نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    انتہائی دل چسپ کھیل

    جناب کا مقصد دو الفاظ کا متصل ہونا ہے یا پورے جملے میں؟ جناب : عربی کا : ہندی مقصد : عربی دو : فارسی الفاظ : عربی کا : ہندی متصل : عربی ہونا : ہندی ہے : اردو یا : فارسی پورے : ہندی جملے : عربی میں : ہندی
  2. مزمل شیخ بسمل

    قتیل شفائی ہاتھ دیا اس نے مرے ہاتھ میں ۔ قتیل شفائی

    ہاتھی نکل گیا ہے بھئی، بس دم رہ گئی ہے۔ :cool:
  3. مزمل شیخ بسمل

    ندامت کے آنسو

    بہت ساری داد اتنی خوب نعت شریک محفل فرمانے کے لئے۔ ارے صاحب کیوں شرمندہ کرتے ہو ؟ کہاں میں اور کہاں اصلاح کا کام؟ یہ میرے بس کی بات کہاں۔ ویسے اگر حقیقی طور پر اصلاح درکار ہے تو اصلاح سخن میں دھاگہ بنا دیں اساتذہ دیکھ لینگے اور اصلاح سے نواز دینگے۔ اسی بہانے آپ اور میں دونوں ہی کچھ سیکھ سمجھ...
  4. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے تبصرہ و تنقید "طلوع نور دکھاؤ بڑا اندھیرا ہے"

    زمین کی نشاندہی کرنا بھی بڑے شعراء سے ثابت نہیں ہے جی۔ میں نے اچھے اور نام ور شعراء میں بھی یہ زمین کی چوری چکاری اور چٹم چوٹ دیکھی ہے۔ ایک دو مصرعے، ایک آدھ خیال شعر میں بنا ڈکار کے ہضم کرلینا اور عوام میں خدائے سخن بن بیٹھنا عام باتیں ہیں۔ یہ تو پھر اصلاح سخن کا زمرہ ہے جناب :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    بہت شکریہ ٹیگ کے لئے جناب۔ با وجود مشکل کے کافی حصہہ پڑھ چکا ہوں۔ لیکن اس سے مجھے اب تک کوئی کام کا سبق نہ مل سکا۔ یہ یقیناً میری ناقص فہم کا قصور ہے۔ لکھنے والا ایک طرف تو عروض کے خلاف رقمطراز ہے، دوسری جانب اس علم کو خلیل سے چھین کر دوسروں کا ثابت کرنا چاہتا ہے۔ مگر ان سب باتوں کا تعلق علم یا...
  6. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے تبصرہ و تنقید "طلوع نور دکھاؤ بڑا اندھیرا ہے"

    بہت خوب ہے جناب۔ داد قبول فرمائیں۔ اوشو بھائی آپ کی بات کو سمجھ نہیں کیا کہوں؟ نقوی صاحب نے ساغر کی زمین میں غزل کہہ دی تو کونسا برا کام کر دیا ہے؟ غالب کی مشہور غزلیات میں اکثر وہ زمین ہے جو ان سے کافی پہلے استعمال ہو چکی۔ اسکو کیا کہینگے آپ؟ :eek:
  7. مزمل شیخ بسمل

    چاہے جو تُو تو ارض کا منظر سنوار دے۔۔برائے صلاح، اصلاح اور تنقید

    واہ واہ. صوفی نمرہ کی جے ہو :D مجموعی طور پر غزل اچھی ہے. تفصیل سے کچھ باتیں لکھنا چاہ رہا ہوں مگر وقت کی قلت ہے. بعد میں آتا ہوں. ایک مصرع اور بھی بے وزن ہے منیب نے جو بتایا اس کے علاوہ.
  8. مزمل شیخ بسمل

    ابن انشا دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو۔۔۔۔۔ انشاء جی

    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو اک بھیک کے دونوں کاسے ہیں، اک پیاس کے دونوں پیاسے ہیں ہم کھیتی ہیں، تم بادل ہو، ہم ندیا ہیں تم ساگر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گپت رہے، نہ پھوٹ بہے، کوئی مرہم ہو،...
  9. مزمل شیخ بسمل

