نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    تعارف محمد ساغر

    یہ سابقہ جہازی ہیں۔
  2. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر آپ پہلا حرف اور درمیانہ حرف بھی بتا دیں، تب بھی بہت مشکل ہے۔
  3. شمشاد خان

    مبارکباد اردو محفل پر آتے ہی چہرے پہ مسکراہٹ بکھر گئی!

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے۔
  4. شمشاد خان

    تعارف محمد ساغر

    آپ اکیلے ہی اس قید میں نہیں ہیں۔ ہر شادی شدہ فرد کے ساتھ یہی سلوک ہو رہا ہے۔ جب تک لاک ڈاؤن ہے، تب تک برداشت کریں۔
  5. شمشاد خان

    تعارف محمد ساغر

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔
  6. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    آپ سے درخواست ہے کہ تعارف والے زمرے میں تشریف لائیں اور وہاں اپنا تعارف دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔ یہ رہا تعارف والا زمرہ
  7. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان ۱۳ عدد حروف کو جوڑنا تو اپنے بس سے باہر ہے۔
  8. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    محمد ساغر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
  9. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    "شور" اور "شعور" کے درمیان ایک "ع" کا فرق ہے۔ اور وہ "ع" "علم" ہے۔ یاد رکھیں! شور کرنے والے علم اور شعور سے خالی ہوتے ہیں۔
  10. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو۔ یہ زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں۔
  11. شمشاد خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    پکوڑے آج نیٹ گردی کرتے ہوئے مندرجہ ذیل واقعہ پڑھنے کو ملا : "میں نے کہیں پڑھا ہے کہ ۱۹۲۰ کے لگ بھگ کراچی کے علاقے لیاری میں ایک مکرانی بیسن کو مختلف شکلوں میں گرم تیل میں ڈال رہا تھا، جب تھوڑی دیر بعد اس نے وہ تیل سے نکالے تو کچے تھے۔ اس نے ان کو پھر سے تیل میں ڈال دیا۔ اور جب دوبارہ نکالا، تب...
  12. شمشاد خان

    چھیڑ کے ساز زر گری خلق خدا ہے رقص میں - رضی اختر شوق

    چھیڑ کے ساز زر گری خلق خدا ہے رقص میں یوں کہ تمام شہر ہی ڈوب چلا ہے رقص میں یہ جو نشہ ہے رقص کا اک مری ذات تک نہیں کوزہ بہ کوزہ گل بہ گل ساتھ خدا ہے رقص میں کوئی کسی سے کیا کہے کوئی کسی کی کیوں سنے! سب کی نظر ہے تال پر سب کی انا ہے رقص میں حسن کی اپنی اک نمو عشق کی اپنی ہاؤ ہو ایک ہوا ہے رنگ...
  13. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    سوال : قرآن میں کن شہروں کا ذکر کیا گیا ہے؟
  14. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    لَا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًا ۚ لَّمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَن تَقُومَ فِيهِ ۚ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَن يَتَطَهَّرُوا ۚ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ ﴿التوبۃ:١٠٨﴾ آپ اس میں کبھی کھڑے نہ ہوں۔ البتہ جس مسجد کی بنیاد اول دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے وه اس...
  15. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جو نشہ ہے رقص کا اک مری ذات تک نہیں کوزہ بہ کوزہ گل بہ گل ساتھ خدا ہے رقص میں (رضی اختر شوق)
  16. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  17. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    بہترین تجویز ہے۔ شکریہ۔ میں نے مراسلہ مدون کر دیا ہے۔
  18. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  19. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  20. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
Top