نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    محمداحمد ، تیسرے ہفتہ کے ڈیٹابیس کے ہینڈ آؤٹس کو پوسٹس میں لکھنے اور اس پر گفتگو کی بھی ضرورت ہے۔ اسی طرح روبی کے حوالے سے چوتھے ہفتہ والے مواد پر بھی مختصر کچھ نہ کچھ پوسٹس میں بھی لکھنے کی ضرورت ہے۔ :) پہلا قدم اسی ہستی کی طرف سے ہوگا جس کے سر کورس شروع کرنے کا سہرا ہے۔ :)
  2. محب علوی

    تعارف اردو زبان سے محبت

    خوش آمدید جناب اور کیا گرافکس پر کچھ اردو میں گائیڈ یا سکھانے کی کوشش بھی کی ہے۔
  3. محب علوی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    عمدہ تعارف ہے مگر کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کی دلچسپی سے متعلقہ کسی پراجیکٹ میں آپ کو شامل کیا جا سکے۔
  4. محب علوی

    تعارف میں کیا میری بساط کیا۔

    خوش آمدید اور کچھ مشاغل اور مصروفیت کے بارے میں بھی بتائیں۔
  5. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔
  6. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    کم از کم پانچ بندے اس دھاگے پر بھی کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں۔ محمداحمد ، بھئی کچھ توجہ اور چاہیے اس دھاگے کو :)۔
  7. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    لو بھئی محمداحمد ، اس سے پہلے کے اعتراض آتا کہ سارا مواد انگریزی میں کیوں کاپی کر دیا۔ میں نے کسی قدر اردو کا جامہ پہنا دیا ہے۔ :)
  8. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    روبی اور ریلز (ونڈوز پر) کی انسٹالیشن تین چیزوں کی ضرورت ہے Ruby Devkit Rails اگر پہلے دو اسٹیپس میں کوئی مسئلہ ہو تو مندرجہ ذیل لنک پر جائیں https://github.com/oneclick/rubyinstaller/wiki/Development-Kit] STEP# 1 Ruby Install روبی انسٹال کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں...
  9. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    بہترین کام کیا ہے محمداحمد :)
  10. محب علوی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    وقت نکال کر اس کو دیکھنا مفید رہے گا۔
  11. محب علوی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    Udacity پر ایک بہت ہی عمدہ کورس Intro to Data Science موجود ہے جسے کرنے کا ارادہ ہے اور کوشش ہے کچھ یہاں پر بھی شیئر کیا جائے۔ یہ کورس پانچ مفصل اسباق پر مشتمل ہے جن کی سرخیاں مندرجہ ذیل ہیں۔ Introduction Data Wrangling Data Analysis Data Visualization MapReduce BlogPost -- Final Project
  12. محب علوی

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    بالکل کوڈ پائتھون 3 سے پہلے والے ورژن میں لکھا گیا ہے اور یونیکوڈ کے بہت سے مسائل ورژن 3 میں ختم ہو چکے ہیں۔ اسی کوڈ کو معمولی تبدیلیوں سے ورژن 3 میں لکھا جا سکتا ہے مگر اس کے لیے شعیب انصاری کو ہمت کرنی پڑے گی کیونکہ وہ وکیپیڈیا سے بخوبی واقف ہیں اور کوڈ کو ٹیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ...
  13. محب علوی

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    صحیح اب اس کی مثال بھی یہاں لکھ دیں۔
  14. محب علوی

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    اس منصوبے کی مکمل وضاحت اور مثالوں سے تشریح بھی درکار ہے۔ یہ میں وکیپیڈیا کا صفحہ بغور پڑھنے کے بعد کہہ رہا ہوں۔ :)
  15. محب علوی

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    اس اسکرپٹ کو ٹیسٹ کہاں کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ اسکرپٹ پائتھون ورژن 3 سے پہلے کا لکھا ہوا ہے۔ دوسرا وکیپیڈیا کی ٹیسٹنگ کی جگہ اور اس کے لیے اختیارات کی بھی ضرورت ہو گی۔ بظاہر لگ رہا ہے کہ":" نہیں لکھا گیا ہے۔
  16. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں بھی کئی لوگوں کو مس کر رہا ہوں۔ کس کس کا نام لوں۔
  17. محب علوی

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    محمداحمد ، صرف پسند نہیں کرنا۔ لکھنا بھی ہے کچھ۔
Top