نتائج تلاش

  1. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    علوی امجد بھائی محفل پر آنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ آپ نے کہا کہ 0640 یعنی تطویل کا استعمال کیا جائے۔۔۔ میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں وہ اسلئے کہ اس سے تلاش میں مسئلہ آئے گا۔۔۔ کیونکہ اگر کوئی یوزر کسی لفظ کو تلاش کرنا چاہے تو اسے کیسے پتہ ہو گا کہ اس میں تطویل استعمال ہے۔۔۔ اس لئے تطویل کو ہرگز...
  2. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    اعجاز انکل اگر ہو سکے تو آپ سرمد صاحب کی یاہو گروپ پر بھیجی ہوئی میل یہاں اردو میں پوسٹ کر دیں تو بہتر ہو گا۔۔۔ اس طرح اُن کا جواب بھی یہاں کاپی ہو سکے گا۔۔۔
  3. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    اعجاز انکل آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ میں بھی اس یاہو گروپ کا ممبر ہوں اور آپ کی میل دیکھی ہے۔۔۔ اور سرمد صاحب کا جواب بھی آیا ہے وہ ابھی پڑھ رہا ہوں۔۔۔ باقی بعد میں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے، صحت اور لمبی عمر عطا کرے۔۔۔آمین
  4. بلال

    محفل کوئز

    یہ کیا ہوا۔۔۔؟ سارہ نے اتنی جلدی جواب دے دیئے۔۔۔ میں نے بھی تکے لگانے تھے لیکن میرے آنے سے پہلے ہی جواب بھی آ گئے۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں اب شمشاد بھائی کے بارے میں ہی تکے لگیں گے۔۔۔
  5. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. بلال

    مبارکباد شادی کی بارھویں سالگرہ

    ڈاکٹر عباس صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں دے۔۔۔آمین
  7. بلال

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
  8. بلال

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    یہ وقفہ تو کافی لمبا ہو گیا۔۔۔ سب لوگ اپنے اپنے گھر جاؤ یہاں کوئی انٹرویو نہیں ہونے والا۔۔۔ چلو بھائی چلو۔۔۔۔۔
  9. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. بلال

    محفل کوئز

    او ہو معذرت چاہتا ہوں میں سمجھا شاید جناب آپ کی باری ہے۔۔۔ چلو اب سارہ کا انتظار ہوتا ہے۔۔۔
  11. بلال

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    جی میں تو انتظار ہی کر رہا ہوں ویسے بھی پی ٹی وی میں انتظار کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ اور اتنے میں بجلی چلی جائے گی پھر آپ ہمارا انتظار کریئے گا۔۔۔ سیکھ ہی رہے ہیں محفل تو ہے ہی ایک بہت اچھا استاد۔۔۔ اللہ تعالٰی اس کو شادباد رکھے۔۔۔آمین
  12. بلال

    محفل کوئز

    باری تو شمشاد بھائی پر تکے لگانے کی ہے۔۔۔ اگر کوئی اُن کے بارے میں سوال پیش کر دے تو بہت ہی اچھا ہو گا نہیں تو میں ہی اُن سے رابطہ کر کے سوال یہاں پیش کر دیتا ہوں۔۔۔
  13. بلال

    عماد نستعلیق فونٹ

    جو کچھ بھی کرنا ہو لیکن اگر ایک اچھا فانٹ بن جائے تو میرے خیال میں اس میں کوئی حرج نہیں۔۔۔ میں تو فانٹ بنانے کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اگر جانتا ہوتا تو سب کچھ چھوڑ کر سب سے پہلے یہی کام کرتا کیونکہ آج تک اردو کا اصل فانٹ یعنی نستعلیق ٹھیک طرح سے بن ہی نہیں سکا۔۔۔ اور اگر بنا ہوا ہے تو مجھے...
  14. بلال

    اردو لائبریری سروے

    شمشاد بھائی وہ ذاتی پیغام اگر مجھے بھی بھیج دیں تو ہمیں بھی کچھ علم مل سکے۔۔۔ اگر ہو سکے تو محفل پر ہی کہیں پوسٹ کر دیں اُس سے سب کا بھلا ہو گا۔۔۔
  15. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    عارف بھائی کام واقعی مشکل ہے اسی لئے تو کہا ہے اس کا کچھ کیا جائے۔۔۔ نہیں تو مستقبل میں یہ کام اور بھی مشکل ہو جائے گا۔۔۔ ہم ایک اسٹینڈرڈ بنانے کی کوشش تو کریں پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے کوئی چلتا ہے یا نہیں۔۔۔ ویسے لوگوں کو اس کا شعور دینا ہو گا۔۔۔ اردو کمپیوٹنگ ہے ہی مشکل لیکن اس بارے میں کچھ...
  16. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    میرے بھائی اب آپ اردو محفل پر آ چکے ہیں۔۔۔ انشاءاللہ یہاں آپ کو ان چیزوں کے بارے میں جلد پتہ لگ جائے گا۔۔۔ بس تھوڑی کوشش تو کر کے دیکھیں۔۔۔ میں تو کچھ بھی نہیں لیکن یہاں تو بہت ماہر لوگ ہیں کسی مسئلہ کی صورت میں رہنمائی تو اردو محفل ایسے کرتی ہے کہ بندہ سوچ بھی نہیں سکتا۔۔۔ میں نے تو زیادہ یہاں...
  17. بلال

    محفل کوئز

    کھیل کی انچارج تو آپ ہیں اب آپ نے ہی کسی نئے بارے میں پوچھنا ہے۔۔۔ ہم تو صرف تکے لگانے والوں میں‌سے ہیں۔۔۔
  18. بلال

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    یہاں کوئی انٹرویو ہونا بھی ہے یا بس باتیں ہی ہونی ہے پاکستان کے ٹی وی چینل پی ٹی وی کی طرح۔۔۔
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. بلال

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    واہ جی واہ ۔۔۔ شمشاد بھائی نے تو بڑے خوف صورت یعنی ڈراؤنے کام کیئے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی کچھ بتائیں گے اپنے ان کاموں کے بارے میں تاکہ ہم بھی کچھ ڈر سکیں۔۔۔ آپ سے نہیں بلکہ آپ کے ڈراؤنے کاموں سے۔۔۔
Top