نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    تبسم نظر میں ڈھل کے ابھرتے ہیں دل کے افسانے

    وہ دیکھتی ہے تبسم میرے لبوں کی ہنسی جو میرے دل پہ گزرتی ہے ، کوئی کیا جانے بہت خوب انتخاب
  2. مہ جبین

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    بہت بہترین کہاوتوں کی مزیدار کہانیاں پڑھ کر بہت اچھا لگا
  3. مہ جبین

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    کسی یہودی کا اک جنازہ۔۔۔ نبی{ﷺ} کے جب سامنے سے گزرا جنازہ جوں جوں نکل رہا تھا۔۔۔ نبی{ﷺ} کے آنسو نکل رہے تھے کی چوری اک بندۂ خدا نے۔۔۔ تو ہاتھ آقا{ﷺ} نے اس کے کاٹے لہو جب اس کا نکل رہا تھا۔۔۔ نبی{ﷺ} کے آنسو نکل رہے تھے میں محترم محمد یعقوب آسی صاحب اور محمد اسامہ سَرسَری صاحب سے ایک سوال اپنی کم...
  4. مہ جبین

    انشاءاللہ تم جلدی سیکھ جاؤگی ، بس کوشش کرو تو سب کچھ آسان ہوجائے گا کوئی مشکل ہو تو پھر پوچھ...

    انشاءاللہ تم جلدی سیکھ جاؤگی ، بس کوشش کرو تو سب کچھ آسان ہوجائے گا کوئی مشکل ہو تو پھر پوچھ لینا ، اوکے؟
  5. مہ جبین

    وعلیکم السلام مؤثرہ بیٹا سب سے پہلے تم حمد، نعت ، مدحت و منقبت کے زمرے میں جاؤ، پھر وہاں الٹے...

    وعلیکم السلام مؤثرہ بیٹا سب سے پہلے تم حمد، نعت ، مدحت و منقبت کے زمرے میں جاؤ، پھر وہاں الٹے ہاتھ پر اوپر کی جانب لکھا ہوگا نیا موضوع شروع کریں، اسکو کلک کرو پھر سب سے پہلے جو بھی نعت لکھنی ہو اسکا عنوان لکھو اور پھر اس سے نیچے کے خانے میں لکھنا شروع کردو ، پہلے ایک مصرع لکھو پھر اسپیس کا بٹن...
  6. مہ جبین

    فارسی شاعری رقصم بہ رقصیم کہ خوبان جہانیم ، از لعل شہباز قلندر

    پیاسا ہوں باوجود کہ سمندر میں محیط ہوں خزانے کی تلاش ہے باوجود کہ میں خود لعل و جواہر کی کان ہوں بہت عمدہ کلام جزاک اللہ سید شہزاد ناصر بھائی
  7. مہ جبین

    ڈنڈے والا قرض دار

    زبردست انیس الرحمن کاش ایسا کوئی قاضی پاکستان میں ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "زر " والوں کے ہوش ٹھکانے لگادیتا :daydreaming:
  8. مہ جبین

    اقتباسات اشفاق احمد

    اشفاق احمد مرحوم کی تحریر سے بہترین اقتباس پیش کرنے پر بہت سی داد سفینہ پرویز بھابھی کےلئے
  9. مہ جبین

    سلامِ آخر ہو شہرِ یاراں، استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی آخری غزل

    نئی ہے منزل نیا سفر ہے،حیات سے اب مجھے مُفر ہے عدم کی وادی کو جانے والو ذرا سا ٹھہرو، میں آ رہا ہوں بہترین غزل کا بہترین شعر ہے سید شہزاد ناصر بھائی بہترین کلام شاملِ محفل کرنے کا شکریہ
  10. مہ جبین

    فیض یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم - فیض

    لو سُنی گئی ہماری، یُوں پِھرے ہیں دن کہ پھر سے وہی گوشہِ قفس ہے، وہی فصلِ گُل کا ماتم واہ بہت خوب انتخاب
  11. مہ جبین

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    واہ بہت عمدہ خیال اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔ جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔ شاعری بھی بارش ہے۔۔۔ ماشاءاللہ غزل ناز اللہ کلام میں مزید روانی عطا فرمائے آمین
  12. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    واہ واہ کیا بات ہے ، پھر تو آپ نے ہمارا سیروں خون بڑھادیا
  13. مہ جبین

    سرگوشی

    زبیر مرزا ! بھائی جب بحیثیت مجموعی بےحسی اور بےضمیری عام ہوجائے تو خوابِ غفلت سے جگانے اور جھنجھوڑنے کے لئے ایسی ہی تحریروں کی ضرورت ہوتی ہے یا پھر یہ کہ کبھی ہمارا اس سے واسطہ پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نہ کرے ، اللہ سب کو اس آزمائش سے سرخرو فرمائے آمین
  14. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    سفینہ پرویز بھابھی یہاں حروفِ تہجی کی ترتیب سے جملہ لکھنا ہے اس لحاظ سے آپکو پہلے " ف" کا جملہ دینا تھا ، چلیں اب ف سے میں کوئی جملہ لکھ دیتی ہوں فکر اور پریشانی سے خون جلتا ہے اسلئے خوش رہنا ضروری ہے
  15. مہ جبین

    غزل: جادۂ راہ ہے منزل تو نہیں

    روک مت اشک کو بہہ جانے دے قطرۂِ خوں ہی تو ہے دل تو نہیں بہت خوب
  16. مہ جبین

    سپیشل حلوہ۔

    انشاءاللہ بھابھی میں ضرور بناؤں گی
  17. مہ جبین

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    کاشف عمران بھائی آپکے حالتِ زندگی جان کر سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ سے ہمدردی کی جائے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیرانی؟؟؟ حقیقتاً آپ جیسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ آپ ایک باصلاحیت شخص ہیں اپنی تمام صلاحیتوں سے کسی ایک شعبے میں مستقل مزاجی سے کام لیں تو یقیناً بہت آگے جائیں گے۔ ( ویسے اس سے آپ...
  18. مہ جبین

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    وعلیکم السلام بنت صغیر ماشاءاللہ جس تواتر سے محفل پر خواتین کی تعداد بڑھ رہی ہے تو امید ہے کہ جلد ہی مرد برادری اکثریت سے اقلیت میں بدل جائے گی ویسے ماشاءاللہ تعارف اچھے طریقے سے کروایا ہے ایک اور سرطانی کا اضافہ ۔۔۔۔۔۔ چہ خوب:)
Top