نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    یہی تو میرا کہنا ہے محب کہ ایسا تو سب کے ساتھ ہو رہا ہے تو اس میں خصوصی برتاؤ کہاں ہے، میں خود پاکستان چار دفعہ گیا ہوں اسی ٹرمینل سے جہاں کی بات ہو رہی ہے، میرے والدین ہر سال وہیں سے جاتے ہیں، اور جیسی تلاشی پوری دنیا کے لوگوں کی ہوتی ہے ویسی ہی ہماری ہوتی ہے۔۔ بلکہ اس سے کہیں زیادہ تنگ تو ہم...
  2. جہانزیب

    عیدِ وطن

    جی میں نے دیکھا ہے، اتنا اچھا سلوک ایک پاکستانی کے ساتھ پاکستان میں نہیں ہوتا جتنا یہاں ہے، اسکی عزت محفوظ ہے، اسے اس بات کا ڈر نہیں ہے کہ کوئی ایم این اے، ایم پی اے یا کوئی بھی اس سے طاقتور اس کا حق مار لے گا، اور اس کی سنی نہیں جائے گی، اب اگر آپ ان پاکستانیوں کی باتوں کے اثر میں ہیں جن کے...
  3. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    محب جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ جاسوسی طیارے کی چین پر پرواز اور پھر چین کا اس طیارے کو پکڑ کر اس وقت تک نا دینے کا ارادہ تھا جبتکہ امریکہ معافی نا مانگے۔۔۔ لیکن اس کالم میں جو بات کہی جا رہی ہے کہ کپڑے اتروا لئے سادہ الفاظ میں تلاشی لی گئی صرف اس لئے کہ سب عوامی جہاز میں آ رہے تھے خواہ صرف قوم...
  4. جہانزیب

    حادثات کی وجوہات

    شمشاد لگتا ہے کامیابی نہیں ہوئی۔۔۔
  5. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    اس کی بنیادی وجہ تو بجائے خصوصی طیارے میں سفر کے عام مسافر جہاز میں سفر ہے، اگر عوامی جہاز میں آیا جائے گا تو پڑتال بھی عوامی ہو گی۔۔ اگر کوئی امریکی عہدے دار عوامی جہاز میں پاکستان سے واپس آئے اور اسکی پڑتال نا کی گئی ہو تو اس میں پاکستانی حکام کی کوتاہی ہے۔۔ دوسری سب سے اہم بات جو ہے وہ ہے وہ...
  6. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    شعیب صفدر کے بلاگ پر مندرجہ ذیل تحریر پڑھی سوچا اس پر ایک عدد بحث ہو سکتی ہے تو محفل میں بحث کر لی جائے۔۔ کتنی شرم کی بات ہے کہ وزیراعظم شوکت عزیز کے ساتھ امریکہ کے سرکاری دورے پر جانے والے وفد کے کپڑے اتروار کر تلاشی لی گئی ۔ ساری اہم شخصیات تھیں ، تعلاقات بڑھانے گئے تھے یا خود کش حملہ کرنے،...
  7. جہانزیب

    حادثات کی وجوہات

    :haha; آپ کیا دیکھتے ہیں اشتہار یا حادثات :P
  8. جہانزیب

    حادثات کی وجوہات

    لو مطلب شمشاد حد ھی ھو گئی میں نے ایک طریقہ کار لکھ کر تصاویر میں‌ارسال کیا ہے اور اپ نے وہ نھیں دیکھا ابھی تک؟
  9. جہانزیب

    جن بھوت؟

    سوال واضع نہیں ہے۔۔ میں نے ووٹ تو دے دیا ہے مگر آپ کا سوال واضع نہیں ہے کہ آپ اصل میں کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟ اگر تو جن بھوت سے مراد وہ جن ہیں جن کا قرآن میں اور ھمارے ہاں تصور ہے کہ ناری مخلوق تو میرا ان پر پختہ یقین ہے، اور اگر انگریزی فکشن والے جن بھوتوں یا زیادہ بہتر بدروحیں تو ان پر میرا...
  10. جہانزیب

    تعارف نیا رکن

    خوش آمدید مامون الرشید :welcome:
  11. جہانزیب

    حادثات کی وجوہات

  12. جہانزیب

    ایک پہیلی

    لول۔۔ مگر شمشاد بھائی میرے اوپر والی پہیلی نما لطیفے میں ان میں سے تو کوئی ایک بھی خاصیت نہیں پائی جاتی ہے۔۔
  13. جہانزیب

    فوج کی مقبولیت

    اگر ہم دلائل کے ساتھ بات کریں تو بہتر ہو گا، میرے خیال میں فوج کا کام ایوانوں میں نہیں ہے مگر ایک حلف کہ فوج پاکستان کی نظریاتی حدوں کی محافظ ہے کو بہانہ بنا کر ھمیشہ اقتدار پر قابض ہو جاتی ہے اور اسکا فائدہ چند جنریلوں کو تو ہوتا ہے مگر مجموعی طور پر فوج کے خلاف ایک فضاء قائم ہو جاتی ہے، ابھی...
  14. جہانزیب

    ایک اور نادر تصویر

    ہاہاہا۔۔ :lol:
  15. جہانزیب

    قواعد و ضوابط

    آداب اردو ویب محفل انتظامیہ کی طرف سے تمام ارکان کو خوش آمدید۔ محفل پر پیغامات ارسال کرنے سے پہلے تمام اراکین کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ مستقبل میں کسی قسم کا کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ ارکان ایسا کوئی مواد ارسال کرنے سے گریز کریں جس سے دوسروں کی دل...
  16. جہانزیب

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    ہاہاہا۔۔ آپ کن شتونگڑوں کی بات کر رہے ہیں :P
  17. جہانزیب

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    نبیل جلد ہی محفل پر ایک عدد ماڈ کا حسب وعدہ اضافہ کر کے اس کو آسان کر دیں گے :twisted: مگر جب تک ماڈ نصب نہیں ہوتا کئی اراکین سے تصاویر ارسال نہیں ہو رہی ہیں، ان کی آسانی کے لئے ایک عدد چھوٹا سا ٹوٹوریل لکھا جا رہا ہے امید ہے کہ اس سے اراکین بشمول ڈاکٹر افتخار صاحب تصاویر ارسال کرنا سیکھ جائیں...
  18. جہانزیب

    ہم شکل یا۔۔۔۔۔

    یہ تو فوٹوکاپی ہے شعیب :evil:
  19. جہانزیب

    قربانی کے لئے سپیشل جانور

    میرے خیال میں محفل پر تصویر ارسال کرنے کا ایک طریقہ کار ارسال کرنا پڑے گا۔۔
  20. جہانزیب

    سیاست دان کی دعا

    زکریا مجھے آپ کی بات سے اختلاف ہے کہ ان جیسے مذہبی کہنے سے، یہ مذھبی نہیں جاہل ہیں جن کو مذہب کا پتا نہیں ۔
Top