نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    گفتگو کے موضوعات

    ایک طرف آپ متحد رہنے کی بات کر رہے ہیں دوسری طرف آخر میں جنگ لڑنے کی باتیں کر رہے ہیں؟ ویسے مذاق کر رہا ہوں :lol:
  2. جہانزیب

    حماس کی فتح

    پوری دنیا کو کھلے دل کے ساتھ نتائج کو قبول کرنا چاہیے، مگر افسوس ہے کہ دنیا میں جمہوریت کے سب بڑے چمپین چپ ہیں، مطلب وہی جمہوریت قابل قبول ہے جس میں مغرب کی حامی تنظیموں کی فتح ہو
  3. جہانزیب

    سیاست دان کی دعا

    سیاستدان کوئی انسانوں سے الگ برانڈ کا نام تو نہیں ہے اگر آج یہاں کوئی سیاستدان نہیں تو کل کو ہو سکتا ہے، اور راجہ صاحب جو پوسٹ محض ایک تفریخی مقصد کے لئے کی گئی ہے وہاں اس طرح کے سوالوں کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔
  4. جہانزیب

    نیویارک میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال

    ہاہاہا سیفی دور کے ڈھول سہانے :P کرسمس کے موقع پر آدھی سے کم قیمت نہیں ہوتی ہے لیکن کرسمس کے بعد کلیرنس سیل پر چیزیں 50 سے 70 فی صد کم قیمت پر دستیاب ہوتی ہیں اور آجکل سارے پاکستانی بشمول میرے دھڑادھڑ خریداری کرتے ہیں :lol: ایسا صرف بڑے سٹوروں پر ہوتا ہے بڑے سٹوروں سے مراد جن کی چین پورے...
  5. جہانزیب

    ایک مسلہ

    میں نے آج اپنا بلاگ فائر فاکس میں کھولا تو ایک عجیب چیز دیکھنے کو ملی ، اس وقت میرے بلاگ کے پہلے صحفے پر دو stream فائل ہیں ایک audio اور ایک video ميں نے ان کو بلاگ پر embed کيا ھے اور autostart کو false پر رکھا ہے، انٹرنيٹ ايکسپلورر پر تو يہ صيح کام کرتا ہے مگر فائرفاکس ميں خود ہي دونوں چلنا...
  6. جہانزیب

    ایک مسلہ

    میں نے آج اپنا بلاگ فائر فاکس میں کھولا تو ایک عجیب چیز دیکھنے کو ملی ، اس وقت میرے بلاگ کے پہلے صحفے پر دو stream فائل ہیں ایک
  7. جہانزیب

    نیویارک میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال

    افتخار بھائی یہاں ہڑتالیں قانون کے خلاف ہیں اور اسی بنیاد پر یونین کو جرمانہ بھرنا پڑے گا، اور جہاں تک بات مزدور کی اوقات بڑھنے کی رہ گئی اس کا بھی فائدہ نہیں ہوا کیونکہ انتظامیہ نے اور نیویارک شہر کی انتظامیہ نے کسی بھی قسم کی بات چیت سے اس وقت تک انکار کر دیا تھا جب تک ہڑتال ختم کر کے تمام...
  8. جہانزیب

    تعارف ماوراء صاحبہ

    یہ بیت شکریہ کس قسم کا شکریہ ہوتا ہے محترمہ :P
  9. جہانزیب

    فٹ بال مہارت

    مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اس کو کس زمرہ میں ارسال کروں مگر ابھی یہاں ہی ارسال کر رہا ہوں مہارت ہو تو ایسی.. [video width=400 height=350:7f1f915ac8]http://media.mediabum.com/fm/amazingsoccer.wmv[/video:7f1f915ac8]
  10. جہانزیب

    فورم پر تصاویر کیسے پوسٹ کریں

    جی نبیل بھائی دیکھنے میں تو صیح لگ رہا ہے مگر مسلہ پھر وہی ہے کہ کیا اس image hosting سے تصاوير تمام ممالک خاص کر خليجي ممالک ميں رہنے والوں کو نظر آتي ھيں کہ نہيں کيونکہ وہاں استرا کافي تيز ہے جس سے بہت سے image hosting پر اپلوڈ کي گئي تصاوير نظر نہيں آئيں گي اظہر يا سعوديہ ميں رہنے والے دوست...
  11. جہانزیب

