نتائج تلاش

  1. حجاب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    سرخ پھولوں سے مہک اُٹھتی ہیں دل کی راہیں دن ڈھلے یوں تیری آواز بلاتی ہے ہمیں یاد تیری کبھی دستک کبھی سرگوشی سے رات کے پچھلے پہر روز جگاتی ہے ہمیں۔
  2. حجاب

    "میری پسند"

    ہم سمندر بنے چاہتوں کے مگر اُن کے دل میں رہا نفرتوں کا زہر اُس نے دیکھے جو سپنے میرے کانچ کے لے کے آیا مقابل میں پتھر کا گھر یہی سوچ کر چاند کے ساتھ چلتے رہے اُس کی قسمت بھی سفر اپنی قسمت بھی سفر ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
  3. حجاب

    مبارکباد حجاب کی ترقی

    بہت شکریہ اعجاز صاحب اور شگفتہ۔
  4. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مٹر پلاؤ + فرائی فِش۔
  5. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    شام ڈھل رہی ہے تم یاد آ رہے ہو ڈ
  6. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں ٹھیک ہوں جیہ،آپ کیسی ہیں۔آج کل تو عید کی تیاریاں ہیں تو اُس میں مصروف ہوں آج ابھی تک تو کوئی کتاب نہیں پڑھی،آپ کی عید کی تیاری ہوگئی کہ باقی ہے۔
  7. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    ہمیں اور جینے کی چاہت نہ ہوتی اگر تم نہ ہوتے ر
  8. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مکس سبزی
  9. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    ہم اور تم ریت پر ننگے پاؤں چلتے جائیں۔ ن
  10. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ہاں ویسے سردی تو بہت ہے وہاں ، میں تو فریز ہی ہو جاؤں :) آپ لوگوں کی ہمت ہے برداشت کی۔گیس نہیں تو کھانا کیسے بنایا ؟ جی صدیق سالک کی پریشر ککر ،اوکے آپ نے جو کتاب لکھی ہے وہ بھی پڑھوں گی۔
  11. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں۔ د
  12. حجاب

    کچّے گوشت کی بریانی ۔

    [align=right:976ad70f5d]کچّے گوشت کی بریانی۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ گوشت،گائے کا۔ایک کلو۔ باسمتی چاول۔ تین پاؤ۔ دہی۔ایک پاؤ۔ کچا پپیتا،پسا ہوا 2 کھانے کے چمچے۔ خشخاش ۔پسی ہوئی۔1 کھانے کے چمچہ۔ سرخ مرچ پسی ہوئی۔2 کھانے کے چمچے۔ جائفل ۔پسی ہوئی۔چوتھائی چائے کا...
  13. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السّلام و علیکُم ، شگفتہ اور جیہ ۔ کیسی ہیں آپ دونوں، جی شگفتہ سفر نامے جو ہیں وہ مستنصر حسین تارڑ کے ہیں ایک ہے ،کے۔ ٹو کی کہانی ۔ اور دوسرا ، سفر شمال کے، شمال کے سفر میں سوات کا ذکر پڑھ کے چی چاہ رہا ہے کہ میں بھی اپریل کے مہینے میں سوات دیکھوں :) جیہ آپ کے تو مزے ہیں اتنی اچھی جگہ رہتی...
  14. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکُم السّلام ،شگفتہ، میں ٹھیک اور آپ ؟ جی ذکر کتاب کا یہ کہ ، آنگن ۔ناول تو پڑھ لیا۔اچھا ہے ۔اب باقی جو کتابیں لائی تھی میں اُن میں صدیق سالک کی پریشر ککر اب پڑھنا شروع کروں گی۔اُس کے بعد سفر ناموں کی باری آئےگی۔آپ کیا پڑھ رہی ہیں آج کل؟اور عید کی کیا تیاری ہے۔
  15. حجاب

    بیت بازی

    نہ تھی زمیں میں وسعت مری نظر جیسی بدن تھکا بھی نہیں اور سفر تمام ہوا۔
  16. حجاب

    اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

    :) شکریہ امن کہ تم نے جواب دیئے۔میرا بکرا بھی یا گائے کچھ بھی ابھی تو نہیں آیا ،آئے گا تو لکھ دوں گی کہ کیسے ہیں۔ تم یہ بتاؤ کہ عید کے دن کون سی خاص ڈش بنا رہی ہو۔
  17. حجاب

    منیر نیازی

    اللہ مغفرت کرے آمین۔
  18. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    نین تمہارے مزے دار او جنابِ عالی (مکیش ) ش
Top