نتائج تلاش

  1. اوشو

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    کاش ہم بھی پڑھے لکھے ہوتے :(
  2. اوشو

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    ماہی احمد بہنا کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے- خوش رہیں بہت جئیں
  3. اوشو

    بیٹیاں

    غزل نایاب کے لیے بہت سی دعائیں۔ مولا کریم حیاتی دے اور ہمیشہ سکھی رکھے آمین
  4. اوشو

    آج کا شعر - 5

    تمام عمر ہی تشریح میں گزر جائے وہ اختصار جو اس زود گو کی بات میں تھا علامہ بیدل حیدری
  5. اوشو

    نویں سالگرہ ایک افسانہ۔۔۔ روزانہ: اعلانوں بھرا شھر: پہلا صفحہ

    مکمل افسانہ اعلانوں بھرا شہر سلیم آغا قزلباش لاؤڈ سپیکر پر دن بھر اعلانات نشر کرتے رہنا، یہی اس کی نوکری تھی۔ بعض اوقات وقفے وقفے سے اسے مختلف نوعیت کے اعلانات کرنا پڑے تھے، مثلا ۔۔۔۔"آج شہر میں "زچہ بچہ نگہداشت" کے نئے مرکز کی تعمیر کا آغاز ہو رہ اہے، معروف سماجی شخصیت محترمہ خوش بخت اس کا...
  6. اوشو

    نویں سالگرہ ایک افسانہ۔۔۔ روزانہ: اعلانوں بھرا شھر: آخری صفحہ

    ساتھ اولے بھی خوب برسے، زمین سفید ہو گئی، جیسے ابابیلوں نے سارے شہر پر سفید کنکروں کی بوچھاڑ کر دی ہو۔ بجلی کی رو بھی منقطع ہو گئی۔ اس کا چار سالہ بیٹا ڈر کے مارے رونے لگا اور روتے ہوئے ماں کی گود میں گھس کر بیٹھ گیا۔ اچانک چھت کی کڑیاں یک بیک کڑکڑائیں، پھر کچھ مٹی اور چند اینٹیں نیچے آ گریں۔ اس...
  7. اوشو

    نویں سالگرہ ایک افسانہ۔۔۔ روزانہ: اعلانوں بھرا شھر: دوسرا صفحہ

    البتہ ماں کا خاکہ سفید ٹوپی کے گھیردار برقع میں لپٹے ایک دودھیا پیکر کے روپ میں اس کے دل و دماغ کے پالنے میں جوں کا توں محفوظ تھا۔ شاید یہی وجہ تھی کہ لاؤڈ سپیکر پر مختلف اعلانات نشر کرنے کی ذمے داری نبھاتے ہوئے، اگر اتفاق سے اس کی وضع کی کوئی سفید برقع پوش خاتون کہیں نظر آ جاتی تو نہ جانے کیوں...
  8. اوشو

    نویں سالگرہ ایک افسانہ۔۔۔ روزانہ: اعلانوں بھرا شھر: پہلا صفحہ

    اعلانوں بھرا شہر سلیم آغا قزلباش لاؤڈ سپیکر پر دن بھر اعلانات نشر کرتے رہنا، یہی اس کی نوکری تھی۔ بعض اوقات وقفے وقفے سے اسے مختلف نوعیت کے اعلانات کرنا پڑے تھے، مثلا ۔۔۔۔"آج شہر میں "زچہ بچہ نگہداشت" کے نئے مرکز کی تعمیر کا آغاز ہو رہ اہے، معروف سماجی شخصیت محترمہ خوش بخت اس کا سنگ بنیاد رکھیں...
  9. اوشو

    ٹوبہ ٹیگ سنگھ از منٹو (افسانہ ) ۔۔۔ بزبان ضیا محی الدین

    تقسیم کو موضوع پر منٹو کا ایک شاہکار افسانہ۔ اور ساتھ ضیاء محی الدین کا خوبصورت انداز بیاں۔ شاندار تقسیم کے موضوع پر جو کچھ لکھا گیا ان میں سے منٹو کا "ٹوبہ ٹیک سنگھ"، "کھول دو" اور امرتا پریتم کا "پنجر" بہت نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ منٹو کے مطابق لایعنی تقسیم کو بشن سنگھ کے بے سر و پا مکالمات...
  10. اوشو

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ایک چپ 100 سُکھ :)
  11. اوشو

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں پراٹھے ، کالےچنے، دہی ، چائے
  12. اوشو

    تعارف محفل میں پہلا دن

    خوش آمدید عطاءالرحمن منگلوری جی
  13. اوشو

    تن سازوں کے بڑے ایونٹ مسٹر یونیورس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والا پاکستانی تن سازسلمان احمد کا شکوہ

    میرے علم میں تو پاکستان سے یحیٰ بٹ ہیں جو مسٹر پاکستان اور انٹرینشل مقابلوں میں 3 بار مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیتے۔
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ سنائیں کیا ہو رہا ہے؟
  15. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مولا سائیں کا کرم ہے ۔ آپ کیسے ہیں محترم الحمدللہ مالک کا کرم ہے آپ کیسی ہیں بہنا
  16. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  17. اوشو

    حقیقت سے قریب تر کاغذی شاہکار

    زبردست بہت خوب اور منفرد کیا پیاری کلیکشن ہے۔ شکریہ امجد جی
  18. اوشو

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    میرا پیغام محترم امجد میانداد جی کے مشورے کا ہی تسلسل تھا۔ یا کہہ لیں کہ میں ان کی بات کو جیسے سمجھا اپنے لحاظ سے ویسے وضاحت کر دی۔ میرا خیال ہے امجد جی میری بات سے اتفاق کریں گے۔ اور اگر دل کی بات پوچھیں تو جو جس بات کا گلہ امجد بھائی نے کیا وہ بات مجھے بھی محسوس ہوئی تھی۔ لیکن میں زیر لب وہ...
Top