السلام علیکم اوپر بیان کردہ بخاری شریف کی روایت برحق ہے یہاں پر جو عورتوں کو ناقص کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے تو ساتھ میں اس کی علتیں بھی بیان کردی گئیں ہیں اور ان علتوں میں سے بعض کا تعلق عورتوں کی خلقت کہ ساتھ ہے جیسے کہ حائضہ وغیرہ ہونا اور بعض کا تعلق عورتوں کہ فطری امور سے ہے لہذا اگر بنظر...