چونکہ لفظ درست نہیں اسلیے میں بھی گمان رکھتا ہوں کے میرے بارے میں نہیں کہا گیا کہ گمان اچھا رکھنا چاہیے ورنہ تمہیں پتہ ہے کہ ہم پڑوسی بھی ہیں دوست بھی ہیں کولیگ بھی ہیں تقریبآ تقریبآ ہم خیال بھی ہیںتو ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں اور ان خصوصیات کے اعتبار سے یہ چوالیس بنتے ہیں اور اگر"سرکار" کو...