نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    اگر یہاں کچھ مفاد پرست مولویوں کی وجہ سے تمام علماء کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا جا سکتا ہے تو باقی موضوعات پر بھی بات ہو سکتی ہے، لیکن ان سب مباحث سے کہیں زیادہ ضروری یہ ہے کہ ہم شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں۔
  2. جہانزیب

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    نعمان صاحب مجھے تو آپ کنفیوزڈ لگتے ہیں، اگر آپ کو ایک اسرائیلی ویب سائٹ ایسی مل گئی ہے تو ایسی بے شمار ویب سائٹ بھی مل جائیں گیں جہاں مسلمان اپنے اوپر مذاق کرتے نظر آئیں گے۔۔ دوسری بات جس پر آپ بہت زور دے رہے ہیں کہ اسرائیل ڈنمارک سے کوسوں دور ہے اور ایران کی تان اسرائیل پر آ کر ٹوٹی تو اس کا...
  3. جہانزیب

    آپ کی تصویر

    میری تصویر
  4. جہانزیب

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    لول۔۔ زکریا بھائی فورم ڈاؤن تھا میں نے چار دفعہ ارسال کر دی رین دفعہ میں نے خود حذف کی اور چوتھی آپ نے :lol:
  5. جہانزیب

    آپ کی تصویر

    یہ آپ لوگ اپنی اپنی تصاویر کیوں ارسال نہیں کر رہے ہیں؟ اتنی اچھی اچھی باتیں سننے کو مل رہی ہیں :lol: ویسے ماوراء جو باتیں کتابوں میں ہوتی ہیں وہ صرف اچھی اچھی ہی ہوتی ہیں :P نہیں تو جن کے خلاف لکھا ہو وھ کتاب کیوں خریدیں گے :lol:
  6. جہانزیب

    حادثات کی وجوہات

    ارے شمشاد بھائی اب کوشش کر ہی ڈالیں۔۔
  7. جہانزیب

    رویہ

    فرزانہ آپ نے thumbnail کا ربط لگایا ہے جس سے تصویر چھوٹی ھو گئی ہے آپ direct link to image والا ربط یہاں لگاتی تو تصویر کا اصل سائز برقرار رہتا۔۔
  8. جہانزیب

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    نبیل، قدیر رانا، ڈاکٹر افتخار، شعیب صفدر، زکریا،
  9. جہانزیب

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    یہ شعیب صفدر کو بھی کچھ سمجھائیں :P اور ام طلحہ آپ کو بھی محفل پر خوش آمدید
  10. جہانزیب

    تعارف سادہ سا تعارف

    محفل پر خوش آمدید فرزانہ۔۔ میرے آنے تک تو یہ سادہ سا تعارف اتنا سادہ بھی نہیں رہا ہے :lol:
  11. جہانزیب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میں تو شادی شدگان کے مسائل میں حصہ لے کر ہی پھنس گیا ہوں :evil:
  12. جہانزیب

    تعارف جہانزیب صاحب

    11-آپ کیوں زندہ ہیں؟ یہ میرا پیدائشی حق جو ہے 12-اور کب تک؟ ایک مصرعے کو بدل کر کچھ یوں کہوں گا “ کب تک ہوں کیا بتاؤں اس جہان خراب میں“ 13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟ لوگوں پر اپنی بہادری جھاڑنے کے 14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟...
  13. جہانزیب

    تعارف جہانزیب صاحب

    لو یہ سوالات تو میں نے ابھی دیکھے ہیں :shock: چلیں کوشش کرتا ہوں جواب دینے کی۔۔
  14. جہانزیب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    مجھے لڈو سے الرجی ہے :P
  15. جہانزیب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شمشاد بھائی میں نے آپکا کیا بگاڑا ہے جو ایسی باتیں کر رہے ہیں :P کسی کی آزادی دیکھی نہیں جاتی :evil:
  16. جہانزیب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بوچھی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے مطلب میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے اور دور تک امکان نظر بھی نہیں آتا ہے :P کیونکہ میں کسی کو نظر نہیں آتا ہوں نا، ابھی میرے چھوٹے بھائی کی شادی ہے مئی میں :lol:
  17. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    ہاہاہا۔۔۔ آپ مانچسٹر میں رہتے ہو؟ میرے دوست کی شادی ہے دو مہینے بعد شاید میں آؤں وہاں۔۔ اور ویسے میں مانچسٹر سے بہت تنگ ہوں۔۔۔ کیونکہ یہاں سے جاتے اور پاکستان سے آتے مانچسٹر فلائیٹ رکتی ہے اور وہاں وہ نئے سرے سے تلاشی لیتے ہیں، جس کی مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی ہے، دو گھنٹے قیام ہوتا ہے جس میں...
  18. جہانزیب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ابھی تک شادی شدگان کے مسائل ختم نہیں ہوئے ہیں :lol:
  19. جہانزیب

    رکن کی شیکائت

    شمشاد دوسرے فورمز پر یہ آپشن ہوتی تو ہے مگر میں نے phpbb پر بنے فورمز ميں اس کو نہيں ديکھا، ابھي ديکھيں نبيل کے کام ميں آپ نے اضافہ کر ديا ہے :P
  20. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    لول۔۔ ایک اور بات یاد آگئی مجھے، جب ہم یہاں سے بذریعہ پی آئی اے آئیں تو پی آئی اے ایک عدد لاہور سے کراچی اور کراچی سے لاہور ٹکٹ مفت فراہم کرتا ہے، میرے زیادہ تر دوست کیوں کہ کراچی میں رہتے ہیں تو میں ایک دو دن بعد ہی کراچی چلا جاتا ہوں، جب اس دفعہ جا رہا تھا تو ائیرپورٹ پر مجھے کہا گیا میرا...
Top