    چند سوال

    جی جناب۔ یہ وزن میں ہے۔ شروع کے ایک آدھ شعر کا وزن تلفظ کی نا وقفیت کی بنا پر نہیں سمجھ پا رہا ہوں۔ باقی سب کے سب اشعار کا وزن یوں ہے: ”فاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن“ یہ بحر ہزج کے ارکان پر پہلا رکن ”اشتر“ پھر سارے ”مقبوض“۔ یعنی مصرع شروع ہوگا تو فاعلن سے۔ پھر مفاعلن کی تکرار رہے جب تک مصرع چلے گا۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    چند سوال

    جناب وکی پیڈیا سے جو آپ نے کوٹ کیا اول تو اسے بھول جائیں کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ اور وجہ آپ بھی جانتے ہیں کہ صرف نام کا نہ آپ کو نہ کسی اور کوئی فائدہ نہ ہوگا۔ لیجئے ایک وکی پیدیا ہمارے پاس بھی ہے۔ :cool: اب بتائیں کس کو مانینگے؟ چلیں دفعہ کریں۔ در اصل مسئلہ کچھ یوں ہے کہ” گیت“ یا ”گانا“...
  11. مزمل شیخ بسمل

    چند سوال

    ۱۔گیت نظم کی قسم ہے ؟ جواب: نہیں۔ گیت موسیقی کی قسم ہے۔ ۲۔گیت لکھنے میں کن اصول اور پابندیوں کو مد نظر رکھنا ہوتا ہے ؟ جواب: جیسا کہ اوپر کہا کہ یہ موسیقی کی قسم ہے تو اسی لحاظ سے اس میں موسیقی کو مد نظر رکھ کر فقرے لکھے جاتے ہیں۔ یعنی ایک شعر یا ایک بند کسی وزن میں ہو تو دوسرا کسی دوسرے وزن...
  12. مزمل شیخ بسمل

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    جناب یہ بات تو دھاگے کے پہلے مراسلے جس سے دھاگہ شروع ہوا اسی پر کہہ دینی چاہئے تھی۔ کیونکہ یہ دھاگہ شروع ہی "زد" کے لئے ہوا تھا تو زد کا جواب بھی دینا تھا، جو اب تک چل ہی رہا ہے۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    یاس پیش خیمہ موت کا خوابِ گراں ہو جائے گا

    شکریہ پسندیدگی کے لئے۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عَروض نمبر 7

    پچھلے سبق میں بحر رمل سالم اور محذوف پر گفتگو رہی اب آگے چلتے ہیں۔ محذوف کے بارے میں تو بتا چکا ہوں کے بحر کے آخری اور سالم رکن سے آخری سبب خفیف کم کردینے کا نام حذف ہے، آج اسی بحر کے اسی وزن میں مزید اجازتوں پر بات کرتے ہیں۔ عروض یہ اجازت دیتا ہے کہ کسی بھی بحر کے آخر میں ہم ایک ساکن یا متحرک...
  15. مزمل شیخ بسمل

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    بہت خوب۔ مجھے پورے دھاگے میں صرف یہ ایک بات بہت پیاری لگی۔ عید میلاد النبی کا ذکر کسی دینی کتاب میں تو ملے نہ ملے۔ مگر نوی کلاس کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ضرور ہے۔ :) اس سے کسی مکتبۂ فکر کے لوگوں کو اختلاف نہیں ہونا چاہئے کہ یہ ثقافت اور کلچر ہی ہے۔ اس کے سوا کچھ بھی نہیں۔ :) متلاشی ام...
  16. مزمل شیخ بسمل

    یاس پیش خیمہ موت کا خوابِ گراں ہو جائے گا

    شکریہ آپ کو پسند آیا ہمارا انتخاب اور یگانہ کا کلام۔ :)
Top