نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    ایک مسئلہ

    شُکر یا شَکر
  2. پاکستانی

    بدتمیزیاں

    :lol: فہیم بھائی باتیں ہی ایسی کر رہے ہیں، سب جانتے ہیں وہ اپنی کی مرضی کے مالک ہیں، نہ بتا کر آتے ہیں اور نہ جاتے ہیں۔ :lol:
  3. پاکستانی

    بدتمیزیاں

  4. پاکستانی

    بدتمیزیاں

  5. پاکستانی

    مبارکباد دوست کی انفرادیت

    بہت بہت مبارک باد شاکر بھائی
  6. پاکستانی

    مبارکباد گلِ لالہ محسن کے رتبے پر

    ‘محسن‘ بننے پر بہت بہت مبارک باد
  7. پاکستانی

    بدتمیزیاں

    ابھی کہیں اور دل لگی کر رہے ہوں گے، جب کبھی وہاں سے جی اکتایا ادھر ہی آ نکلیں گے اور کہاں جائیں گے۔
  8. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں ہی آ جاتا ہوں آپ کو مبارک باد دینے مٹھائی کہاں ہے جییییییییییییی
  9. پاکستانی

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    Dowtel WSH-1500 وائرلیس سیٹ ہے اس کے سافٹ وئیر کے بارے میں کچھ مدد مل جائے تو بہت شکریہ۔
  10. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    کرکٹ کو بائی چانس کہہ کر بہانہ بنانے والوں کے منہ پر آسڑیلیا نے ایسا چانٹا مارا ہے، جس کے نشان صاف کرنے کے لئے کریم مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں۔ :wink:
  11. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    دعائیں تو میری بھی سری لنکا کے ساتھ ہیں مگر اس وقت انہیں اعتماد اور عمل کی ضرورت ہے جو آہستہ آہستہ متزلزل ہوتا جا رہا ہے۔
  12. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    نفسا نفسی کے اس دور میں سب سے اہم چیز یہی ہے، جلدی سے ڈھیر ساری دعائیں مجھے بھی عنایت فرما دیں :wink:
  13. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    اللہ بھلا کرے آپ کا، آپ نے میری بہت بڑی مشکل آسان کر دی :wink:
  14. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    وہ کہیں گے پہلے میرا نقصان پورا کریں :(
  15. پاکستانی

    فری راپیڈ شیئر اکائونٹ دھماکہ آفر

    یقین تو کب سے کئے بیٹھے ہیں، افاقہ ہو یا نہ ہو چلیں آپ کا کوٹہ بڑھتا رہے، ہو جاتے ہیں جی رجسٹر۔۔۔۔ :wink:
  16. پاکستانی

    مدد کی اپیل

    اس کا جواب تو نبیل بھائی ہی دے سکتے ہیں، ان کے آنے کا انتظار کیجئے۔
  17. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    مبارک باد مٹھائی :lol: :lol:
  18. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    آج پوری دنیا کو یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ آسڑیلیا دنیائے کرکٹ کی عظیم ترین ٹیم ہے جس کا ریکارڈ توڑنا بظاہر ناممکن ہے، کم از کم مجھے اس صدی میں تو ایسا ہوتا نظر نہیں آتا۔
  19. پاکستانی

    بدتمیزیاں

    مس غصے والی کو ساتھ ملا لیں نا!!!! کام اور آسان ہو جائے گا، ایک سے دو بھلے :wink:
  20. پاکستانی

    pakiez.com

    انتہائی سستی اور معیاری ہوسٹنگ جو پاکستانی کرنسی میں دستیاب (بینک کے ذریعے آن لائن رقم جن کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جا سکے) ہو تو ان کے لنک شیئر کریں۔ تاکہ اس سے میرے جیسے بہتوں کا بھلا ہو سکے۔
Top