صفحہ ۲۲۲
شوق میں اطراف عالم سے چلی کرتی ہے خلق
روبسوئے کعبہ دل مشتاق آثار حرم
ساکنان ربع مسکوں جمع ہیں مکہ میں آج
روسی وجاوی وہندی ترکی ومصری مہم
مختلف نسب کی زبانیں اور جد اشکل ولباس
پرطواف کعبہ میں سب ہم خیال وہم قدم
سرزمین مکہ تھی ویرانہ بے برگ وبار
قدرت حق نے مگر بخشا اسے جاہ...