نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  2. شمشاد خان

  3. شمشاد خان

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    ظہیر احمد ۔۔۔۔ کہوٹہ اردو محفل میں خوش آمدید۔ جناب تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف تو دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل بھی آپکے متعلق جان سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
  4. شمشاد خان

    محفل کے جِن بھوت

    اگر حاضر نہ ہوں تو اردو محفل کے تھانے میں رپٹ درج کروا دیں۔
  5. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کی ذہانت کی ریٹنگ تو بنتی ہے ناں، تو نہ کیسے نہ دیں۔
  6. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں ان شاء اللہ دہی اور پراٹھا ہو گا۔ چائے تو لازمی جزو ہے۔
  7. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبردست جناب۔ زبردست کی ریٹنگ دینے سے لکھ کر بتانا مناسب سمجھا۔ قبول فرمائیں۔
  8. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں تو سنگل وکٹ کا کھلاڑی ہوں، یہاں تو دو دو تین تین الفاظ کے مجموعے پوچھے جا رہے ہیں۔
  9. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلا حرف "ت" ہے۔
  10. شمشاد خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں کھجور، چنا چاٹ، میکرونی اور Tang کا شربت اور آخر میں چائے۔
  11. شمشاد خان

    املی کی چٹنی

    املی کی چٹنی بنائی۔ مزے کی بنی، نمک تھوڑا سا زیادہ ہو گیا تھا، وہ اسطرح کہ آدھ چمچ نمک ڈالا اور چوتھائی چمچ کالا نمک بھی ڈالا۔ آئندہ ان شاء اللہ صحیح بنے گی۔
  12. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    خود ہی لکھ دیتا ہوں مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے (فیض احمد فیض)
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ارے بھئی کسی کی کمان میں کوئی تیر ہے تو ادھر مار دے۔
  14. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    حیرت ہے پانچ دن ہو گئے ہیں اور کسی نے یہاں کلک رنجہ ہی نہیں فرمایا۔
  15. شمشاد خان

    خانہ کعبہ کے اوپر کوئی پرندہ پرواز نہیں کرتا

    خانہ کعبہ کے اوپر سے کوئی جہاز نہیں گزرتا کہ یہ نو فلائی زون ہے۔ البتہ حج کے دوران سعودی سیکورٹی کے ہیلی کوپٹر سارا سارا دن مکہ، منی، عرفات اور مزدلفہ کے اوپر پرواز کرتے ہوئے فضائی نگرانی کرتے رہتے ہیں۔ یہ خانہ کعبہ کی ایک تصویر ہے جس پر پانچ کبوتر بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔
  16. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  17. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  18. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  19. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  20. شمشاد خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو اپنے بھولے پن میں مارا گیا، وہ اتنا بھولا نہیں کہ ان باتوں میں آ جائے گا۔
Top