نتائج تلاش

  1. متلاشی

    بابری مسجد کی شہادت پر ایک نظم۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت بہت شکریہ برادرم زلفی صاحب۔۔۔!
  2. متلاشی

    بابری مسجد کی شہادت پر ایک نظم۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    والد صاحب بابری کی مسجد کی شہادت پر ایک نظم لکھی تھی۔۔ وہ یارانِ اردو محفل کی خدمت میں پیش ہے ۔۔۔! ہاں اے فغانِ بابری ، پرسوز ہے تیرا بیاں دل کے افق پر چھا رہا ہے تری آہوں کا دھواں کیا تیرے اونچے گنبدوں پر کفر نے یلغار کی توہی بتا یہ کیا ہوا اے سجدہ گاہِ غازیاں محراب تھی ، منبر تھا، گنبد...
  3. متلاشی

    نظم ۔۔۔آوازِ بلالؓ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    آوازِبلالؓ تو میرے ہاتھ باندھ دے تو میری آنکھیں نوچ لے لبوں پہ میرے قفلِ آہنی لگا مگر اے جورِ پست خو تجھے خبر نہیں ابھی کہ اس کے باوجود بھی نگاہ و دست و لب کشا اس اک جمالِ بے بہا ﷺ کو حلقۂِ خیال میں لیے ہوئے تری طرف نگاہ تک کیے بغیر میں گنگناتا جاؤں گا میں مسکراتا جاؤں گا (والد گرامی...
  4. متلاشی

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    استاذ محترم جناب اعجاز عبید صاحب۔۔۔۔ چند دن پہلے میں اپنے گھر سرگودھا گیا تھا وہاں پر میں نے والد صاحب کی ڈائری میں لکھی ہوئی ان کی شاعری نقل کر لی اور یہاں پر پوسٹ کر دی ۔۔۔ ہو سکتا مجھ سے ہی کوئی غلطی ہو گئی ہو۔۔۔۔! یا پھر ہو سکتا ہے میں نے بغیر اصلاح والا کلام پوسٹ کر دیا ہو۔۔۔ کیونکہ میں...
  5. متلاشی

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    محمد خلیل الرحمن صاحب ۔۔۔! پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔!
  6. متلاشی

    اردومحفل مقابلہ مضمون نویسی : موضوع: سیرت النبی ﷺ : (تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )

    خاکسار تہِ دل سے آپ کی دعوتِ عام کا مشکور ہے۔۔۔!
  7. متلاشی

    اردومحفل مقابلہ مضمون نویسی : موضوع: سیرت النبی ﷺ : (تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )

    برادرم عزیزی محمود صاحب بہت ہی زبردست سلسلہ ہے ۔۔۔۔ فقیر کو بھی اس مقابلہ میں شرکت کی شدت سے خواہش ہے ۔۔۔ !
  8. متلاشی

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ جناب مکرمی محمد وارث صاحب۔۔!
  9. متلاشی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بزمِ یاراں میں اب کروں میں کیا بیاں کچھ بولنے کی مجھ میں ہمت نہیں یہاں ہم جو بولے تو سب کہیں گے بد زباں سو اسی کے واسطے ہیں ہم خاموش یاں ہم نے بھی اپنی سی کوشش کی ہے ۔۔ پتہ نہیں اب یہ اشعار موزوں بھی ہیں کہ نہیں۔۔۔؟ اس لئے پہلے ہی معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔!
  10. متلاشی

    نعت۔۔ یک سو ہوئی حیات اس آگہی کے بعد ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    نعت یک سو ہوئی حیات ، اس آگہی کے بعد کوئی نبیؐ نہیں ہے میرے نبی کے بعد بندوں سے رب کو چاہیے کیا بندگی کے بعد لیکن طریق و سنّتِ مصطفویؐ کے بعد وہ راہ روؓ جو آپؐ کے ہمراہ چلے کبھی منزل ہی بن گئے اس اک ہمرہی کے بعد نعمت تمام کر دی گئی آپؐ ہی کے نام تکمیلِ دیں ہوئی تو ہوئی آپؐ ہی کے بعد...
  11. متلاشی

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    استاذ گرامی پسند کا بہت بہت شکریہ اور مبارک باد کا بھی۔۔۔۔ شاید میں ٹائپ کرنے میں کچھ غلطی کر گیا ہوں۔۔۔ برائے مہربانی ان مصرعوں کی نشاندہی کر دیں تاکہ میں انہیں درست کر سکوں ۔۔۔ ویسے اپنے طور پر بھی میں اسے پروف ریڈ کرتا ہوں۔۔۔!
  12. متلاشی

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    دعا بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے تجھ سے کٹے ہوؤں کو جو پھر تجھ سے جوڑ دے مجرم ہیں اور پھنسے ہیں آپ اپنے جال میں ہم کو معاف کر دے ، بس ہم کو چھوڑ دے دل ، سادہ لے کے آئے تھے پر اب ہے سومنات تو آپ آ کے دل میں ہی سب توڑ پھوڑ دے چٹکی سی بھر کے کون یہ آگے نکل گیا آئے کوئی جو کنجیٔ دل کو مروڑ...
  13. متلاشی

    جناب تضاد کی کیا بات ہے ۔۔۔۔؟ یہ ضروری نہیں کہ انسان جس شعبہ میں ہو اس کے علاوہ کسی شعبہ میں اس...

    جناب تضاد کی کیا بات ہے ۔۔۔۔؟ یہ ضروری نہیں کہ انسان جس شعبہ میں ہو اس کے علاوہ کسی شعبہ میں اس کی کوئی دلچسپی نہیں ہو سکتی۔۔۔ پروگرامنگ میرا شوق ہے ۔۔۔ اور میں نے باقاعدہ طور پر کوئی بھی زبان نہیں سیکھی ۔۔۔ بس تھوڑا بہت ویژول بیسک میں کام کر لیتا ہوں۔۔۔
  14. متلاشی

    کلک میں یونیکوڈ سپورٹ کا مسئلہ

    میرے بھائی جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔۔۔آپ کا مسئلہ کی بورڈ کا ہے ۔۔۔ آپ ان پیج فونیٹک کی بورڈ استعمال کریں ۔۔۔۔! امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔۔!
  15. متلاشی

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جی محمداحمد بھائی پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ خاکسار کا اصل نام ۔۔۔ محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ہے سایہ تیرا
  17. متلاشی

    لفظ ڈھونڈیں

    مغل بھائی ۔۔۔ مشترکہ۔۔۔۔ ی ش ت ر ہ
  18. متلاشی

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    شکریہ نور محمد بھائی۔۔
  19. متلاشی

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    م۔م۔ مغل صاحب۔۔آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!
Top