نتائج تلاش

  1. حجاب

    اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

    امن ، سب سے پہلے ان سوالوں کے جواب تم دو۔اس بار ابتداء تم سے ہوگی ،چلو ذرا جلدی سے شروع ہو جاؤ۔ :)
  2. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    حال کیسا ہے جناب کا جواب دیجیئے سوال کا س
  3. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    لے چلیں ڈولیوں میں تمہیں گر ارادہ کرو انگلیوں میں پہن لو یہ رشتہ اور وعدہ کرو ا
  4. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    شہر ِ جاں راکھ سے آباد ہوا آگ جب دل کی بُجھا دی ہم نے کوئی تو بات ہو اس میں فیض اپنی ہر خوشی جس پہ مٹا دی ہم نے۔
  5. حجاب

    نام بتائیں

    یاسر نواز (اداکار )
  6. حجاب

    عشق

    وہ بے خبر ہیں جن کو ہے پندارِ تخت و تاج دیکھا ہے ہم فقیروں کا جاہ و حشم کہاں پلکوں پہ جُڑ گئے ہیں ستارے سے عشق میں ہر ایک کے نصیب میں یہ اشکِ غم کہاں ۔
  7. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    واہ جیہ ، پڑھ کے بھی مزہ آ گیا۔ :)
  8. حجاب

    "میری پسند"

    چاندنی رات کا مزا نہ پوچھ ہم غریبوں کے گھر نہیں آتی نیند بھی موت بن گئی ہے عدم بے وفا رات بھر نہیں آتی۔
  9. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بریانی
  10. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    عاشقی میں ہر عاشق ہو جاتا ہے مجبور اس میں دل کا میرے دل کا کیا قصور ج
  11. حجاب

    مبارکباد جیہ کے 3000خطوط

    بہت بہت مبارک ہو جیہ۔
  12. حجاب

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر صاحب بات میں نے محض شرارت یا مذاق کے انداز میں لکھی ہے ،مذہب کے بارے میں گفتگو نہیں کی تھی۔
  13. حجاب

    نام بتائیں

    رینا صدیقی (ٹی وی اداکارہ )
  14. حجاب

    تاسف دعائے مغفرت

    اللہ اُن کو جنت الفردوس میں جگہ دے،اور گھر والوں کو صبر دے آمین۔
  15. حجاب

    عاشقوں کی اقسام

    اچھا ہے جیہ،مجھے ڈھیٹ عاشق اچھا لگا :P
  16. حجاب

    جواب چاہیے۔۔۔

    جی کل محب کی عید جو ہے۔ :P :P
  17. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    دال چاول اچار
  18. حجاب

    نام بتائیں

    توقیر ناصر (ٹی وی اداکار )
  19. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    ذرا چہرہ تو دکھاؤ اور تھوڑا سا مسکراؤ و
Top