نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    کمانڈ لائن سے آپٹیمائز کرنے کا طریقہ python /usr/share/inkscape/extensions/scour.py -i glyph-file.svg -o glyph-file-optimized.svg اس طریقے سے آپٹیمائز کی ہوئی فائل بغیر کریش کے درآمد بھی ہو رہی ہے۔
  2. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    مزید نتائج۔ ای پی ایس کی صورت میں محفوظ کرنے پر بھی اس وارننگ کے ساتھ ترسیمہ امپورٹ ہو گیا۔ Warning: Unable to parse token dict, some features may be lost
  3. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    مجھے لگ رہا ہے کہ شاید ہماری بنائی ہوئی ایس وی جی فائلیں کچھ زیادہ ہی پیچیدہ ہیں۔ میں نے انک سکیپ کے ذریعے پہلے پانگو ویو کی بنائی ہوئی ایک فائل کو پلین ایس وی جی اور انک سکیپ ایس وی جی والے فارمیٹس میں محفوظ کیا تو نتیجہ کریش کی صورت ہی برآمد ہو رہا تھا۔ پھر میں نے آپٹیمائزڈ ایس وی جی کی صورت...
  4. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    چلو اچھا ہے۔ خاکسار ڈاؤن لوڈ کی زحمت سے بچ گیا۔ :D
  5. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    لینکس منٹ 17.1 انسٹال کیا ہے، جو کہ غالباً ابنٹو 14.04 LTS پر مبنی ہے۔ وہاں بھی فونٹ فورج کا یہی رویہ ہے۔ اسی انداز میں کریش ہو رہا ہے۔
  6. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    چلیں پھر ایک ابنٹو والی ورچول مشین کا انتظام کرتا ہوں۔
  7. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    انک سکیپ میں ایک سادہ سا ترسیمہ خود بنا کر اس فہرست میں شامل کیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ انک سکیپ والا ترسیمہ Failed to parse color کہنے کے باوجود درآمد ہو گیا لیکن پانگو ویو میں بنے ترسیمے پر پہنچتے ہی سکرپٹ کریش ہو گیا۔
  8. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    مزید تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ کریش یہاں پر واقع ہو رہا ہے۔ createGlyph(font, baseName) اور کریش ہونے سے پہلے یہ بھی لکھا آتا ہے Failed to parse color
  9. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    حضرت، ایک مشکل درپیش ہے۔ یہ سکرپٹ استعمال کرتے ہوئے پہلے اس نے شکایت کی کہ TestFont.sfd موجود نہیں ہے، تو میں نے fontforge.open کو fontforge.font سے بدل دیا۔ وہ مسئلہ تو حل ہوا۔ لیکن آگے ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ سکرپٹ چلتے چلتے فانٹ فورج کریش ہو جاتا ہے۔ Segmentation fault (core dumped) مجھے...
  10. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    جب تک ان ترسیموں کو یکساں حجم میں جنریٹ کرنے کا حل ڈھونڈوں، ایک الفا ریلیز نہ ہو جائے؟ :)
  11. محمد سعد

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    تخلیق کے ستون انہیں غالباً اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں ستاروں کی پیدائش کا عمل ابھی بہت فعال ہے۔ ورنہ تو ہر جگہ یہی دستور ہے کہ گیس کے بادل قوتِ ثقل کے تحت جمع ہو کر ستاروں میں بدلتے ہیں۔
  12. محمد سعد

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    میں بڑا عرصہ اس طرح کے مواد کے ترجمے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جس موضوع پر اچھی گرفت ہو، اس میں ترجمے سے زیادہ آسان اور کارگر یہ ہوتا ہے کہ اپنے علم اور خیالات کو اپنے الفاظ میں لکھا جائے۔ ہاں، پہلے سے موجود مواد سے رہنمائی ضرور لی جائے کہ اس طرح متن کو بہتر صورت دی جا سکے گی۔ (اب یہ نہ...
  13. محمد سعد

    گوگل کروم اور نستعلیق فانٹس!

    یار مجھے ماہرین کی فہرست میں کدھر ٹیگ کر دیا۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ ڈائریکٹ رائٹ کیا بلا ہے۔ :D
  14. محمد سعد

    سائینس کا اڈہ

    ہائے ستم ظریفی! سید ذیشان کا شکوہ تھا کہ سائنس کے زمرے میں مذہب کو گھسیٹا جاتا ہے۔ اور وہی شکوہ اس روایت کو پھر سے زندہ کرنے کا سبب بن گیا۔ :LOL:
  15. محمد سعد

    سائینس کا اڈہ

    سید ذیشان ہنڑ آرام ای؟ کس نے کہا تھا منہ کھولنے کو؟ :laugh1:
  16. محمد سعد

    سائینس کا اڈہ

    آپ کو اپنے جیسے مشاغل رکھنے والوں کی تلاش میں مجھ جتنی تگ و دو کرنی پڑے تو آپ کو سمجھ آئے۔ :bulgy-eyes:
  17. محمد سعد

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    زرینہ، مائی لو! :lashes:
  18. محمد سعد

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    لائیو بنانے کے لیے FAT32 زیادہ مناسب ہے۔
  19. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میرا دماغ آپ جتنا تیز نہیں ہے۔ کیا آپ واضح کر سکتے ہیں کہ کیسے کڑیاں ملتی ہیں؟ کوئی رد عمل دینے سے پہلے میں تصدیق کر لینا چاہتا ہوں کہ آپ اصل میں کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔
  20. محمد سعد

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    ویسے اگر ذرا ایڈونچر کا موڈ ہو تو openSUSE کو ضرور آزمائیے گا۔ اس کا کنٹرول سینٹر (YAST) بہت ہی عمدہ ہے۔ کوڈیکس وغیرہ شاید آپ کو ذرا لمبے طریقے سے انسٹال کرنے پڑیں۔
Top