    میں تصویر کیسے لگاؤں؟

    اظہر نبیل نے ایک مضمون چھاپا ہے :lol: آپ اسے یہاں دیکھ سکتے ہیں http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=896 اور آپ photobucket سے اکاؤنٹ بنا کر وہ URL يہاں چسپاں کريں گے کيونکہ آپ کے پاس imageshack کام نہيں کرے گا۔
  12. جہانزیب

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    جی میں دیکھ چکا ہوں 8) آپ اپنا تعارف ذرا یہاں کروا دیں مثلا کہ آپ کہاں مقیم ہیں دلچیسپیاں وغیرہ وغیرہ اور وغیرہ وغیرہ کے علاوہ بھی :P
  13. جہانزیب

    فورم پر تصاویر کیسے پوسٹ کریں

    پردیسی آپ کا بہت شکریہ میرے خیال میں اس ماڈ کے استعمال سے نئے آنے والوں کی الجھن میں کمی ہو گی، لیکن ساتھ ہی ایک اور مسلہ بھی ہے کہ اگر آپ imageshack سے تصاوير کو host کروائيں تو خليجي ممالک ميں رہنے والے دوستوں کو وہ نظر نہيں آئيں گي کيونکہ وہاں imageshack پر پابندي ہے، سب سے بہتر option ميرے...
  14. جہانزیب

    نیویارک میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال

    اس ہفتے کو نیویارک میں ٹرانسپورٹ ورکرز یونین نے تین دن تک عوامی ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی تھی، عدالت نے یونین کو فی یوم ایک ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہڑتال اس وقت کی گئی ہے جو سال کا سب سے مصروف وقت ہے اور لوگ کرسمس کی خریداری میں مصروف تھے، زیادہ تر بزنس پورا سال صرف اس وقت کا...
  15. جہانزیب

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    وعلیکم اسلام فرید صاحب آپکو محفل میں شمولیت پر دلی خوش آمدید اور اس میں خیر مقدم نا کرنے والی کونسی بات ہے؟ ویسے میں آپ کا پیغام تعارف والے زمرہ میں منتقل کر رہا ہوں اور بلکے آپ ذرا ھمارے ڈاکٹر افتخار کے ایک عدد انٹرویو کے لئے بھی تیار رھیں۔
  16. جہانزیب

    ڈیم

    نعمان بلوچستان میں جو ہو رہا ہے ہم کیا اس کا ایک ہی رخ نہیں دیکھے جا رہے ہیں؟ طالبان تو خیر ایک فیشن بن رہا ہے اور طالبان بھی 1980 کے عشرے میں بسائے گئے تھے وہاں اس سے پہلے بھی تو بلوچستان آپریشن ہوا تھا؟ جس ملک میں لوگوں نے اپنی نجی جیلیں اور فوجیں بنائی ہوں اور جب ان کی غنڈہ گردی کے خلاف...
  17. جہانزیب

    ہوم الون (Home Alone)

    مزے کی فلم ہے آپ نے اس کا دوسرا حصہ دیکھا ہے جس میں یہ اکیلا نیویارک آ جاتا ہے
  18. جہانزیب

    سرگودھا۔

    اوہ ہو یہ سرگودھا والے تھریڈ پر قدیر کی دھلائی کی یاد کدھر سے آ گئی ویسے اب تو قدیر گاتا پھرتا ہے “ اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں“ :lol:
  19. جہانزیب

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    شعیب کون آ گیا ہے :lol: وہ آ گئی ہیں :evil:
  20. جہانزیب

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    خوش آمدید افتخار صاحب، اب تو دو دو افتخار ہو گئے یہاں، امید ہے دونوں افتخار سے محفل کے افتخار میں اضافہ ہو گا، ویسے آپ نئے کہاں ہیں؟ یا یہ کوئی فریب ہے :lol:
Top