نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    اگر متن میں مزید تبدیلی کرنے کی ضرورت نہ ہو تو ایک جگاڑ یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ متن کو ویکٹر شکل میں بدل لیا جائے۔ اس طرح شاید فائل کا حجم بھی کم رہے فانٹ ایمبڈ کرنے کی نسبت۔
  2. محمد سعد

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    کیا اس طرح صرف استعمال ہوئے ترسیمے ہی محفوظ ہوں گے یا پورے کا پورا فونٹ؟ میرا مطلب کہ جیسے جمیل نوری نستعلیق۔۔۔۔۔ o_O اور صرف استعمال شدہ ترسیموں کی صورت میں تدوین کے وقت کیا ہوگا اگر درکار ترسیمے موجود نہ ہوئے؟
  3. محمد سعد

    عرب دانشور اب اسرائیلی سائنس و ٹیکنالوجی کے مداح!

    امید کرتا ہوں کہ اس گفتگو کے نتیجے میں اچھے کی وجہ سے برے کو اچھا یا برے کی وجہ سے اچھے کو برا نہیں بنایا جائے گا۔
  4. محمد سعد

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    مقصد یہ نہیں تھا کہ غلطی آپ نے کی۔ مطلب یہ تھا کہ جن حضرت کی غلطی کے سبب آپ کو یہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، انہیں بھی سمجھنا چاہیے اس بات کو۔ جبکہ بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ صاحب محض ایک پھلجڑی چھوڑ کر اس لڑی کو خیر باد کہہ کر جا چکے ہیں۔ یہ ان کی سنجیدگی کا عالم ہے۔ اب اس کے جواب میں جو بھی گند...
  5. محمد سعد

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    میری بات بری تو لگے گی لیکن جناب، یہ زندگی ہے۔ آپ کسی کو خود ہی موقع دیں گے کہ وہ آپ کو کسی طرح کی تکلیف دے تو آپ اس سے شکوہ نہیں کر سکتے کہ اس نے اس موقع کا بھرپور فائدہ کیوں اٹھایا۔ جن حضرت نے بغیر تحقیق کے یہ تحریر شائع کی، انہوں نے خود ہی دانستہ یا نادانستہ یہ راستہ کھولا ہے۔ ایسے میں کسی...
  6. محمد سعد

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    ما شاء اللہ! قوی امید ہے کہ دو تین دن بعد واپس آؤں گا تو طنزیہ مراسلے قطار در قطار لگے ہوئے ہوں گے اس لڑی میں۔
  7. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    جو لوگ پروگرامنگ کا ہنر نہیں جانتے، وہ بھی اس کارِ خیر میں حصہ ڈال سکتے ہیں: دوسروں کے کوڈ کی آزمائش کر کے اچھوتے خیالات پیش کر کے (کہ کس عمل کا ماڈل تیار کیا جائے یا کس تجربے کو سیمولیٹ کیا جائے) بہتری کے لیے مفید مشورے دے کر
  8. محمد سعد

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    Thank you very much for the valuable insight! o_O
  9. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    جو چاہیں بیچ میں گھسیڑ لائیں۔ اس لڑی کا مقصد صرف دوسروں کو اپنی تازہ دلچسپی سے "انفیکٹ" کرنا ہے۔ باقی جو اس سے مزید شاخیں نکلیں گی تو ان کے لیے الگ لڑیاں بنا لیں گے۔ میں البتہ ذاتی طور پر صرف آزاد پلیٹ فارمز میں دلچسپی لوں گا کیونکہ ان کے ثمرات دور رس ہوتے ہیں۔
  10. محمد سعد

