نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ درست فرمایا آپ نے
  3. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت...
  4. ام عبدالوھاب

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    دلچسپ اور انمول قرآنی معلومات ■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے : ● مسجد الحرام، ● مسجد اقصی، ● مسجد قباء، ● مسجد ضرار۔ ■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں : ● مکہ، ● مدینہ، ● مصر، ● حنین، ● بابل، ● ایکہ۔ ■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں : ● طور، ● مصری، ● صفا، ● مروہ۔ قرآن پاک...
  5. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  6. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِين سورةالبقرة:الآية:١٢٢ ترجمه ((اے اولاد یعقوب یاد کرو میرا احسان جو میں نے تم پر کیا اور وہ جو میں نے اس زمانہ کے سب لوگوں پر تمہیں بڑائی دی
  7. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    اتنی اڑان بھریں کہ گرنے پر چوٹ نہ لگے،ورنہ خود مذاق بن جائیں گے
  8. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ (96) سورة الواقعة تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو۔
  9. ام عبدالوھاب

    اپنے ہاتھوں سے کی گئی نیکی اور دوسروں سے سرزد ہونے والے گناہ کا ذکر کسی سے مت کرو۔کیونکہ یہ...

    اپنے ہاتھوں سے کی گئی نیکی اور دوسروں سے سرزد ہونے والے گناہ کا ذکر کسی سے مت کرو۔کیونکہ یہ تمہارے کردار کا امتحان ہے
  10. ام عبدالوھاب

    دلچسپ سوال

    مردہ ضمیر میں
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ تو بہت مزے کا ہوتا ہے،البتہ بنانے میں بہت محنت کرنا پڑتی ہے
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خربوزہ اگر سردیوں میں ہوتا تو لوگ شاید اسکا بھی حلوہ بنا لیتے
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی لائی ہیں ساتھ؟
  14. ام عبدالوھاب

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    آیا تھا بلاوا قاب قوسین کی ادا کیلئے سوئے لامکاں چلےامت سے وفا کیلئے حبیبﷺ کی دید کا اشتیاق تھا ورنہ گفتگو تو زمیں پر بھی ممکن تھی خدا کیلئے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ (بقلم عاشقِ رسولﷺ۔امِ عبدالوھاب
  15. ام عبدالوھاب

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    شمشاد،تہاڈی فرمائش تے اک نکی جہئی نظم ھجر دا ہنیرا تے سوچاں دی نیری عشقے چ رل گئی جند جان میری۔ امیداں دی چُنری سر تے میں لےکے تینوں رب توں میں منگاں سجدے چو پے کے وچھوڑے دی تسبیح تے یاداں دے دانے دِن گِن گِن پروئے،کوئی نہ جانے دُعاواں دے پنچھی،اُڈ دے ای جاندے حال دلاں دا، اوتھے جا سناندے...
  16. ام عبدالوھاب

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    تسی پسند کیتا،تہاڈا بہت شکریہ۔ کجھ تھوڑا جہیا لکھیا تے ہویا ہے،جے لبھ گیا تے ضرور لگاواں گی ان شاء اللہ
  17. ام عبدالوھاب

    صبح کی دعا

    یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
  18. ام عبدالوھاب

    حصولِ رزق کی دعا

    اَللَّھُمَ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِی ترجمہ: اے اللہ، مجھ پر بڑھاپے اور عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا۔
  19. ام عبدالوھاب

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ (الاعراف۔۔23) ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  20. ام عبدالوھاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
Top