نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سائنس نامہ

    اس طرح کے انتشار کی نوبت تو تب آئے گی جب کوئی اکٹھے ہو کر لکھنا شروع کر دیں۔ ابھی تو کچھ لکھنے کا سلسلہ ہی آگے نہیں بڑھا۔ :confused:
  2. محمد سعد

    سائنس نامہ

    کیا سائنسی لکھاریوں کو اکٹھا کرنے کی یہ کوشش بھی ساحل سے دو گز آگے چلتے ہی ڈوب جائے گی؟ :confused1:
  3. محمد سعد

    سائنس نامہ

    بلال اعظم بھائی ہمیں نہر والے پل پہ بلا کر خود کدھر غائب ہو گئے ہیں؟ o_O
  4. محمد سعد

    سائنس نامہ

    یہی نام ہے اس کا۔ :D
  5. محمد سعد

    سائنس نامہ

    نیلے ہوسٹ پر۔
  6. محمد سعد

    سائنس نامہ

    خیر، سرور کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ ایوری تھنگ بیک ٹو نارمل۔ :)
  7. محمد سعد

    سائنس نامہ

    سر منڈاتے ہی اولے پڑے۔ جیسے ہی یہاں سائنس نامہ کی گفتگو شروع ہوئی اور تجسس سائنس فورم کو کچھ توجہ ملنے لگی تو کچھ گھنٹے بعد ہی سرور پر کارکردگی کے مسائل شروع ہو گئے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ہوسٹنگ کمپنی والے کب تک ان مسائل کو درست کر پاتے ہیں۔ :confused:
  8. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    بہتر تو ہوگا۔ اگرچہ اس طرح کچھ لوگ ہمیشہ ہر پراجیکٹ کے دوران ویلے رہا کریں گے۔ :) ویسے آپ کے ذہن میں کیا ہے؟ پہلے کس منصوبے کو پکڑا جائے؟ شاید کوئی ایسا منصوبہ جس پر کیا ہوا کام اگلے پراجیکٹ میں بھی کام آئے۔۔ :rolleyes:
  9. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    اب تو یاد بھی نہیں رہا۔ جہاں تک میری یادداشت کام کرتی ہے، غالباً فانٹ کا بنیادی ڈھانچہ ہی مجھ سے نہیں بن پایا تھا۔ :confused:
  10. محمد سعد

    سائنس نامہ

    چلیں آپ پھر بندے پکڑ کر لے آیا کرنا۔ ;)
  11. محمد سعد

    سائنس نامہ

    یا شیخ! تجاویز ضرور دینا لیکن یہ نہ کہنا کہ سارا فورم اکھیڑ کر نئے سرے سے لگاؤ۔ بڑی مشکل ہو جاوے گی۔ :) اور تجاویز یہیں پر لگاتے جائیں تاکہ مزید مفید تبصروں کا راستہ بھی ذاتی مکالمے کی نسبت زیادہ کھلا رہے۔ امید ہے کہ گفتگو اتنی زیادہ نہیں پھیلے گی کہ سنبھالنا اور کسی نتیجے پر پہنچنا ہی مشکل ہو...
  12. محمد سعد

    سائنس نامہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ اگر آپ کو بلاگ کے بجائے فورم طرز کی سائٹ سے کوئی مسئلہ نہیں اور دیگر کوئی اعتراض بھی نہیں تو میں آپ کو دعوت دوں گا کہ ایک منصوبہ جو پہلے سے چل رہا ہے تو اس کو بہتر بنانے میں مدد کر دیں۔ میں جانتا ہوں کہ اپنی ذاتی سائٹ ہونے کی اپنی کشش ہے اور پھر انٹرنیٹ پر...
  13. محمد سعد

    سائنس نامہ

    میری سائٹ جو ہے، وہ بلاگ نہیں، فورم ہے۔ نام سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں (تجسس سائنس فورم) :) ۔ بلاگ کے بجائے فورم اس لیے بنایا تھا کہ اگر فورم ہوگا تو زیادہ لوگ اس میں حصہ ڈال سکیں گے۔ اگرچہ یہ خواہش پوری ہوئی نہیں اور فورم بالکل سنسان پڑا ہے۔ لمبی چوڑی تحاریر لکھنا تو دور کی بات، کوئی سوال بھی...
  14. محمد سعد

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    ہارن۔ پاں! پاں!۔۔۔
  15. محمد سعد

    گھریلو بایو گیس پلانٹ

    کسی مرکزی نظام پر پوری طرح منحصر ہوئے بغیر اپنے لیے متبادل ذرائع پیدا کرنے کے اپنے کئی فوائد ہیں۔ ایسے غیر متمرکز (decentralized) نظاموں کو دیسی جگاڑ کہہ کر ٹھکرا دینا مبالغہ ہوگا۔
  16. محمد سعد

    گھریلو بایو گیس پلانٹ

    درمیانے سائز کا گھریلو پلانٹ جس میں باورچی خانے کا کچرا استعمال کیا جا سکتا ہے (امیر سیف اللہ سیف) مکمل تحریر پڑھنے اور پلانٹ بنانے کا مفصل طریقہ سیکھنے کے لیے تھوڑی سی تکلیف کر کے اس صفحے پر تشریف لے جائیے گا۔ http://tajassus.pk/node/341 :)
  17. محمد سعد

    تہذیب و ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی / جدید ٹیکنالوجی کے ذہنوں پر اثرات

    کھل تو رہے ہیں ہر جگہ۔ پتہ نہیں بین کس چیز کا نام رکھا ہوا ہے۔۔۔
  18. محمد سعد

    تہذیب و ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی / جدید ٹیکنالوجی کے ذہنوں پر اثرات

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن اس کی درست جگہ سائنس کے زمرے میں نہیں بنتی۔
Top