت زیادہ محنت کرنی ہو گی اور اس کے لیے وژؤل بیسک میں کوئی کوڈ سیمپل موجود نہیں۔ کوڈ سیمپل پرل میں ہے اور اس میں...
  17. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    جی ہاں، وژؤل بیسک ورژن اور جاواسکرپٹ ورژن دونوں میں اب تک کے جوڑے موجود ہیں۔ اگر نئے جوڑوں کے لیے نئی ایکسل فائل استعمال کریں تو بہتر ہو گا، موجودہ فائل مکمل ہونی چاہیے جس میں نئے پرانے تمام جوڑے ہوں اور نئے جوڑوں کے لیے ہر اپڈیٹ پر ایک نئی فائل۔ میرا خیال ہے کہ ان میں ریگ ایکس کے ذریعے...
  18. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم مئی، 2016 مورخہ یکم اپریل، 2016 اور یکم مئی، 2016 کے دوران(30 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 593 پیغامات میں اضافہ: 9,679 ممبران میں اضافہ: 125 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 19.77 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 322.63 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 4.17
  19. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    اردو فکسر 16.4.30 آنلائن/آفلائن جاواسکرپٹ/HTML فائل جاواسکرپٹ میں آباء و اجداد کا ریگ ایکس درست کیا ہے۔ وژؤل بیسک زپ فائل (EXE فائل مع فہرست) سائز 16 کلوبائٹ وژؤل بیسک ورژن میں ایک اضافہ 'pairlst.txt' فائل کا ہے۔ یہ الفاظ کے جوڑوں کی فہرست ہے جو آپ خود تیار کر سکتے ہیں۔ ابھی اس میں 200...
  20. اسد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    کیونکہ اکیلے حروف کی فہرست میں 'و' بھی شامل ہے، سپیس-و-سپیس میں سے پہلی سپیس ختم ہو جاتی ہے اور 'و' پچھلے حرف سے جڑ جاتا ہے۔ اب ' و ' کی تبدیلی نکال دی ہے۔ دوبارہ ٹیسٹ کر لیں۔ جیسے جیسے الفاظ کی تعداد میں اضافہ ہوتا جائے گا اس طرح کے مسائل سامنے آتے رہیں گے۔
Top