نتائج تلاش

  1. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    محمداحمد ، اوپر دیئے ہوئے کوڈ کی کلاس بنا کر اسے چیک کرنا ہے۔ :) میں نے کچھ مختصر کوڈ اور ان کا استعمال بھی دیکھا ہے مگر لگتا ہے ان کے استعمال کے لیے ایک اور پری فکس بنوانا پڑے گا۔
  2. محب علوی

    تعارف السلام و علیکم

    خوش آمدید
  3. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    محمداحمد ، کوڈ اپڈیٹ کر دیا ہے ، دیکھ لو اور کچھ پرانے پائتھونین کو بھی ٹیگ کر دو import os import sys from datetime import datetime start=datetime.now() #Function to populate a list with file contents def list_populate(FILE_NAME): try: with open(FILE_NAME,'r',encoding='utf8') as...
  4. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    لغت پر کام ہوا تھا مگر اس کے بعد آگے والے مراحل پر ہی سبز باغ دکھائے گئے۔ سبز باغ کچھ دکھا کر ہی تو دکھا جاتے ہیں فاتح :p
  5. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    یہ مسئلہ پائتھون ورژن 2 ہی کی وجہ سے ہے ، پائتھون 3 میں ٹھیک چلے گا۔
  6. محب علوی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    میرے حساب سے کتابچہ سے مواد بڑھ چکا ہے مگر دال میں کہیں کچھ کالا ہے اور کتاب چھوڑ کر مسودہ کے وجود بھی انتہائی خطرے میں ہے۔ :( یاالہی اب تو ہی اس مستقبل کی کتاب کا حافظ و ناصر ہے۔
  7. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    پائتھون 3 کے ساتھ چلا کر دیکھا ہے کیونکہ میں نے اسی کے ساتھ کیا ہے اور ورژن 2 اور 3 میں اینکوڈنگ کا طریقہ کار مختلف ہے۔
  8. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    ضرور کیوں نہیں ، میرا لغت پر کام کا ارادہ تھا اور میں جانتا ہوں تمہارا بھی دل ہے اس میں مگر ایک اور بھائی ہیں وہ ہمیں ہر قسم کے سبز باغ دکھا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیا کیا کرتے رہتے ہیں۔ :p
  9. محب علوی

    تعارف ا سلا م علیکم

    خوش آمدید اور زمرد صاحبہ آپ سے ایک صاحب بلاگ نے بلاگ کے موضوع کے بارے میں پوچھا ہے۔ موصوف خود بھی ایک خوبصورت بلاگ کے مالک ہیں۔
  10. محب علوی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    نیکی کا ویسے بھی کوئی زمانہ نہیں۔ پچھلے تراجم کا مسودہ تو دیا نہیں اور الٹا رعب ناکردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا o_O
  11. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    محمداحمد ، بھائی کوڈ کے بارے میں کچھ رائے چاہیے اور بنیادی طور پر یہ پروگرام لغت کے لیے الفاظ کی جامع فہرست کو مختلف فائلوں میں بلحاظ حروف تقسیم کرنا ہے اور پھر اگلے مرحلے میں تمام فائلوں کو دوبارہ یکجا بھی کرنا ہے۔ علیحدہ فائلیں اس لیے بنائی ہیں تاکہ ایک حرف سے شروع ہونے والے الفاظ پر کوئی...
  12. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    ویسے تو اوپر جواب محمد احمد نے بھی دیا ہے مگر تمہاری غیر حاضری میں خوب حاضر تھا میں۔ :) ابھی پھر سے حاضر ہونے کی تیاری میں ہوں ، اب دیکھ لینا کہیں تم نہ سو جانا ۔ :p
  13. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    جیا ، یہ بھی ہیں ایک صاحب جو کبھی کبھی بیدار ہوتے ہیں۔
  14. محب علوی

    عروض ڈاٹ کام

    بہت خوب ، بہت زبردست کر دی ہے ویب سائٹ اب۔ ایک بار پھر سے ڈھیروں مبارکباد قبول ہو۔
  15. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    اس پروگرام میں اردو الفاظ کی ایک فہرست کو لے کر اسے حروف تہجی کے لحاظ سے مختلف فائلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اردو الفاظ کی فہرست فاتح کی فراہم کردہ ہے اور میرا ارادہ تھا کہ اس میں کچھ اضافہ کروں گا۔ اسی حوالے سے سوچا تھا کہ ایک مکمل فائل کے ساتھ ساتھ ہر حرف سے شروع ہونے الفاظ کی علیحدہ فائلیں بنا...
  16. محب علوی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    اب اس مصرعہ کے ساتھ ملا کر شعر پورا کیجیے ۔ :)
  17. محب علوی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت اچھا دھاگہ ہے مگر ہر شعر کے بعد اس کی تقطیع بھی کر دی جائے تو بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو مل سکتا ہے۔ خاص طور پر مجھ جیسے مبتدی کچھ سیکھنے کی جرات کر سکیں گے۔
  18. محب علوی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    مجھے بھی شامل ہی سمجھیں۔
  19. محب علوی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    اتنی انگریزیاں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اللہ خیر
  20. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    خاطر خواہ فیض کے لیے تو اک عمر درکار ہوتی ہے۔ بنیادی سمجھ بوجھ بھی کوئی چیز ہوتی ہے احمد میاں !!!! :)
Top