نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، رات کوپکایاکیاہاں یہ روز روز کاپکانااورپھرکھانابھی ایک روزنامچے کی طرح ہے کہ روزکچھ نہ کچھ ضرور کھاؤ اورپردیس میں ظاہر ہے کہ پکائیں گے نہیں توہوٹلینگ کریں گے ہاں تو بات ہورہی تھی پکانے کی توچچاجان لے کرآئے شلجم میں نے خریدے آلو اورپالک پھر ان کو پکایاباقی کا...
  2. جاویداقبال

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرجیہ، آپ ہی نہیں کچھ بات کرتی تو میں کیاکروں چلومیں نہیں آپ سے بولتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    زندگی اور ہم

    زندگی اور ہم:۔ آجکل کے اس پرفتن دورمیں ہرطرف نفسانفسی کا دور دورا ہے آپ جس طرف بھی نظر دوڑائیں آپ کو ایک بے چینی کی فضا نظر آتی ہے اور ہمارے ملک پاکستان میں بھی یہی حالات ہیں۔ آپ جس طرف بھی دیکھیں آپ کو بے چینی سی نظرآتی ہے آپ اس معاشرہ کے خاندانی نظام کو دیکھ لیں یا معاشرے کے افراد کے اخلاق کو...
  4. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اصل جرائم:۔ اصل جرائم صرف دو ہیں، ایک جہالت اور دوسرا سستی ، جاہل وہ ہے جو زندگی کے مقصد کو پانے کے طریقہ سے جاہل ہے اور سست وہ جو مقصد حیات اور اس کے حصول کےطریقہ کو جان لیے کے بعد اس کے لئے پوری کوشش نہ کرے۔ قرآن پاک اسی کو ایمان اور اچھے اعمال سے تعبیر...
  5. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    593:ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیاکہاہم کوامام مالک(رحمۃ اللہ)نے خبردی انہوںنے ابن شہاب سے انہوںنے سالم بن عبداللہ سے کہ (عبداللہ بن ابی بکرنے عبداللہ بن عمرکوحضرت عائشہ رضی اللہ عنہم سے سن کریہ خبردی کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم سے فرمایاکیاتجھ کومعلوم...
  6. جاویداقبال

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، چلوہم ہی رونق بخش دیتے ہیں اس دھاگے کوجوکہ آن لائن کے نظرآنی کی وجہ ویران ویران سانظرآتاہے۔۔۔۔۔۔ :( والسلام جاویداقبال
  7. جاویداقبال

    سورۃ الفلق

    مضبوط پناہ گاہیں، ناقبل تسخیرمدافعت اورشافی علاج:۔ مسنداحمدمیں ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ اس سورت کو اس کے بعد کی سورت کو قرآن شریف میں نہیں لکھتے تھے اورفرمایا کرتے تھے کہ میری گواہی ہے کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے مجھے خبر دی کہ جبرئیل علیہ السلام نے آپ سے فرمایاقل...
  8. جاویداقبال

    پاکستانی معاشرے کی حالت زاراور حکمرانوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، پاکستانی بھائی، واقعی ارشادحقانی صاحب ایک بہت بڑے کالم نویس ہیں اوران کی تحریریں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں اوریہ کالم توواقعی بہت بہت حشرسمانیاں سمیٹے ہوئے ہے ہماری ملک پاکستان جوکہ اسلام کے نام پرقا‏ئم ہواہے اب یہ حالت دیکھ کردل خون کے آنسوروتاہے۔میرے خیال میں اس...
  9. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 592:ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیاانہوںنے امام مالک سے انہوںنے عمروبن ابی عمروسے جومطلب کے غلام تھے انہوںنے انس بن مالک سے آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کواحدپہاڑدکھائی دیا(جومدینہ میںہے)آپ نے فرمایایہ وہ پہاڑہے جوہم سے محبت رکھتاہے ہم اس سے محبت رکھتے...
  10. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، غنا:۔ حضرت پیرپیران فرماتے ہیں۔"غناوہی ہے جو اللہ تعالی کے ساتھ غنا ہو اورمحتاجی اللہ تعالی سے دوری ہے ۔ غنا یہ ہے کہ اللہ تعالی کے قرب میں ظفریاب ہو، اورمحتاجی یہ ہے کہ اللہ تعالی کو چھوڑکربندوں کے پیچھے بھاگے اگرتویہ غناچاہتاہے تو اللہ تعالی کے سوائے ہر شے...
  11. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، منصور(قیصرانی) بھائي،بہت بہت شکریہ میں انشاء اللہ ان ہدایات پر عمل کرنے کی پوری پوری کوشش کروں گا۔ شاکربھائی، انشاء اللہ میں کوشش کروں گا آنکھوں کی حفاظت کروں۔ بس آپ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    اب کس کو جانا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ حافظ ۔ زندگي رہی تو پھر ملیں گے۔ رب راکھا۔ فی امان اللہ والسلام جاویداقبال
  13. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ منصور(قیصرانی)بھائی، اورسسٹرمہوش انشاء اللہ کوشش توہے کہ یہ پراجیکٹ مکمل ہوجائے (انشاء اللہ) ابھی تک یہ پراجیکٹ میرے حساب سے کم سپیڈسے سٹارٹ ہے جسکی کچھ وجوہات ہیں اس میں ایک میری آنکھیں بھی ہیں کیونکہ ان کوپتہ نہیں کیاہوگياہے...
  14. جاویداقبال

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی یہ توبہت افسوس کی بات ہے سردی ساتھ میں گیس بھی بند کیا گیس کی لوڈشیڈنگ ہے۔یا لوڈشیرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:wink: والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں کی برکت سے میں نے "بخاری شریف" کااگلا لنک بھی مکمل کردیاہے۔ جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ کتاب فضائل الصحابہ والسلام جاویداقبال
  16. جاویداقبال

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، منصور(قیصرانی)بھائی، دراصل آج فائنٹ تبدیل سا نظرآرہاہے مجھ کواب یہ فاوئنٹ کچھ مختلف سا نظرآرہاہے۔ اورسسٹرجیہ، کیسی ہے سردی کی حالت سوات میں۔ والسلام جاویداقبال
  17. جاویداقبال

    ان دی لائن آف فائر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، صدرمشرف صاحب کی کتاب "ان دی لائن آف فائر" کااردوترجمہ جناب افضل صاحب نے کیاہے جوکہ اپنی مثال آپ ہے آپ یہ کتاب اردو ترجمہ اورساتھ میں جناب افضل صاحب کے تبصرہ سے یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ ان دی لائن آف فائر والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    Satellite کی تصویریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت خوب بہت عمدہ تفسیربھیا، والسلام جاویداقبال
  19. جاویداقبال

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ محفل کافونٹ بھی تبدیل ہوگیاہے میراخیال ہے۔ یہ فونٹ اچھالگ رہاہے۔ یہ محسن بھائی والا فونٹ لگتاہے۔ ہاں سسٹر، فون کرنے کے علاوہ بھی اوربھی کام ہیں جینے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: بلاگ جسطرح ایک ویب سائیٹ ہوتی ہے ویسے ہی ایک بلاگ ہوتاہے اس کی تعریف تومجھے بھی نہیں...
  20. جاویداقبال

    دوہڑے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکریہ طاہر بھراں، کشتی واہ دریاء تے ویسی رکھ اپنی سگھ نہ کائی ڈیکھن وچ ڈوں کندھیاں ڈھکن،ایہہ بھی نگہ اجائی سمجھ سچل رکھ فکر ایہو ای، نہ پوسی سدھ سبھائی بشکریہ اپنا آرگ والسلام جاویداقبال
Top