نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ہجرتِ مصطفی کا منظوم واقعہ صلی اللہ علیہ وسلم

    ہجرتِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان بہترین ، عمدہ ، اعلیٰ اور زبردست انداز میں منظوم کیا ہے جزاک اللہ خیراً کثیراً محمد اسامہ سَرسَری اللہ پاک کلام میں مزید روانی ، نکھار اور برکتیں عطا فرمائے آمین
  2. مہ جبین

    کامل کہانی

    کامل کہانی آغاز سے ہی دلچسپ ہے اور اندازِ بیان بھی خوب ہے میرا ناقص خیال یہ ہے کہ نظم ہو یا نثر ، ہر دو اصناف پر آپکی گرفت مضبوط ہوتی ہے تو گاہے بگاہے دونوں اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے رہیں تو انشاءاللہ ادبی دنیا کو ایک وسیع بہترین مواد میسر ہوگا اپنے اندر کے شاعر کا گلا گھونٹنا مناسب نہیں...
  3. مہ جبین

    اپنی غلطی مان لو

    عنوان سے موضوع کا کیا جوڑ ہوا؟؟؟؟:eek:
  4. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ذہین اور حاضر جواب لوگوں سے بات کرکے مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے اب کمپیوٹر کو کچھ دیر کے لئے فریج میں ٹھنڈا کرنے رکھ دو :D
  5. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    :heehee:میں غیر ضروری گفتگو کرنا نہیں چاہتی اور تم میرے مراسلوں کے لطیفے بنا رہے ہو۔۔۔:laugh:
  6. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    :):):) خوش رہو اب مجھے استادِ محترم سے ڈانٹ پڑ جائے گی کہ آف ٹاپک گفتگو چل پڑی ہے اس لئے میں یہاں سے چلی :auto:
  7. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    پچھلے صفحات پر دیکھو غور سے اب اتنا بڑا فونٹ بھی نہیں کہا تھا
  8. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    دیا تو نہیں ہے لیکن یہ تو کہا ہے کہ آپکی بات پر ایک بڑا سا کراس بنتا ہے :heehee: ارے بھئی کہاں تم لوگوں نے مجھے باتوں میں الجھالیا ؟؟؟؟؟ محترم استاد صاحب کے دھاگے میں غیر ضرورری باتوں سے گریز کیا جائے
  9. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    یہ فونٹ اتنا چھوٹا کیوں کردیا؟؟؟؟؟ میں نے اتنی مشکل سے پڑھا ہے میرے انٹرویو کا لنک دیا ہے نا محسن نے اُسی میں میرا مکمل تعارف موجود ہے
  10. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    اففف توبہ توبہ ۔۔۔۔۔ یہ بچے اب اپنے بزرگوں کو بھی کراس دیں گے اور وہ بھی بڑا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری بات پر میرا دل چاہ رہا ہے کہ تم کو بھی ایک بڑا سا کراس دے دوں ۔۔۔۔۔:)
  11. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    میرا تعارف میرا بیٹا ہے ، اس لئے مجھے اسکی ضرورت ہی نہیں پڑی :)
  12. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ارے بھئی محسن وقار علی یہ استادِ محترم کا دھاگہ ہے یہاں کسی اور کا ذکر بالکل نہیں ہونا چاہئے اور "فضول لوگوں " کا تو بالکل بھی نہیں :eek:
  13. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    اب میرے لئے مشکل کردی نا ، میں اسکو کیا ریٹنگ دوں بھلا۔۔۔۔؟؟؟؟ :D میری ساری باتوں سے ہی آپکا متفق ہونا بنتا ہے بھائی :heehee:
  14. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    خوش رہو محسن وقار علی ہم بزرگوں کے مقابلے میں ہمارے یہ بچے اتنا کچھ جانتے ہیں کہ اکثر و بیشتر اپنی کم علمی اور بے وقوفی پر غصہ آتا ہے اللہ تم لوگوں کے علم میں برکتیں دے بیٹا آمین
  15. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    مجھے بخوبی اس حالت کا اندازہ ہورہا ہے :) بس آج تو محسن سے یہ کام سیکھ کر ہی اٹھنا ہے نا :)
  16. مہ جبین

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ایک ہی رکن کو ایک وقت میں دو ٹیگ :heehee:
Top