:( محفل ناراضگیوں کی نظر ہوتی جا رہی ہے ، جب تک سب ممبرز صرف مذاق کی حد تک ہر بات کو نہیں لیں گے ایسا ہوتا رہے گا،محفل پر گپ شپ کو ذاتی انا کا مسئلہ بنایا جائے تو یہی ہوگا جو ہو رہا ہے۔ :(
امن تو مان گئی ہوگی نا شگفتہ :) ذپ کے انٹرویو پر تو ٹھیک آپ ذپ میں انٹرویو دیں ، میرے پاس تو ابھی 2 سال تک انٹرویو کے لئے ٹائم ہی نہیں ہے میں بھی امن سے بات کرلوں گی :P :wink:
نہیں جیہ دو حرف اُلٹے نہیں پڑھے غالب کو سمجھتی ہیں آپ اس سے بڑی بات کیا ہوگی بھلا۔
جیہ اچھا عنوان ہے کون ہے جو محفل میں آیا ، اور یہ شعر ہے کہ نثر کافی مشکل ہے ۔
نہیں شگفتہ میں نہیں جا سکی ایکسپو کچھ بزی رہی ہوں اس لئے ویسے کب تک ہے نمائش آپ گئیں تھیں کہ نہیں ۔
وعلیکُم السّلام شگفتہ، جی میں خیریت سے ہوں آپ کی خیریت مطلوب ہے۔ اور ایک دوسری نظر ذرا اپنے انٹرویو پر بھی ڈال لیں پہلی تو ڈال چکی ہیں آپ،ویسے آپ کا انٹرویو سب ممبرز کو پڑھنا ہے صرف امن نے نہیں جو آپ کو ارادہ ذپ میں جواب دینے کا ہے ۔ :wink:
اگر آپ اس کو قربانی کا نسخہ سمجھ رہے ہیں تو پھر آزمایا ہوا نہیں ہے :P کیونکہ قربانی تو بکرے کی ہوتی ہے میں کیسے بتاؤں :P جب دماغ کی کارکردگی بڑھانی ہو تو گنجا ہونا ضروری ہے نا۔کیونکہ بالوں کی وجہ سے دماغ تک آکسیجن نہیں جاتی اسپیشل کیسیز میں :P جی اتنا تو پتہ ہے دماغ سر کے اندر ہوتا ہے میرا...
وعلیکُم السّلام ، آپکی دعوت قبول کرتے ہوئے میں حاضر ہو گئی ہوں ڈاکٹر صاحب۔
اب پتہ نہیں کہ کون موجود ہے دیکھا نہیں ہے تُکّہ لگاتی ہوں شائد تِکّہ بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیہ یا دوست