نتائج تلاش

  1. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جی یہ صبح کا ناشتہ ہی تھا۔۔
  2. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شمشاد بھائی کو کہہ رہی تھی۔۔۔لیکن ادھر میں لکھ رہی تھی ادھر اوپر آپ نے بھی ساتھ ہی پوسٹ کر دی۔۔۔
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اچھا خیال ہے۔۔مجھے بھی تھوڑی آسانی رہے گی جب ضرورت پڑی تو۔۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    ون ڈے سیریز

    آپ ٹیسٹ میچ بھی اتنے ہی شوق سے دیکھتے ہیں کیا ؟؟
  5. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آپ آتے تو میں اپنے ہی برتن دے دیتی۔۔ہمارے گھر بہت برتن ہیں جو صرف اس لیے ہی رکھے ہوئے ہیں کہ اس میں کسی اور کو کچھ ڈال کر دیا جائے ۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام ۔۔۔ جی ماوراء مجھے بھی سکھا دینا کچھ بہانے۔۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    مٹھائی ' بریڈ جام ' چائے۔۔۔
  8. سارا

    موسم کا حال!

    بارش ہو رہی ہے لیکن سردی نہیں ہے۔۔۔
  9. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  10. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    جی ہماری طرف بھی یہی چلتا ہے کہ جو برتن آتا ہے وہ رکھ لیا جاتا ہے اور اگلی دفعہ اپنی طرف سے کچھ ڈال کر بیجھا جاتا ہے :grin: ویسے تو بہت کچھ پڑا ہے بریانی نہاری ' چکن جلفریزی' حلیم۔۔۔لیکن شمشاد بھائی آئے ہی نہیں چائے لے کر۔۔اس لیے کچھ بھیجنا مشکل ہے۔۔:rolleyes:
  11. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جی جیسے اس وقت ہمارے پاس شام کی چائے کا ٹائم ہے۔۔۔ کھانے میں کھایا ہے 'بریانی'' چکن روسٹ' نہاری۔۔
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی میری امی بھی یہی کہتی ہیں کہ میں انہیں شکایت کا موقع ہی نہیں دیتی۔۔:grin:(یہ اور بات کہ کبھی کھبار یونہی میری باتوں میں نقص نکالتی رہتی ہیں):rolleyes: انشا اللہ آگے بھی آپ کو کوئی شکایت نہیں ملے گی۔۔۔کیونکہ میں بہت سمجھدار ہوں ;)
  13. سارا

    ون ڈے سیریز

    جی۔۔مجھے ان کا تبصرہ پڑھ کر بہت زیادہ اچھا لگا۔۔پاکستان میں ہمارے گھر میں بھی یہی صورت حال ہوتی تھی۔۔ہم سب کزنز ماموں 'خالہ (محلے والے )ایک ہی گھر میں جمع ہو کر میچ دیکھتے تھے۔۔اور فجر کی نماز پڑھ کر ہی سب گھر کے کام ختم کر لیتے تھے اور جب میچ میں لنچ کا وقفہ آتا تھا ہم بھی تب کھانا کھاتے...
  14. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اس طرف بھیج دیں میرے سر میں درد ہو رہا ہے شاید ابھی تک چائے نہیں پی اس لیے۔۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اور بہت اچھے بچے ایک بار سے بھی پہلے سمجھ جاتے ہیں ''میری طرح '' :grin:
  16. سارا

    موسم کا حال!

    وہاں تو شاید ہی کبھی سردی ہوتی ہو گی۔۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    lol... آپ تو شام کے وقت کھا پی رہے ہیں میں تو ناشتہ کر رہی ہوں۔۔۔
  18. سارا

    موسم کا حال!

    موسم اچھا ہے۔۔۔
  19. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کیک + چائے
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ ''کمزور لمحے ہر انسان پر آتے ہیں اگر ہم ان کمزور لمحوں کی گرفت سے نکل جائیں تو انسانیت کی معراج کو چھو لیتے ہیں۔۔۔'' ''دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔۔'' ''جب دعا سے بھی کام نہ بنے تو فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو اللہ تعالٰی اپنے بندوں...
Top