نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    تعبیر جی اسے ہیئر سٹائل نہیں لیکن بالوں کا "بیڑہ غرق" ضرور کہہ سکتے ہیں‌ :grin: ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    ملاقات نمبر 2

    ہاں یہ تو ان کو ہوتی ہے نہ جو جھوٹ بولتے ہیں ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اسلام و علیکم ! سرکار اپنا تعارف تو دیں ؟ مع السلام
  4. علی ذاکر

    نیٹ پر ٹی وی دیکھنے والے متوجہ ہوں !

    غریب ہمیشہ امیروں کو آدب سے بلاتے ہیں ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    میں حاضر ہوں بتاو کیا مدد کر سکتا ہوں ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    ملاقات نمبر 2

    خیر عبداللہ یہ تو میں‌نہیں‌مانتا کہ تم ابھی بچے ہو ؟ اگر تمہاری وقت پر شادی ہوئ ہوتی تو آج میرے جتنے بچے ہوتے تمہارے پیارے پیارے معصوم سے ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    نیٹ پر ٹی وی دیکھنے والے متوجہ ہوں !

    آرے اس کا مطلب ہے جو دروازہ کھولے وہی دروازہ کھٹ کھٹائے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    بھئ میری ابھی میری بھی نہیں‌ہوئ اسی لیئے تو میں نے اپنی فائل تمہارے ساتھ ہی جمع کرائ ہے :biggrin:! مع السلام
  9. علی ذاکر

    نیٹ پر ٹی وی دیکھنے والے متوجہ ہوں !

    مجھ غریب سے کیوں ناراض ہو :eek:؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    یہ کونسا الزام لگا رہی ہو اب مجھ پر فاطمہ ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    حسین یادیں
  12. علی ذاکر

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    میرے تو خیال سے وہ ہوتی ہے جو اول نمبر پر ہو ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    فاطمہ یہ موٹر سائیکل لے کر کدھر جا رہی ہو :grin:؟
  14. علی ذاکر

    نیٹ پر ٹی وی دیکھنے والے متوجہ ہوں !

    کیا ہوا فاطمہ کس سے ناراض ہو ؟ مع السلام
  15. علی ذاکر

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    محب علوی صاحب جنم دن مبارک ہو ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    پاکستان معجزےکامنتظرہے

    ایسی بھی بات نہیں جناب وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق کا مسئلہ اتنا غمگین نہیں شمشاد بھئ بس دل پہ لے گیا ہے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    عام طور ہر بیچاری حوروں‌کا یہی نقشہ کھینچا جاتا ہے شمشاد بھائ :grin:! مع السلام
  19. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    آگے محفل کے ایک رکن نے بیان دیا ہے جو سعودیہ میں رہتا ہے اس نے جنت میں جانا ہی جانا ہے ! اب یہ مت پوچھ لینا کس نے کہا ہے ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    پر مجھے تو نہیں ملا :eek:؟ مع السلام
Top