بالکل درست فرمایا آپ نے فیصل بھائی میں آپ کی ایک ایک بات سے متفق ہوں ۔۔ ۔ یہاں جسے دیکھو کسی نہ کسی آڑ میں دین ہی کو تضحیک نشانہ بنا دیتا ہے کوئی مغربیت کا دیوانہ ہے تو اس حد تک دیوانہ ہے کہ خود قرآن و سنت ہی کو ملا کی ذاتی سوچ کا شاخسانہ قرار دے دیتا ہے اور دوسری طرف کئی نام نہاد ملا دین...