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    پلاٹ پر قبضہ
  11. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    ابھی اتنی سنجیدگی سے مستقبل کے متعلق نہیں سوچا کیونکہ ابھی خود ہی ابتدائی مرحلے میں ہوں۔ فی الحال اگر کوئی دو چار افراد اور اس میں دلچسپی لیں تو مل کر کوئی دلچسپ چیز بھی بن سکتی ہے بنسبت میرے اکیلے اکیلے ٹکریں مارنے کے۔ :)
  12. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    حال ہی میں کمپیوٹر پر طبیعیات کی ماڈلنگ اور سمولیشن بنانے میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پائتھن پروگرامنگ لینگویج ابتداء کے لیے اچھی محسوس ہوئی۔ کیونکہ پائتھن بحیثیت پروگرامنگ لینگویج آسان بھی ہے اور اس میں سائنسی نوعیت کی پروگرامنگ کے لیے آزاد سافٹ وئیر لائبریریوں کا ایک وسیع و عریض...
  13. محمد سعد

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    مذہب سے نابلد لوگ مذہب پر اتھارٹی بننے کی کوشش کریں، یا سائنس سے نابلد افراد سائنس پر اتھارٹی بننے کی کوشش کریں، نتیجہ تقریباً ایک سا ہی نکلتا ہے۔ یا تو دونوں میں مہارت پیدا کر لینی چاہیے، یا پھر جس چیز کا پتہ نہیں، اس کے متعلق بڑے بڑے دعووں سے پرہیز کرنی چاہیے۔ یہ "خبر" کچھ عرصہ قبل میری نظر سے...
  14. محمد سعد

    طبیعیات خوبصورتی ہے

    لِنڈسے لیبلانک کی تحریر "طبیعیات خوبصورتی ہے" سے اقتباس: اگر مکمل ترجمہ یہاں لگا دیا تو آپ لوگ میرے سنجیدہ فورم کو گھاس نہیں ڈالیں گے۔ چنانچہ باقی کا ترجمہ وہیں آ کر پڑھیں۔ http://tajassus.pk/node/317 ;)
  15. محمد سعد

    دوا کاری ایکشن، چند لمحوں میں جوان لڑکی کے جسم کی کھال ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی

    حضرت، خبر کا ماخذ شریف بھی ساتھ پوسٹ فرما دیا کریں۔ عین نوازش ہوگی۔
  16. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    ہاں، باقی ڈرائیو ڈیٹا رکھنے کے لیے خالی ہوگی۔ اگرچہ اکثر بار ڈرائیو کو فارمیٹ کرنا پڑ سکتا ہے لائیو بنانے کے لیے، اور ڈیٹا اس کے بعد رکھا جا سکے گا۔ یوں تو آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ یو ایس بی آلے کی دو پارٹیشنیں بنا لیں اور دوسری پارٹیشن میں لینکس لائیو امیج رکھ لیں۔ لیکن میں نے دیکھا ہے کہ ونڈوز...
  17. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    یہ پیغام شاید میں نے تب دیکھا تھا جب میں ایک دوست کے کمپیوٹر پر ابنٹو کو ووبی کے ذریعے ڈی ڈرائیو میں نصب کر رہا تھا۔ سی ڈرائیو میں نصب ہوتے وقت کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ یہ ووبی کی کمزوری ہے۔
  18. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    پہلی قسط http://ibneziablog.blogspot.com/2014/01/linuxmint16-ep1.html تیسری قسط http://ibneziablog.blogspot.com/2014/01/linuxmint16-ep3.html
  19. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    میں نے پایا ہے کہ کچھ آلات پر کنکشن کی PPP سیٹنگ میں BSD اور Deflate کمپریشن کو بند کرنا پڑتا ہے، تب وہ کام کرتے ہیں۔
  20. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    ہوتا ہے یار! جب ایوو کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں تو ایک منٹ کے لگ بھگ انتظار کریں۔ اس دوران ایوو سٹوریج موڈ سے موڈیم موڈ پر منتقل ہوتا ہے۔ اس کے بعد نیٹ ورک منیجر میں موبائل براڈ بینڈ کا آپشن آ جائے گا۔ وہاں سے آپ نیٹ ورک کی سیٹنگ کر لیں۔ پی ٹی سی ایل ایوو کا آپشن وہ خود ہی آپ کو دے دے گا نیٹورکس کی...
Top