جی محترم میں آپ کی بات سمجھ گیا۔
آپ ان معاملات کو بہ احسن سمجھتے ہیں۔ ہم نے تجویز پیش کر دی۔ باقی ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ ہماری سر آنکھوں پر
خوش رہیں
بہت جئیں :)
میں نے اسی لیے کہا تھا جو مزاجِ یار میں آئے۔ ویسے یہ باتیں تقریبا تمام موجودہ زمرہ جات اور مستقبل میں بنائے جانے والے زمرہ جات پر لاگو کی جا سکتی ہیں۔
اور رہی آرٹ کے ڈسکشن بورڈ کی بات تو جب "احباب" اس بارے میں کچھ سوچیں گے تو یقینا آپ کی رہنمائی کے لیے ضرور شکر گزار ہوں گے :) :) :)
ناآشنائے درد کو شکوہ سے کیا غرض
تم کو شکایتِ غمِ فرقت روا سہی
اور
ہے اک وفا شناس کو پاسِ وفا ادا
ورنہ کہاں ہم اور کہاں بخشش خطا
بہت خوب
ادا جعفری کا خوبصورت کلام خوبصورت ڈیزائننگ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بہت شکریہ شاہ جی
ناعمہ عزیز کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
خوش رہیں
بہت جئیں
میں بھی امجد بھائی کی بات کو مزید آگے بڑھاتا ہوں کہ آرٹ کو وسیع نکتہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ بذات خود ایک پورے فورم کا متقاضی شعبہ ہے اس کو ذیلی زمرے میں سمونا کافی مشکل ہو گا۔ اور یہ صرف تصاویر تک محدود نہیں۔ اس میں ویڈیوز ، اینیمینش، آڑٹیکلز وغیرہ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ فائن آرٹس اور پرفارمنگ...