صفحہ ۲۱۹
یہ قوم آج اہل جہاں کی نگاہ میں
بدرسمیوں سے آپ ہے اپنی ذلیل وخوار
اسلام میں پتا بھی نہیں جن رسوم کا
اصل اصول دیں انھیں کرنے لگے شمار
(۴)تاریخ وفات سرسالار جنگ بہادر مرحوم
وہ دکن کا مدبر یکنا
رکن دولت وزیر نیک خصال
ملک رانی میں وہ بیگانہ عصر
کاردانی میں بے نظیر وہمال...