نتائج تلاش

  1. بلال

    محفل کوئز

    7 دسمبر( قوس) لسی شرارتی (کیونکہ جادوگر جو ہیں۔۔۔ زیک بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔صرف مزاح کے لئے( معاشرتی علوم فلسفہ بیٹا (بیٹے تو ضرور ہیں باقی رشتوں کا کچھ علم نہیں۔۔۔ پتہ نہیں شادی ہوئی بھی ہے یا نہیں۔۔۔( انٹرنیٹ فرینڈلی کیلا۔ کتابیں ایکشن
  2. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    عارف کریم بھائی اس فانٹ کو استعمال کرتے ہوئے قرآن لکھنے کا کچھ طریقہ بیان کر دیں تو بہت شکریہ۔۔۔ مثال کے طور پر کہ آیت کے اختتام پر سپیس دینی ہے یا نہیں اور اس طرح کے باقی تمام مسائل اور اگر مہربانی کریں تو اس فانٹ میں جو یونیکوڈ ویلیو استعمال کی گئی ہیں ان کا اگر ایک چارٹ مل جائے تو بہت بہتر ہو...
  3. بلال

    اردو لائبریری سروے

    میں نے بھی پُر کر کے میل کر دی ہے۔۔۔
  4. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. بلال

    اردو محفل کی عدالت

    جلدی سے عدالت بنائی جائے مجھے بھی ایک مقدمہ درج کروانا ہے۔۔۔ یہ مقدمہ ان صاحب کے نام ہے جنہوں نے عدالت بنانی شروع کی ہے۔۔۔ چاند بابو مذاق کر رہا ہوں۔ غصہ نہ کیجئے گا۔ ویسے بھی آپ کا ریکارڈ ہے کہ آپ کسی سے لڑائی نہیں کرتے۔۔۔ ویسے اس عدالت میں مقدمہ کیسے چلے گا۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ کتنا وقت لگے...
  6. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    اب ایسا کیا جائے اس پروجیکٹ پر باقاعدہ کام کیا جائے اور جو دوست اس میں کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اُن کو کچھ کام سونپا جائے اور بے جا بحث سے بچا جائے۔۔۔ ویسے بھی بے جا بحث اصل مقصد سے دور کرتی جاتی ہے۔۔۔ میں بھی اس پروجیکٹ میں کام کرنا چاہتا ہوں اسلئے میرے لائق جو کام ہے مجھے ضرور بتایا...
  7. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    قیصرانی بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے۔۔۔ جب اللہ تعالٰی کی رضا کے لئے کام ہو تو لوگوں کی تنقید کو نہیں دیکھنا چاہئے اپنا کام کرنا چاہئے۔۔۔
  9. بلال

    محفل کوئز

    شمشاد بھائی میرے خیال میں تو کچھ دیر رہنے دیں زیک بھائی کو کیونکہ ہو سکتا ہے ابھی کچھ اور لوگ اس بارے میں سوچ رہے ہوں۔۔۔ جیسے میں۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں کیونکہ میں ابھی محفل کے دوستوں کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتا ۔۔۔ لیکن پھر بھی کوشش کرتے ہیں دیکھو کیا ہوتا ہے۔۔۔
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

    شیئرنگ کا بہت شکریہ۔۔۔ مجھے بھی یہ تاہوما کی ایک نئی شکل لگ رہا ہے۔۔۔
  12. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. بلال

    اب کوئی شور نہ مچائے(حکومت کا ساتھ دو)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ فیصل بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔۔۔ یہ میری بھی ذمہ داری ہے، آپ کی بھی اور باقی سب کی بھی اور ہمارے حکمرانوں کی بھی۔۔۔ کیونکہ ہم سب پاکستانی ہے۔۔۔ ویسے کیا ہماری ذمہ داری صرف یہ ہے کہ بجلی بند ہو تو اندھیروں میں، گرمی میں، اور چاند...
  14. بلال

    مس کال

    بہت خوب۔۔۔
  15. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. بلال

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. بلال

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    آپ جملہ سیکھنے کی بات کر رہے ہیں مجھے تو آج تک یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ یہ جملہ کیا چیز ہے۔۔۔ ایک دو تھریڈ میں اس بارے میں گذارش کی تھی کہ نئے آنے والوں کے لئے یعنی جو محفل پر یا انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے ہیں ان کی رہنمائی کے لئے کوئی تھریڈ رکھا جائے لیکن شاید کسی نے اُس پر غور نہیں فرمایا۔۔۔
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. بلال

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    میرے پاس بھی ڈاؤن لوڈ والا ربط کام نہیں کر رہا۔۔۔
Top