نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ہاہاہا!! ہم نے تو کنارہ کر لیا ہے۔ حدیث کا انکار کرنے والے حضرات نے ہم سے کہا کہ بعض احادیث قران کی مخالفت میں ہیں۔ تو ہم نے کہا کہ ہم ناسخ پر عمل کرتے ہیں جن پر عمل جاری ہوا اور امت جمع ہوئی۔ اب ہم حدیث ہی کی وضاحت اجماع سے کر رہے تھے تو ہم پر موضوع سے ہٹنے کا الزام لگا دیا گیا۔ ہاں یہ بات بھی...
  2. مزمل شیخ بسمل

    بشیر بدر میرے سینے پر وہ سر رکھے ہوئے سوتا رہا ۔ بشیر بدر

    بہت خوب غزل ہے۔ کیا بات ہے فاتح بھائی کی۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    بہت شکریہ۔ آپ کا اور محمد یعقوب آسی صاحب کا۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    یہ لفظ ادر کا کیا ترجمہ ہوگا لفظی؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    الا یا ایها الساقی ادر کاسا و ناولها که عشق آسان نمود اول ولی افتاد مشکل‌ها اردو ترجمہ چاہئے لفظی اور معنوی. محمد یعقوب آسی مہدی نقوی حجاز محمد وارث حسان خان شاکرالقادری
  6. مزمل شیخ بسمل

    لحظہ بہ لحظہ دیدنی نام و نشاں تمام شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح و تنقید

    جناب مشکل تو تب تک ہے جب تک سمجھ نہ آئے. سمجھ آجائے تو کیا مشکل؟ پانچ مہینے پہلے مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آتا تھا. آپ تو خاصے بہتر ہیں مجھ سے. :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    لحظہ بہ لحظہ دیدنی نام و نشاں تمام شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح و تنقید

    کار نگا ہ پیش پیش ::: مفاعلان مفاعلن کو مفاعلان میں تبدیل کیا جاسکتا ہے. اب کریں تقطیع.:)
  8. مزمل شیخ بسمل

    لحظہ بہ لحظہ دیدنی نام و نشاں تمام شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح و تنقید

    وضع کرے ::: مفتعلن جمال یار ::: مفاعلان کس ک ہ اب ::: مفتعلن خیال یار ::: مفاعلان مصرع زن ::: مفتعلن دگی تمام ::: مفاعلان حرفُ بیا ::: مفتعلن تمام شد ::: مفاعلن بحر کا نام: رجز مثمن مطوی مخبون امید ہے واضح ہوا ہوگا۔ اشکال کی صورت میں ضرور سوال کریں
  9. مزمل شیخ بسمل

    لحظہ بہ لحظہ دیدنی نام و نشاں تمام شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح و تنقید

    بحر کے ارکان: مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن مفاعلن کی بجائے مفاعلان بھی آسکتا ہے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ظفری صاحب با دلیل بات کریں تو ضرور بات ہوگی.. میں آپ کی خاموشی کا احسان اپنے کاندھوں پر لیکر کنہگار نہیں ہونا چاہتا حضور.:) طالوت صاحب بیشک آپ انکار کریں. حدیث اور قران کا بھی. کی فرق پیندا؟ :D
  11. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اجماع پر کفر کے حوالے سے جو بات بھی نقل کی وہ حوالے کے ساتھ ہے۔ اور گمراہی کا مطلب شاید سمجھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ جو گمراہ ہوا اسے کفر تک پہنچنے میں کوئی زیادہ پاپڑ نہیں بیلنے پڑینگے۔ :) کفر کرنا اور کافر ہوجانا دونوں میں فرق ہے۔ اکثر لوگوں کے عقائد میں بعض عقائد کفریہ ہوتے ہیں لیکن انہیں...
  12. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    بہت اچھا سوال ہے۔ اب دیکھیں یہ بات مذکورہ اجماع کی حدیث (اس حدیث پر بھی تمام اہلسنت علماء کا اجماع ہے) اگر اسی حدیث پر غور فرمائیں تو اندازہ ہوگا کہ آپ کی بات کا جواب اسی میں موجود ہے: ”بأصحابي ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم“ پہلی بات: یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ ایسا تو ممکن ہی نہیں کہ امت کا...
  13. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے خیال سے بحث کا اختتام ہو چکا ہے۔ اور تمام گفتگو قارئین کے سامنے ہے۔ پڑھ کر خود ہی ہر ایک معاملہ کا نتیجہ نکال سکتا ہے۔ اب اگر کوئی دلیلوں کی جگہ حیلے استعمال کرتا پھرے تو اور بات ہے۔ والسلام۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    القران: وَمَنْ يُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدٰى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَنُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَنُصْلِهٖ جَهَنَّمَ ۭ وَسَاۗءَتْ مَصِيْرًا تفسیر مکہ: ہدایت کے واضح ہو جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اور مومنین کا راستہ چھوڑ...
  15. مزمل شیخ بسمل

    انشاءاللہ مزید اسباق بھی لگانے ہیں۔ مزید یہ کہہ سکتا ہوں کہ محمد یعقوب آسی صاحب کتاب فاعلات یا...

    انشاءاللہ مزید اسباق بھی لگانے ہیں۔ مزید یہ کہہ سکتا ہوں کہ محمد یعقوب آسی صاحب کتاب فاعلات یا آسان عروض کے دس اسباق پر ان کی تحریر ملاحظہ فرمالیں شاید کچھ مقصد کا مل جائے۔ ویسے میں بھی بلاگ پر لگاؤنگا آگے کے اسباق۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    بدل پائے جسے تدبیر، وہ تقدیر ہی کیا ہے؟ اور تین قطعات برائے تنقید

    کیوں استعمال نہیں ہوتے؟ میرے خیال سے اس قافیہ سے زیادہ کوئی اور قافیہ استعمال ہی نہیں ہوا۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    نہیں جناب غامدی صاحب کہتے ہیں کہ اگر کسی معاملہ میں سارے کے سارے ائمہ اتفاق کر کے بھی کوئی فیصلہ کریں پھر بھی ہمیں دیکھنا ہوگا کہ وہ قران و سنت کے مطابق بھی ہے یا اپنی طرف سے گھڑ لیا ہے :D دیکھیں وڈیو 1:20
  18. مزمل شیخ بسمل

    اس سائٹ پر جائیں اور نیچے سے پڑھنا شروع کریں...

    اس سائٹ پر جائیں اور نیچے سے پڑھنا شروع کریں: http://m-s-bismil.blogspot.com/search/label/%D8%B9%D9%84%D9%85%D9%90%20%D8%B9%D8%B1%D9%88%D8%B6%D8%8C
Top