نتائج تلاش

  1. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی میں آپ کی طرح نہیں ہوں کہ فری میں پڑھوں سب سے لے لے کر ناول :P آخر مصنفوں کا بھی خیال کرنا چاہیئے نا۔
  2. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک آپ سنائیں،مجھے خدیجہ مستور کا ناول ۔آنگن۔ مل گیا پڑھ بھی لیا،کافی کتابیں لائی تھی میں ایکسپو سے ،آپ گئیں تھیں کہ نہیں۔
  3. حجاب

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    اب عمر کی نقدی ختم ہوئی اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساھو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال مہینے لوگو پر سود بیاج کے دن لوگو ہاں اپنی جان کے خزانے سے ہاں عمر کے توشہ خانے سے کیا کوئی بھی ساھو کار نہیں کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں جب نام ادھار کا آیا ہے کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے...
  4. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بہت اچھا اقتباس ہے،کس کی تحریر ہے اور کتاب کا نام؟
  5. حجاب

    چائینیز ایگ مصالحہ ۔

    [align=right:ae277795d6]چائینیز ایگ مصالحہ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ انڈے ۔4 عدد۔ چکن۔ ایک پیالی۔اُبال کر ریشے کر لیں۔ آلو۔ایک عدد۔کش کئے ہوئے۔بغیر پانی کے بھاپ میں ہلکا سا پکا لیں۔ بند گوبھی۔باریک کٹی ہوئی۔2 کھانے کے چمچے۔ کالی مرچ۔آدھا چائے کا چمچ۔ اجینو...
  6. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    سو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ذ
  7. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو ( نورجہاں ) ح
  8. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    خوابوں کا اعتبار کیا کیجئے(غزل ) غ
  9. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آ ہی جاؤں میں اب نوید
  10. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    شام ڈھل رہی ہے تم یاد آرہے ہو و
  11. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    ہر کسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں خوش نصیب ہیں وہ جنھیں ملی یہ بہار زندگی میں ز
  12. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    نوید لگتا ہے آپ کو حرف ۔ف ۔ کچھ زیادہ ہی پسند ہے۔10 یا 12 گانے تو لکھ دیں‌یہاں ف سے ذرا مجھے تو دو ہی یاد ہیں آپ ف لکھیں اور میں وہ سونگ لکھتی رہوں گی نہیں تو نئے بتائیں۔ :P فلک سے ستارہ نظر سے نظارہ چ
  13. حجاب

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    شکریہ دوست آپ نے جواب دیئے ،دیر ہوئی نو پرابلم۔امن تم چاہو تو جواب پر تبصرہ کر سکتی ہو۔
  14. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    پیار میں ہم اے جانِ تمنا جان سے جائیں تو مانو گے ( احمد رشدی) ش
  15. حجاب

    گوبھی بھرے پراٹھے۔

    [align=right:1437e804eb]گوبھی بھرے پراٹھے۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ پھول گوبھی۔ ایک پاؤ۔ کُٹی ہوئی سرخ مرچ۔ایک چائے کا چمچ۔ نمک۔آدھا سے تھوڑا کم چائے کا چمچہ۔ ہرا دھنیا۔باریک کٹا ہوا تھوڑا سا۔ پودینہ۔6 یا 7 پتّے۔باریک کاٹ لیں۔ ہری مرچ۔3 عدد۔باریک کاٹ لیں۔ گھی یا آئل...
  16. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مکس سبزی+ فرائی فِش+ روٹی۔
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    نینوں کا ہے کام سارا دو نینوں کا کام نین شرارت کرتے ہیں دل ہوتا ہے بدنام( ناہید اختر ) ب
  18. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اچھا تو اس لئے شمشاد صاحب غائب ہیں۔ اب جیہ کیسی ہیں آپ ۔
  19. حجاب

    "میری پسند"

    بات نکلے گی تو پھر دور تک جائے گی لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے پھر پوچھیں گے کہ تم اتنے پریشاں کیوں ہو انگلیاں اُٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف ایک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف چوڑیوں پر بھی کئی طنز کئے جائیں گے کانپتے ہاتھوں پر بھی فقرے کسے جائیں گے لوگ ظالم ہیں ہر اک بات...
  20. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا ہ
Top