نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    میں آپ کی ذہنی صحت کی بہتری کے لیے دعا گو ہوں۔ :bulgy-eyes:
  2. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    بوٹ لوڈر کو بھی یو ایس بی آلے پر انسٹال کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ بوٹ کے قابل ہو جائے۔ صرف فائلیں نقل کرنا کافی نہیں ہوتا۔ آسان نسخہ یہی ہوگا کہ اس کام کے لیے مخصوص کوئی اوزار استعمال کیا جائے جو یہ سب خود کار طور پر کر دے۔
  3. محمد سعد

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    پاک لینکس کو ویسے ہم نے سورس فورج پر بھی اپلوڈ کیا تھا۔ وہاں آپ دستیاب کئی مررز میں سے کوئی ایک چن سکتے ہیں جو آپ کو بہترین کارکردگی دے۔ http://sourceforge.net/projects/paklinux/files/release/1-jinnah/ اگرچہ شاکر بھائی کی بات درست ہے کہ یہ نسخہ کافی پرانا ہو چکا ہے۔ اگرچہ مبنی یہ لانگ ٹرم سپورٹ...
  4. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    یا اللہ! پاکستان کے تمام شاعروں کو ہدایت عطا فرما! :grin:
  5. محمد سعد

    سٹار پاور: لامحدود قوت کے حصول کا کامیاب تجربہ

    عمومی اخبارات کے رپورٹروں سے مجھے یہ شکایت اکثر رہتی ہے کہ وہ سائنسی معاملات کی خبروں کو غیر معمولی حد تک ڈرامائی بنا کر پیش کرتے ہیں جس سے بات کچھ کی کچھ بن جاتی ہے۔ سائنس دانوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ درستگی متاثر نہ ہو، جبکہ اخباری رپورٹر کی ترجیح غالباً اس کے یکسر معکوس ہوتی ہے۔ o_O ان رپورٹروں...
  6. محمد سعد

    سٹار پاور: لامحدود قوت کے حصول کا کامیاب تجربہ

    ان صاحب کی بات ہو رہی ہے کیا؟ http://fsi.stanford.edu/people/Omar_A_Hurricane/
  7. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    F-Droidاینڈرائڈ کے لیے آزاد سافٹ وئیر کا ایک ذخیرہ (یا مارکیٹ کہہ لیں) ہے۔ https://f-droid.org اطلاقیوں کی تعداد گوگل پلے سٹور کی نسبت کم ہے کیونکہ ہر کوئی اپنا کوڈ دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا پسند نہیں کرتا۔ لیکن جو ہیں، ان میں سے کئی آپ کو ضرور پسند آئیں گی۔ :) آزاد سافٹ وئیر کا یہ بڑا فائدہ ہے...
  8. محمد سعد

    بلکہ فوٹوریک کا براہ راست ربط لگانا چاہیے تھا۔ http://www.cgsecurity.org/wiki/PhotoRec

    بلکہ فوٹوریک کا براہ راست ربط لگانا چاہیے تھا۔ http://www.cgsecurity.org/wiki/PhotoRec
  9. محمد سعد

    اس سے مدد لے لیجیے http://www.cgsecurity.org/wiki/TestDisk اس کا جو PhotoRec والا حصہ ہے۔

    اس سے مدد لے لیجیے http://www.cgsecurity.org/wiki/TestDisk اس کا جو PhotoRec والا حصہ ہے۔
  10. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    اسی بات کی وضاحت میں نے کی تھی۔ کہ میکسویل کی مساواتوں سے ایک مستقل حاصل ہوتا ہے جو کہ بذاتِ خود رفتاروں پر کوئی حد مقرر نہیں کرتا۔ لیکن جب اس قدر کے مستقل ہونے کے اثرات کا جائزہ لیا جاتا ہے تو چند قدم آگے چل کر ہم اسی نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ یہ نہ صرف ایک مستقل رفتار، بلکہ اشیاء کے لیے ایک حدِ...
  11. محمد سعد

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    ان کا گزشتہ منصوبوں کی طرح اس کا سورس کوڈ شائع کرنے کا کوئی ارادہ ہے یا نہیں؟
  12. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    تیز ترین حد کے طور پر نہیں۔ ایک کائناتی مستقل کے طور پر۔ اگرچہ اس وقت بہت سے لوگ اس کی تشریح ذرا مختلف انداز میں کر رہے تھے، کہ روشنی کی یہ مستقل رفتار اس ریفرینس فریم کے لیے ہے جس میں "ایتھر" حالتِ سکون میں پائی جاتی ہے۔ ایتھر کے لحاظ سے زمین کی رفتار کی پیمائش کے لیے مائیکلسن اور مورلے نے اپنا...
  13. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    لنکس اس لیے پوسٹے کہ مجھے لگا آپ کو ریاضیاتی پس منظر میں دلچسپی ہوگی اور یہاں مساواتیں اور فارمولے لکھنے کا کوئی آسان نسخہ دستیاب نہیں۔ خلاصہ اس کا یہ تھا کہ میکسویل کی مساواتوں سے روشنی کی قدر ایک کائناتی مستقل کے طور پر حاصل ہوتی ہے۔ اور جیسا کہ ذیشان بھائی نے فرمایا کہ مائیکلسن اور مورلے کے...
  14. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    یا شاید یہ جواب آپ کے لیے زیادہ آسان ہوگا۔ http://physics.stackexchange.com/a/1577
  15. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    مبصر تبصرہ بھی کرتا ہے۔ آبزرور ہونے کے لیے صرف مشاہدہ کرنا کافی ہے۔ اب ابہام اس میں ہے کہ لفظ شاہد استعمال کروں یا مشاہد۔
  16. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    ویسے آبزرور کا ترجمہ مشاہد ہوتا ہے یا شاہد؟ اس سوال کا جواب اس لیے بھی چاہیے کہ ایک تحریر اس موضوع پر میں بھی لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں (پونے تین برس سے)۔
  17. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    نہیں، وہ دراصل بات یہ ہے کہ دوسرے فریق کو موقع نہ دینا ذرا خلافِ انصاف بات ہو جائے گی۔ زکریا صاحب کا اس لیے نہیں کہا کہ ان کی طرف سے آپ ہی نے مار لینے ہیں۔ :D
Top