مجھے لگتا ہے علامہ اقبال اردو سائبر لائبریری والوں نے یہ کتاب ان پیج میں ٹائیپ کر کے تصویری صورت میں اپنی سائیٹ پر رکھی ہے۔ اگر ان سے بات کی جائے اور ان پیج فائل حاصل کر لی جائے اور اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کر لیا جائے تو کیسا رہے گا۔۔۔ اگر ایسا ممکن نہیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں چھوٹی سی کتاب ہے...