نتائج تلاش

  1. اسد

    پائتھون میں اردو /یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے کون سا GUI ٹول کٹ استعمال کیا جائے؟

    جی نہیں۔ Perl/TK کی طرح پائتھون ٹول کٹس میں بھی دائیں سے بائیں زبانوں کی اتنی سپورٹ موجود نہیں تھی کہ آسانی سے اردو ایڈیٹر بنایا جاتا۔
  2. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اکتوبر، 2016 مورخہ یکم اگست، 2016 اور یکم اکتوبر، 2016 کے دوران (61 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 922 پیغامات میں اضافہ: 19,613 ممبران میں اضافہ: 274 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 15.11 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 321.52 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 4.49
  3. اسد

    ونڈو 8۔1 میں بنک اسکینر 4300 کام نہیں کر رہا

    میرے پاس Benq 5000 ہے جو بیک وقت دو مختلف ڈرائیور انسٹال کرنے بعد ونڈوز 7 میں بمشکل دو یا تین پروگرامز میں ادھورا کام کرتا ہے اور اوپر اور دائیں طرف ایک ایک انچ حصہ سکین نہیں کرتا۔ میں نے Benq 4300 ونڈوز ایکس پی پر چلتے دیکھا ہے۔ سنا ہے کہ ونڈوز وسٹا پر چلتا ہے، لیکن براہِ راست صرف ڈرائیور...
  4. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    یہ فائلیں ای‌سنپس پر تھیں، اب وہ سائٹ ہی نہیں رہی۔آپ یہ فائلیں کیوں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں؟
  5. اسد

    بلاگ کی اطلاعات کیسے حاصل کریں؟؟؟

    بلوگر میں کمنٹ کی اطلاع دینے کی سہولت موجود ہے۔ لائک کا مجھے علم نہیں۔ اپنے بلوگ کے ڈیش‌بورڈ پر جائیں: 1-'سیٹنگز' میں جائیں 2-ای‌میلز پر جائیں اور 3-'کمنٹ نوٹیفکیشن ای‌میل' میں اپنا ای‌میل درج کریں۔ 4-آخر میں 'سیو سیٹنگز' پر کلک کریں۔ اپنے موبائل فون میں اسی ای‌میل پر لاگ‌ان رہیں، اطلاع مل جائے گی۔
  6. اسد

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    گویا آپ کے خیال میں لیبرے آفس ورڈپیڈ سے بھی گیا گزرا ہے! اچھا ہوا کہ معلوم ہو گیا۔ ونڈوز کے لیے لیبرے آفس میں متن کی سمت طے کرنے کے لیے بٹن موجود ہیں، پہلے انہیں استعمال کریں، اس کے بعد اردو ٹائپ کریں۔ پھر فورمیٹنگ درست ہو گی۔
  7. اسد

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    اردو کو کسی بھی اوپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی ورڈ پروسیسر میں درست طور پر جسٹیفائی کرنے کے لیے دو کام کرنے پڑتے ہیں: 1 - لکھائی کی سمت دائیں سے بائیں طے کی جاتی ہے۔ (ونڈوز میں کسی بھی ٹائپنگ کی جگہ میں دائیں کنٹرول اور شفٹ بیک وقت دبانی ہوتی ہیں، میک میں یہ آپ دیکھیں کہ کیسے ہوتا ہے۔) 2 - جسٹیفائی کا...
  8. اسد

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ اردو تو رائٹ الائن ہی ہوتی ہے، چاہے جسٹیفائی کریں یا نہ کریں۔ آپ کی دوسری تصویر سے: آپ '1' چاہتے ہیں یا '2'؟
  9. اسد

    اے ایس ڈی ویوور

    یہ دونوں مختلف فورمیٹ ہیں۔ bookspk والوں نے کمائی کے لیے عام تصویری پی ڈی ایف فائلوں کو پاسورڈ لگا دیا تھا اور ایکسٹینشن اے ایس ڈی رکھ دی تھی۔ نام نہاد اے ایس ڈی ریڈر (جو کہ محض ایک پی ڈی ایف ریڈر تھا) میں یہ پاسورڈ رکھ دیا تھا، جب آپ فائل کھولتے تھے تو یہ ریڈر کتاب کھولنے سے پہلے تین، چار...
  10. اسد

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    میرا ڈروپ‌بوکس اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل ہو گیا ہے، اس لیے کچھ فائلیں ہٹا دی ہیں۔ یہاں سے فائل ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کریں۔
  11. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    اکاؤنٹ زیادہ استعمال کی وجہ سے عارضی طور پر معطل ہے، میں پرانی فائلیں ڈیلیٹ کر کے دیکھتا ہوں۔
  12. اسد

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    براؤزر کی سیٹنگز کا مسئلہ لگتا ہے، شاید پیج زوم کا مسئلہ ہے۔ اگر صرف فونٹ بڑا ہوتا تو محفل کا لوگو درست نظر آنا چاہیے تھا۔
  13. اسد

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    براؤزر کی سیٹنگز کا مسئلہ لگتا ہے، شاید پیج زوم کا مسئلہ ہے۔ اگر صرف فونٹ بڑا ہوتا تو محفل کا لوگو درست نظر آنا چاہیے تھا۔
  14. اسد

    ریجیکس میں مدد درکار

    [/(?:|\\s)دوران\s([^میں])/g, 'دوران میں $1'], استعمال کر کے دیکھیں۔
  15. اسد

    ریجیکس میں مدد درکار

    [/([^a-zA-Z0-9])\./g, '$1۔'], [/([^a-zA-Z0-9]),/g, '$1،'],
  16. اسد

    آئی فون 5 میں اردو کیسے لکھی جائے ؟

    آئی فون 5 کے لیے اردو کی‌بورڈ موجود ہے، Settings -> General -> Keyboard -> Keyboards -> Add New Keyboard... میں جائیں اور Urdu چن لیں۔
  17. اسد

    ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

    جو کچھ آپ کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ورڈپریس استعمال کرنا دشواری کا سبب بن سکتا ہے۔ آپ اپاچی میں mod_rewrite استعمال کریں (ورڈپریس میں یہ پہلے ہی استعمال میں ہونا چاہیے) اور .htaccess فائل میں ری‌رائٹ رولز شامل کریں۔ تفصیلات کے لیے stackoverflow.com پر سرچ کر لیں۔ بہتر ہو گا کہ جو نام سب‌ڈومین...
  18. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اگست، 2016 مورخہ یکم جولائی، 2016 اور یکم اگست 2016 کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 499 پیغامات میں اضافہ: 11,701 ممبران میں اضافہ: 107 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 16.10 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 377.45 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.45
  19. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    جی نہیں، میں اردو کے لیے ٹریننگ فائلز تیار نہیں کر سکا تھا۔ دوسری فائلوں سے پہلے میں نے ٹائپ رائٹر سے ٹائپ کی ہوئی کتاب کے صفحات سے، مختلف فونٹس استعمال کرتے ہوئے، (بطور عربی) ٹریننگ کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن نتائج ایسے نہیں تھے کہ میں کام جاری رکھتا۔
  20. اسد

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    ہر مرتبہ یوٹیلٹی سٹورز میں رمضان پیکج میں سے ایک یا ایک سے زیادہ چیزیں غائب یا کم ہو جاتی ہیں، اس مرتبہ سفید چنا ٹارگٹ تھا۔ رمضان پیکج میں سفید چنے کی قیمت 115 روپے فی کلوگرام تھی، اس لیے ابھی تک یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب نہیں ہے۔ مسئلے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ قیمت دکانداروں کو دستیاب تھوک بھاؤ...
Top