نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    طلحہ تو شیر ہو گیا مگر خالہ بھی وہی ہے جس کی طرف لطیف اشارہ ہے۔ :)
  2. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    ابن سعید ، تمہاری نظر کرم چاہیے خاص اس پر۔ احمد، بھئی تم تو اب لے ہی لو اس کورس کو۔ کچھ یہاں شیئر کرتے رہنا اور ابن سعید کے ہوتے ہوئے گھبراہٹ کیسی بھلا۔ :)
  3. محب علوی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    خوش آمدید جاسمن اور اتنے لوگ حوصلہ افزائی کرنے والے ہوں تو بندہ سیکھ ہی جاتا ہے۔ سلمان حمید نے کافی تفصیل سے اور عمدگی سے اغلاط کی درستی کی طرف رہنمائی کی ہے۔
  4. محب علوی

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    ویسے ایک تسلی ہے کہ محفل پر دو مائیں ایسی ہیں جو بچوں کی بہت اچھی تربیت کر رہی ہیں اور مزید بھی کرتی رہیں گی۔ :)
  5. محب علوی

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    اسی بات پر تو مٹھائی کھا اور کھلا رہے ہیں کہ روٹی کے چاہے لالے پڑے ہوں پر منہ میٹھا کرنے سے باز نہیں آنا ۔ ;) خود بھی کرو اور دوسروں کا بھی کرواؤ۔ باقی لوگوں کی کیا بات کریں ، لوگوں کا تو کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلنا :ROFLMAO:
  6. محب علوی

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    یار ، ایک تو تم ہر بات پر اور ہر دفعہ مجھ پر نظر کرم کر لیا کرو ، مجال ہے جو ذرا لطف و سرور حاصل کر لینے دو۔ دو بھائی دیار غیر میں اگر مٹھائی کھاتے کھلاتے پھر رہے ہیں تو کھا لینے دو، فورا سے پیشتر مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دے لو اور وہ بھی غیر متوقع نتائج کے اعصاب شکن دباؤ کے ساتھ۔ :(
  7. محب علوی

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    ماشاءللہ بہت بہت مبارک ہو مقدس اور تیمور کو ۔ اس کے علاوہ مٹھائی بانٹنے والے خصوصی مبارکباد کے حقدار ہیں کہ انہوں نے منہ میٹھا کروایا ۔ ایک عدد مٹھائی تو کل میں نے بھی کھائی تو جو ذوالفقار علوی نے کھلائی تھی ۔
  8. محب علوی

    تعارف تعارف

    کمپیوٹر سائنس اور اعوان برادری :)
  9. محب علوی

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    دلچسپ انداز میں پروگرامنگ ، کوڈنگ (coding) سیکھنے کے لیے ایک مفید سائٹ کوڈ اکیڈیمی CodeAcademy اس سائٹ سے آپ جاوا اسکرپٹ JavaScript ایچ ٹی ایم ایل HTML سی ایس ایس CSS پائتھون Python روبی Ruby پی ایچ پی PHP اس کے علاوہ jQuery بھی سیکھی جا سکتی ہے۔ سیکھانے کا اندازہ مشق کروا کر اور صارف...
  10. محب علوی

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    بہترین پوسٹ کی ہے فرحت کیانی ۔ انگریزی پر ایک نیا دھاگہ شروع کر سکتے ہیں اور ترتیب کا خیال رکھے بغیر بھی شروع ہو جائے تو مضائقہ نہیں کہ ترتیب بعد میں بھی لائی جا سکتی ہے۔
  11. محب علوی

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    فرحت کیانی ، بی بی سی کا نام اور حوالہ نمایاں طور پر ہوتا تو سمجھنے اور دلچسپی لینے میں زیادہ آسانی ہوتی۔ انگریزی سیکھنے کے لیے میرے خیال میں بہت لوگ دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ نہ کچھ شروع کیا جانا چاہیے۔ اس کے علاوہ حساب ، کمپیوٹر اور دیگر مضامین پر جو احباب دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپنی...
  12. محب علوی

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    اس دھاگے میں مختلف مضامین پر وسائل کے ساتھ ساتھ اس دھاگے سے چند علیحدہ دھاگے مخصوص مضامین پر شروع کرنے چاہیے۔ کیا خیال ہے احمد :)
  13. محب علوی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید اعوان صاحب ۔ بقول محمداحمد ، آپ سے تو دو دو نسبتیں نکل آئی ہیں۔ :)
  14. محب علوی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین میں تو عموما تمام باتیں ہوتی ہیں۔ ویسے اس چائے خانہ میں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔
  15. محب علوی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میں نے کافی غور کیا ہے محمد شعیب مگر اب تک میں محض شہر کا نام صفحہ میں شامل نہیں کر سکا ہوں۔
  16. محب علوی

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    میرے خیال سے صرف ویب سائٹ کا ربط دینے کی بجائے مضامین سیکھنے کے حوالے سے روابط دیے جائیں اور مضامین سیکھنے کے لیے مختلف کورس اور گائیڈ کا لنک اور مختصر تعارف دیا جائے۔ اردو جاننے والوں کے لیے انگریزی سیکھنے کے لیے ایک مفید ویب سائٹ اردو سے انگریزی ویب سائٹ اس ویب سائٹ پر انگریزی الفاظ کے...
  17. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اچھا بھئی ، ہمارے جانے کا وقت ہو گیا۔ اب یہ معاملہ اگلی تاریخ تک کے لیے ملتوی کیا جاتا ہے۔
  18. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اب یہ تو دوسری والی ہے نہ ، اچھا اس پر عدالت سے باہر معاملہ طے کر لیں گے ۔ :LOL:
Top