عام طور پر اعضاء عطیہ کرنے کی حرمت کی دلیل کے لیے جو احکام پیش کیے جاتے ہیں، وہ اعضاء کو ضائع کرنے کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ مرنے کے بعد کسی کو عضو عطیہ کرنا اس عضو کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ بلکہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ تو اس عضو کو کچھ عرصہ مزید جینے کا موقع دینا ہے۔ خیر، جس قسم...