نتائج تلاش

  1. اوشو

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    یاد ہو تو میں نے کہا تھا کہ کئی باتیں مشترک نظر آتی ہیں۔ لیکن اب لگ رہا ہے کافی کچھ مشترک ہے :) یہ بہت اچھی بات ہے کہ یہ کام سکھانا آپ کا پروفیشن ہے۔ اور پروفیشنل بندے سے ہی کچھ کام کی چیزیں سیکھنے کو ملتی ہیں۔ اور رہی بات مفت والی تو جناب میں سمجھتا ہوں اکثر مفت کی چیز کی قدر نہیں ہوتی۔ اس...
  2. اوشو

    اے غم دل کیا کروں

    جیسے صوفی کا تصور ، جیسے عاشق کا خیال آہ! لیکن کون سمجھے ، کون جانے دل کا حال اے غمِ دل کیا کروں، اے وحشتِ دل کیا کروں واہ بہت خوب کلام ہے شکریہ شاہ جی
  3. اوشو

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    ماشاءاللہ میکس، کیڈ ، فوٹوشاپ اور کورل میں آپ کی مہارت اور تخلیقی صلاحیت قابل تعریف ہے۔جہاں تک میں سمجھا ہوں پلان کیڈ میں میٹریلز میکس میں اور بیک گراؤنڈ اور ایفیکٹس فوٹوشاپ میں دئیے گئے ہیں۔ کورل کا استعمال ان میں کہاں کیا گیا ہے کیا کورل میں ویکٹرز ڈیزائن کیے گئے ہیں؟ کچھ رہنمائی فرمائیں۔ :)...
  4. اوشو

    خمار بارہ بنکوی :::: اکیلے ہیں وہ، اور جھنجلا رہے ہیں

    بہشتِ تصوّر کے جلوے ہیں، میں ہُوں جُدائی سلامت، مزے آ رہے ہیں بہاروں میں بھی مے سے پرہیز توبہ ! خمار آپ کافر ہُوئے جا رہے ہیں واہ بہت خوب کلام ہے شکریہ طارق شاہ جی
  5. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اصل کتاب نایاب ہے ۔ میرے پاس ایک ہی ہارڈ کاپی ہے وہ بھی اصل کتاب سے فوٹو کاپی شدہ لیکن اچھی حالت میں ۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ اس سے فوٹو کاپی ہو جائے جو میں تلمیذ جی کوپہنچا دوں اور آپ کے لیے بھی ایک کروا لوں گا۔ اور یہ تحفتا ہو گا چاہے دنیا کے جس کونے میں بھی ہو پہنچانا میرا کام۔ خرچے والی بات...
  6. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان کو تو شاید ہارڈ کاپی بھیجی جائے آپ کو بھی اگر ہارڈ کاپی چاہیے تو اپنا اتا پتا ارسال فرمائیے۔ ان شاء اللہ پہنچ جائے گی :)
  7. اوشو

    انبر سانجھا، دھرتی سانجھی ۔ غزل ۔ اللہ دتہ جوگی جہلمی

    ساہنوں اڈیک رہوے گی جناب
  8. اوشو

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    مشاعرے کے منتظمین و دیگر شعراء کرام کو بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ خوب محفل سجائی ہے۔ ان شاء اللہ بہت اچھا اچھا کلام پڑھنے کو ملے گا۔
  9. اوشو

    نیلا واہن

    ویسے میں ہوتا تو ان باباجی کے پاس وقت گزارتا۔ :) ویسے جس علاقہ میں آپ گئے اس کے قریب ہی ایک اور علاقہ ہے کلر کہار انٹرچینج سے اگلا انٹر چینج ہے "للہ" انٹرچینج ادھر سے اتر کر براستہ "للہ" جانا پڑتا ہے اور جگہ کا نام ہے "پِیر دا کھارا"۔ ایک رستہ شاید کلر کہار سے براستہ چوآسیدن شاہ بھی جاتا ہے...
  10. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شکریہ محترمی! مجھے آپ کے ذوق کا اندازہ ہے اسی لیے آپ کو ٹیگ کیا۔ میرے پاس یہ کتاب مجلد فوٹو کاپی کی شکل میں موجود ہے۔ اور ان شاءاللہ اسے آپ تک پہنچانے کا کچھ حل نکالتا ہوں۔ اگر فوٹو کاپی ہو سکی تو یا پھر سکین۔ لیکن یہ دونوں کام تھوڑے مشکل اس لیے لگ رہے ہیں کہ جلد کافی مضبوطی سے کی گئی ہے صفحات...
  11. اوشو

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    ۔ H8 قبرستان قدر ت اللہ شہاب ممتاز مفتی بریگیڈیئر صدیق سالک شہید پروین شاکر
  12. اوشو

    انبر سانجھا، دھرتی سانجھی ۔ غزل ۔ اللہ دتہ جوگی جہلمی

    انتظامیہ اگے بینتی اے بئی پنجابی شعراء کرام دی لسٹ وچ "اللہ دتہ جوگی جہلمی" دا نام وی شامل کیتا جائے۔ میں کوشش کراں گا ایہناں دا مزید کلام وی ایتھے لکھن دی۔ شکریہ
  13. اوشو

    انبر سانجھا، دھرتی سانجھی ۔ غزل ۔ اللہ دتہ جوگی جہلمی

    غزل انبر سانجھا، دھرتی سانجھی ، سانجھے نے ایہہ سارے لوک کیوں نئیں گل گلوکڑی پاندے، کیڈے نے مت مارے لوک نہ اُہ آپوں، نہ سنیہا، نہ کوئی چٹھی گھلدے نیں جیہڑے چپ چپیتے ایتھوں ٹر گئے پار کنارے لوک لہندا، چڑھدا، دکھن، پربت، انبر، دھرتی تیرے نیں خود مختاری رہ گئی کاہدی پنجرے وچ نے سارے لوک اج توڑیں...
  14. اوشو

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا!!!

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا!!!
  15. اوشو

    تعارف دل مضطرب

    خوش آمدید سید ابو بکر عمار جی
  16. اوشو

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    واہ جی واہ فصیح جی خوب رونق لگا رکھی ہے ماشاءاللہ اسی طرح رونقِ محفل بنے رہیے گا خوش رہیں بہت جئیں بہت دعائیں
  17. اوشو

    پاکستانی کھانے

    جو جو کھائی ہیں ان کے نام لکھیے :)
  18. اوشو

    پاکستانی کھانے

    واہ بہت خوب نایاب جی پاکستانی کھانوں کی اتنی ورائٹی پہلی بار دیکھی دیکھ کر ہی دل للچانے لگ گیا۔ شکریہ
  19. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ شرط کچھ نرم کریں ۔ نارمل کوالٹی کا بھی قبول ہے :)
Top