نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    7 صفحات پر پھیلی اس لایعنی اور فضول بحث سے کسی کو کچھ حاصل بھی ہوا؟؟؟؟؟
  2. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    نہیں شمشاد بھائی مجھے بغیر " تار " کے اطلاع مل گئی تھی :) سب اچھے لوگوں کے لئے بہت ساری دعائیں
  3. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    شمشاد بھائی آپکی " ڈاک " کا بھی بہت شکریہ :) لیکن سچ بتاؤں تو اتفاق ہی تھا کہ " ڈاکیے " کے آنے سے پہلے ہی " ڈاک " موصول ہوگئی تھی وہ ایسے کہ میں آنلائن آئی تو سرِ ورق پر ہی یہ لکھا نظر آگیا تو یوں میں نے " ڈاکیے " کا انتظار کئے بغیر ہی " ڈاک " وصول کرلی خیر ہے ثواب تو نیتوں پر ملتا ہے نا تو...
  4. مہ جبین

    دربان چرخا تاکتا

    بہت مزیدار کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہمیشہ کی طرح ایک ہی انجام ۔۔۔۔۔شہزادے اور شہزادی کی شادی ہوگئی اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے :heehee: لفظ "گوگل پر میں چونکی تھی کہ شاید یہ اس "گوگل " کی بات ہورہی ہے جو دنیا جہان کی سیر کرواتا ہے گھر بیٹھے۔۔۔:laugh: بہت شکریہ انیس الرحمن :)
  5. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    یہ لیجئے آپ کی باتیں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئیں۔ معروف خاتون ادیبہ سلمیٰ یاسمین نجمی صاحبہ نے اسے اپنے ماہنامہ پرچہ میں دو قسطوں میں شائع کیا ہے۔ زمانہ قبل از تاریخ، معاف کیجئے گا میرا مطلب زمانہ قبل از شادی (اپنی) یہ احقر محترمہ کے پرچوں سمیت کئی پرچوں میں باقاعدگی سے لکھا کرتا تھا۔ سلمیٰ یاسمین...
  6. مہ جبین

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    زبیر مرزا سوالات اگر آسان ہوں تو کچھ سوچا جاسکتا ہے لیکن اگر مشکل ہوئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused: اور اگر تعبیر اور مدیحہ نے اس اجتماعی انٹرویو میں شریک ہونے سے انکار کردیا تو پھر مجھے بھی اپنی معذرت پیش کرنی پڑے گی :confused4:
  7. مہ جبین

    تعارف محمد شہزاد اویسی حاضرِ خدمت ہے

    محفل میں خوش آمدید شہزی مشک بھائی
  8. مہ جبین

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    اسلام نے عورت کو نہ تو مغرب کی طرح اشتہار کی زینت بنانے کی اجازت دی ہے اور نہ ہی ہندو تہذیب یا مشرق بعید کی طرح اسے خادم اور کمزور سا ثابت کیا ہے بلکہ اسلام عورت کو بھی انسان اور شرف انسانیت کا حامل گردانتا ہے اور مرد و عورت کو برابر سمجھا جاتا ہے۔اسلامی مساوات یہ ہے کہ مرد کو وہ کام کرنے کا کہا...
  9. مہ جبین

    ناصر کاظمی مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے

    ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے واہ واہ
  10. مہ جبین

    فارسی شاعری فخر الدین عراقی کی ایک غزل - ما رخت ز مسجد بہ خرابات کشیدم

    فارسی کلام کے ساتھ اسکا ترجمہ پڑھ کر لطف دوبالا ہوگیا سید شہزاد ناصر بھائی اور کاشف عمران بھائی کا بہت شکریہ کاشف بھائی اپنے شاگردوں کو کیسے کیسے لوگوں سے نسبت دے دی ۔۔۔۔۔ :oops:
  11. مہ جبین

    جگر غزل - یہ فلک یہ ماہ و انجم، یہ زمین یہ زمانہ - جگر مرادآبادی

    وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ جو دلوں کو فتح کر لے، وہی فاتحِ زمانہ بہت خوب انتخابِ کلام
  12. مہ جبین

    نظم: خاموشیِ شب

    میں ہوں اب اور مری یہ تنہائی اور ان ساعتوں کی یادیں ہیں جو تمھاری حسین آنکھوں کے ٹمتماتے دیوں سے روشن تھیں بہترین، حاصلِ کلام
  13. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    اردو محفل میں خوش آمدید عثمان مغل
  14. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    اردو محفل میں خوش آمدید ولید نواز
  15. مہ جبین

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید نوشاب
  16. مہ جبین

    غزل: واسطہ کیا نشانِ منزل سے

    سو بلاؤں کے میزباں ٹھہرے تنگ آئے فراخئِ دل سے کوئی دریا ہی اب ملے تو بجھے لے کر آئے ہیں پیاس ساحل سے بہت زبردست کاشف عمران بھائی ماشاءاللہ سارا کلام ہی بہترین ہے لیکن آپکے کلام پر داد دینا تو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے اور میں نے یہ جسارت کرلی۔۔۔۔:oops:
  17. مہ جبین

    غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی

    کہاں سے لاؤں ان آنکھوں میں ایک قطرۂِ خوں جسے کرشمۂِ رنگِ حنا کہے کوئی واہ واہ بہت ہی خوب
Top