نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    بہت بہتر جناب! میں آپ کے الفاظ کو دوسرا رنگ ہی دے بیٹھا۔ بس آئندہ سے اپنی رائے کے لیے مطالعہ آپ کا مستعار لے لیا کریں گے :)
  2. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    لڑی سے غیر متعلقہ سوال پر پیشگی معذرت کے ساتھ بات ہندوؤں اور مسلمانوں کی چل رہی ہے تو ِخیال آیا کہ اس فورم پر کوئی ہندو محفلین ہیں؟ ہندووں میں اردو لکھنے پڑھنے کا عمومی تناسب کیا ہے؟
  3. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    یہ تیسرا نقطہ نظر میرے علم میں بالکل نہیں تھا۔ آج معلومات میں اضافہ ہوا
  4. عرفان سعید

    ’ کم سے کم‘ والا طرز زندگی: Minimalism یا تقلیل پسندی

    آپ بھی کہیں .........Overthin ۔۔۔۔۔۔ :)
  5. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    کیا کہہ دیا ظالما!
  6. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    بہت درست بات کہی وارث بھائی! یہ بتائیے کہ محمد بن قاسم کے حملے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
  7. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    "عشرتِ قطرہ" واضح دکھائی دے رہی ہے! :)
  8. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    میرا سوال واقعی طالب علمانہ تھا۔ محمود غزنوی کا ذکر دیکھا تو اچانک یہ سوال پیدا ہوا کہ آخر حملہ کرنے کی وجہ کیا تھی؟ اس پر کچھ کلام آپ نے کیا ہے۔
  9. عرفان سعید

    کچھ معطل آئی ڈیز کو موجودہ آئی ڈی سے ملایا جائے تو معاملہ کوئی تین ہزار منفی ریٹنگ تک پہنچتا ہے۔ :-)

    کچھ معطل آئی ڈیز کو موجودہ آئی ڈی سے ملایا جائے تو معاملہ کوئی تین ہزار منفی ریٹنگ تک پہنچتا ہے۔ :-)
  10. عرفان سعید

    ’ کم سے کم‘ والا طرز زندگی: Minimalism یا تقلیل پسندی

    بس یہ ثابت ہوا کہ تحریر آپکی ہی ہے! :)
  11. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    بھئی سوال بالکل برمحل اور جائز ہے۔
  12. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    مجھے پھر بھی محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں کا محرک نہیں معلوم ہو سکا۔
  13. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    ایک طالب علمانہ سوال ہے اگر کوئی محفلین رہنمائی کر دیں۔ محمود غزنوی کے بار بار ہندوستان پر حملہ کرنے کا محرک کیا تھا؟
  14. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کبھی کسی پہاڑ کو کپڑے پہنے دیکھا؟ :)
  15. عرفان سعید

    اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !

    اگر قیمت سائز کے حساب سے ہے تو ان روپوں میں چار بندوں کی سروس بھی کرائی جا سکتی ہے! :)
  16. عرفان سعید

    اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !

    انسانِ غیر ناطق؟
  17. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    آپ کے لیے پڑھنا اتنا مشکل ہو رہا ہے تو سوچیں کہ اسے لکھتے ہوئے کیا گزری ہو گی!
Top