وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن میں تو سوچ رہا تھا کہ سائنس نامہ کی بنیاد ہی اس لیے ڈالی جا رہی ہے کہ کچھ لکھنے کو موجود ہے۔ لیکن حضرت خود ہی غائب ہو گئے۔ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے۔
خاکے کے لیے کچھ سوچتا ہوں۔ ایک تحریر تو کل ہی ترجمہ کر چکا ہوں یورینس اور نیپچون کی دریافت پر۔ نئے خیال کے لیے، وہ بھی ایسا...