نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سعد نستعلیق ریلیز!

    رکاوٹ فانٹ کے اصل مصدر کے لائسنس کے سبب بھی آ سکتی ہے۔ نفیس نستعلیق میں اگر ایس آئی ایل اوپن فانٹ لائسنس کا استعمال ہوا ہوتا تو زیادہ سوچنے کی ضرورت بھی نہ پڑتی۔ :) اب موجودہ حالت میں پتہ نہیں ہم یہ کام کر سکتے ہیں یا نہیں، اس کے لیے دماغ شریف کو کافی تکلیف دینی پڑے گی۔ ویسے کرلپ نے جس طرح کا...
  2. محمد سعد

    سعد نستعلیق ریلیز!

    یہ scour کے بغیر تو امپورٹ نہیں ہوئے۔ صفائی بہرحال کرنی ہی پڑی۔ svgo کی بھی کچھ آزمائشیں کرنی پڑیں گی۔
  3. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    پرانے دور کی ذرا جھلک نظر آنی چاہیے۔ جب اعلیٰ درجے کے کاتب وافر دستیاب ہوتے تھے۔ ;)
  4. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    اس نام سے ہمارا ہدف بھی واضح ہوتا ہے۔ کہ فانٹ کو تیز سے تیز تر بنایا جائے۔ خوبصورت تو یہ نفیس نستعلیق کی صورت میں بھی تھا۔ :)
  5. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    کریکٹرز سے ترسیموں کی طرف آنے کا سبب تھا کہ رینڈرنگ کی رفتار میں اضافہ ہو گا۔ اس کو دیکھا جائے تو "حصان نستعلیق" ایک عمدہ نام لگتا ہے۔ ;)
  6. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    بس ہم ورک فلو بنا رہے ہیں۔ پھر جس کا دل کرے، ٹھکا ٹھک بناتا جائے۔ :)
  7. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    یا پھر۔۔ ہمارے پاس ایک جمیل نستعلیق ہے تو یہ حسین نستعلیق ہو جائے۔ یا خوش رو نستعلیق۔ ;) یا اگر اس میں ترسیموں کی تعداد اور اس کے حجم کو دیکھا جائے تو۔۔۔ تفنگ نستعلیق! ;)
  8. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    میں فانٹ کے لیے بہتر ناموں کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ تلاش کیا تو پایا کہ ترسیمے لکھنے والے خطاط کے نام میں تو مزید گنجائش ہی نہیں رہی۔ نفیس بھی استعمال ہو چکا اور حسینی بھی۔ :) خط کی کسی صفت کی بنیاد پر بھی نام رکھا جا سکتا ہے۔ لفظ نفیس کا کوئی اچھا سا مترادف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ :rolleyes:
  9. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    پہلا نہیں ہے یار، دوسرا ہے۔ پہلا تو القلم تاج نستعلیق تھا۔ کہ نہیں؟ :confused:
  10. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    رب جانے اور متعلقہ بندے جانیں۔ :) مجھے تو بس یہ علم ہے کہ کرلپ والوں کو ای میل کرنے کے کچھ عرصہ بعد فیڈورا میں ایک اپڈیٹ نازل ہوا تھا اور نام درست ہو گیا تھا۔ :)
  11. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    سعد نستعلیق؟ :bulgy-eyes: :LOL:
  12. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    نفیس نستعلیق کا جو نسخہ سی ایل ای (گزشتہ کرلپ) کی ویب سائٹ پر پڑا ہے، اس کے نام کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ لینکس مشین پر یہ صرف "نفیس" کے نام سے آتا ہے۔ وجہ شاید یہ کہ اس کی پراپرٹیز میں Preferred Family کی قدر صرف "نفیس" ہے۔ ایک اور سٹرنگ Compatible Full کی بھی یہی قدر ہے۔ اگرچہ اس کا کوئی ایسا اثر...
  13. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    ترسیموں کا باؤنڈنگ باکس بدلنے کے بجائے عارف کریم کا دریافت کردہ دوسرا حل سکرپٹ میں لاگو کر کے یہ فائل تیار کی ہے۔ https://dl.dropboxusercontent.com/u/699394/FontStuff/NafeesEM10000.sfd حل کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ ترسیمے درآمد کر لینے کے بعد اور فانٹ جنریٹ کرنے کی کمانڈ سے پہلے فانٹ کا EM سائز...
  14. محمد سعد

    کیڈ (CAD) میں پروگرامنگ

    لسپ کو ایک دور میں سیکھنا شروع کیا تھا لیکن وقت کی کمی کے سبب چھوڑنا پڑا۔ اس کے متعلق شاید ایک ہی لفظ کہہ سکتا ہوں۔ منفرد! :)
  15. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    صاف کیے ہوئے ترسیموں سے تیار کردہ فانٹ فائل: https://dl.dropboxusercontent.com/u/699394/FontStuff/NafeesLigaturesAllGlyphsScoured01.sfd
  16. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    صاف کیے ہوئے ترسیمے۔ https://dl.dropboxusercontent.com/u/699394/FontStuff/Nafees_Nastaleeq_All_Glyphs_scoured.7z میرا خیال ہے آئیندہ ترسیمے کمپریس کرتے ہوئے رار کے بجائے سیون زپ فارمیٹ کا استعمال کرنا چاہیے۔ ساڑھے تین سو میگابائٹ کو صرف ساڑھے تین میگابائٹ میں بند کر دیا۔ :shock:
  17. محمد سعد

    کیڈ (CAD) میں پروگرامنگ

    LISP غالباً ایک فنکشنل پروگرامنگ لینگویج ہے۔ سنا ہے کہ فنکشنل بھاشاؤں میں پروگرامنگ ذرا دماغ شریف پر زور ڈالنے والا کام ہوتا ہے، اگرچہ اس کا فائدہ بہت ہوتا ہے۔
  18. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    نبیل بھائی نے جو سکرپٹ ترسیموں کی درآمد کے لیے لکھا تھا، اس کو مزید بہتر بنا کر منصوبے کی گٹ ہب ریپازیٹری میں شامل کر دیا ہے۔ اب یہ جگاڑی شکل سے ایک قابلِ استعمال پروگرام کی شکل میں آ گیا ہے جسے غیر پروگرامر احباب بھی بہ آسانی استعمال کر سکتے ہیں۔...
  19. محمد سعد

    کیڈ (CAD) میں پروگرامنگ

    آٹوکیڈ میں بھی ایپلکیشنز بنتی ہیں؟ :eek: میں نے تو کبھی آٹوکیڈ استعمال بھی نہیں کیا۔ :D
  20. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    یہ بڑا عمدہ کام کیا! :) ان کی تیاری میں استعمال ہوئے طریقہ کار پر بھی ذرا روشنی ڈال دیتے تاکہ ایک تو آئیندہ کے لیے بھی مدد کرے اور دوسرا انہیں پہلےوالے ذخیرے کی طرح صوتی نام دینے کا بھی کوئی طریقہ سوچا جا سکے۔
Top