نتائج تلاش

  1. بلال

    محفل کوئز

    ایم بلال کوئز سکور بورڈ تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 زینب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 سارہ خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 ماوراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 damsel۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 بوچھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 حجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3
  2. بلال

    محفل کوئز

    اب ایم بلال کوئز کے جوابات۔۔۔ دیکھتے ہیں کتنوں کے تکے ٹھیک لگے ہیں۔۔۔ 1۔ بلال اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج 20 اکتوبر (میزان) 2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا چائے 3۔بچپن میں بلال کیسے بچے تھے لڑاکو 4۔طالبعلمی کے زمانے میں ان کو کس مضمون سے نفرت...
  3. بلال

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    جناب آپ کو یونیکوڈ اردو کو سیکھنے کے لئے کسی اور جگہ جانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ ٹھیک جگہ پہنچ گئے ہیں۔۔۔ بس اردو محفل کو تھوڑا بہت پڑھیں سب سمجھ آ جائے گا۔۔۔ اس کے علاوہ پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو جیسا کہ اعجاز انکل نے کہا! ہم سب حاضر ہیں۔۔۔
  4. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    سورۃ نمبر | سورۃ || تفصیل 1 | الفاتحہ | عارف کریم | مکمل 2 | البقرہ | ایم بلال | 3 | آل عمران | اردو | 4 | النساء | عبدالمجید | 36 | یسین | عبدالمجید | مکمل 55 | رحمٰن | عبدالمجید | مکمل 67 | الملک | محمد عویدص | مکمل | سورۃ 95 تا 104 | عارف کریم | | سورۃ 105 تا 114 | عارف...
  5. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. بلال

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اگر دوست برا نہ مانائیں تو ایک بات کہتا ہوں وہ یہ کہ یہ دھاگہ فلم فتنا کے بارے میں آپ کی رائے کے لئے ہے لیکن یہاں ماحول تو بدل ہی گیا۔۔۔ فلم تو شروع کی چند پوسٹ تک محدود رہ گئی۔۔۔ اور بات مولوی اور فرقہ تک چلی گئی۔۔۔ سب نے اچھی بحث کی ہے لیکن میرے خیال میں فرقہ واریت اور مولوی حضرات پر مزید بحث...
  7. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    عارف بھائی کا بھی خیال ہے کہ آپ اب سورۃ النساء کی پروف ریڈنگ کریں اور میرے خیال میں بھی یہی ٹھیک ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب ایک ترتیب سے کام کیا جائے۔۔۔ باقی جیسے آپ کی اپنی مرضی۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  8. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اس پوسٹ میں نور القرآن فانٹ میں آنے والے مسائل ایک ساتھ نمبر شمار دے کریہاں لکھ رہا ہوں۔ اور جو مسائل حل ہو گئے ہیں آپ اُن کے نمبر شمار دے کر اُن کے ساتھ صرف لفظ "حل" لکھ دیں اور اس پوسٹ کا ربط دے دیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کون کون سے مسائل حل ہو گے ہیں۔ محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں بھی فانٹ کو اپڈیٹ...
  11. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    آپ نے علامات کے لئے دو طریقے بتائے ہیں کہ اُن میں سے کس کا انتخاب کیا جائے؟ میرے بھائی میں دونوں طریقوں کے حق میں نہیں۔۔۔ اس کی وجہ یہاں بیان کر رہا ہوں بس تھوڑا سا غور کیا جائے۔۔۔ جب ہم کسی آیت کے بعد سپیس دیں گے چاہے ایک ہو یا دو پھر آیت کا نشان اور پھر علامت۔۔۔ اسی طرح جب کسی آیت کے...
  12. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔ لیکن یہ کام صبح کیا جائے گا۔۔۔ ابھی کافی وقت ہو گیا ہے یہاں پاکستان میں اور میں سونے جا رہا ہوں۔۔۔
  13. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ میرے بھائی آپ ہی پراجیکٹ لیڈر ہو۔۔۔ اور قائم مقام بھی آپ ہی رہیں۔۔۔ بس مجھے جو بہتر لگا کیا تاکہ نئے آنے والوں کو اور باقی بھی تمام ممبران کو کوئی مسئلہ نہ ہو اس لئے آسانی کے لئے یہ سب کر دیا۔۔۔ باقی اصل کام تو آپ ہی کر رہے ہو یہ تو چھوٹے چھوٹے کام ہیں۔۔۔
  14. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    جناب علوی امجد بھائی ایک مسئلہ یہ بھی ہے۔۔۔ یہ چھوٹا والا "م" ایسے ہونا چاہئے جیسا کہ اوپر والی تصویر میں موجود ہے۔۔۔ لیکن یہ کچھ ٹھیک جگہ پر نہیں آ رہا۔۔۔ مثال کے لئے کچھ تصاویر نیچے ہیں۔۔۔ مزید یہ ایک اعراب کا بھی مسئلہ ہے۔۔۔ باقی اگر اجازت ہو تو سارے مسائل جو فانٹ میں آ چکے...
  16. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ کی مکمل قرآن پاک والی سورس فائل جس پر کام ہو رہا ہے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔ وہ سورۃ جن کی مکمل پروف ریڈنگ ہو چکی ہے وہ درج ذیل ہیں۔۔۔ اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سورۃ کے نام پر کلک کریں۔۔۔ سورۃ الفاتحہ سورۃ الرحمن سورۃ ہمزہ سورۃ الفیل سورۃ قریش سورۃ ماعون...
  17. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    پھر آپ ہی ٹھیک کیجئے گا۔۔۔ ہم تو صرف پروف ریڈنگ ہی کریں گے۔۔۔ اور بہتر ہے کہ سورس فائل ساتھ ساتھ ٹھیک ہوتی جائے تاکہ جب کوئی نئی سورۃ پر کام شروع ہو تو وہ ٹھیک ہوئی سورس فائل سے لی جائے۔۔۔
  18. بلال

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    کافی اچھے انٹرویو ہو رہے ہیں یہاں۔۔۔ ایک تو محسن حجازی بھائی کا انٹرویو ہو رہا ہے وہ خیر الگ دھاگے پر ہے لیکن یہاں جو انٹرویو چل رہے ہیں وہ بھی تعریف کے قابل ہیں۔۔۔ وہ اس لئے کہ میں نے یہ کہا اُس نے وہ کہا۔۔۔ واہ واہ واہ۔۔۔ انٹرویو کا مزا آ گیا کیوں "تعبیر"؟:grin::grin::grin:
  19. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    عارف کریم بھائی جب بھی کوئی مسئلہ آتا ہے آپ اصل سورس فائل جس پر کام ہو رہا ہے اُس میں ٹھیک کر کے اسے اپلوڈ کر دیتے ہیں۔ یہ بھی ٹھیک ہے لیکن ساتھ یہ بھی بتایا کریں کہ جو دوست جن جن سورۃ پر کام کر رہے ہیں وہ ایسے انہیں ٹھیک کر لیں۔۔۔ کیونکہ اب میں سورۃ البقراہ پر کام کر رہا ہوں اب میں کیا نئے سرے...
  20. بلال

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    میں نے ایک دو بار ایسے لنک دیکھے ہیں۔۔۔ میرا نہیں خیال اس میں کوئی مسئلہ ہے یا یہ محفل قوانین کے خلاف ہے۔۔۔ اب تو شمشاد بھائی نے بھی کہہ دیا اس لئے ابن سعید بھائی آپ لنک دے دیں۔۔۔ کیونکہ شمشاد بھائی محفل کے اہم ترین منتظمین میں سے ہیں۔۔۔
Top