یہ حیدرآباد والی خبر میں لیب کا رول مختلف رہا۔
لاہور، غالبا ڈی ایچ اےمیں رہنے والی میں ایک صاحبہ کا واٹس اپپ میسج 3 ہفتے پہلے سنا تھا۔ انکی بیٹی یو کے سے تشریف لائیں تھیں۔ حشمت لیب سے ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کہ انکو کرونا ہے۔ قبل اسکے وہ کچھ کرتیں لیب والوں نے پولیس کو مطلع کر دیا اور پولیس میڈیا...
زیک میں نے آپ کے ابتدائی کمنٹ پر غور کیا اور کچھ اور لوگوں سے بھی ڈسکس کیا۔ ان کو بھی یہ مشق قابل شرم اور غیر انسانی دکھائی دی۔ حالانکہ میرا مقصد موجود ڈیٹا کو سائنسی بنیادوں پر ڈرل ڈوان کرنا تھا۔
سو میں اس مشقت کو یہیں روکتا ہوں۔ اللہ اس وباء کو جلد از جلد اس دنیا سے دور فرمانے کے اسباب پیدا...
یہ تو سادہ گرافس ہیں۔ اتنی جلدی ان سے نتیجہ نہیں نکالا جا سکتا جو برمبنی انصاف ہو یا درست ہو۔ ہاں یہ ضرور ہو گا کہ مختلف ممالک، براعظم اور مسلمانوں کی آبادی اور بیماری کا کچھ تعلق سامنے آئے گا۔ بہرحال یہاں کراچی کے لیاقت نیشنل ہسپتال کے ایک ماہر نے ابتداء میں یہ نتیجہ نکالا تھا کہ غیر مسلم قومیں...
مسلمانوں کی مجموعی تعداد 7 ارب انسانوں میں محض ڈیڑھ ارب کے قریب ہے۔ سو مجموعی آبادی میں نسبتا کم بیمار ہوئے تو کم ہی تعداد میں ریکور ہوئے۔ نوٹ یہ ٹوٹل ریکور انسانوں کی تقسیم ہے۔
ظاہر ہے کہ یہ ایک تخمینہ ہے کیونکہ عین ممکن ہے کہ ایران کو آبادی کے لحاظ سے تو اسلامی تصور کیا گیا ہو لیکن بیمار لوگوں کی اکثریت زرتشتی لوگوں کی ہو۔ لیکن یہ میکرو حساب و کتاب کہ پیمانے کے لحاظ سے ٹھیک تصور کیا جاتا ہے۔ اسٹیٹسکس میں اسکو سیمپلنگ کہیں گے۔ جیسے کسی ملک کی پولنگ ضروری نہیں وہاں کے...
اندازہ ہوا کہ گرافس کی مدد ڈیٹا کوسمجھنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔ سو دو گرافس حاضر خدمت ہیں۔ اگر آپ کسی گراف میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مطلع کر دیں۔ انشاء اللہ کوشش کروں گا۔
کہا جا رہا ہے کہ مسلم ممالک میں کرونا کے اثرات غیر مسلم ممالک کی نسبت کم ہیں۔ یہاں کچھ اعداد و شمار دو معروف سائٹس سے حاصل کر کے پیش کیے جا رہے ہیں۔
ورلڈو میٹر
مسلم ممالک کی وکی
اس بات کو پیش نظر رکھا جائے کہ:
ہر دن یہ اعداد و شمار تبدیل ہو رہے ہیں۔
مختلف ممالک میں ٹیسٹ کیے جانے کی تعداد...
یہ آپ نے پاکستان کے لیے 762/71 کی تقسیم کیوں کی؟ حالانکہ 762 صحتیاب ہونے والے اور 71 مرنے والے ہیں۔
Pakistan
Confirmed
4,788
Recovered
762
Deaths
71
اس لحاظ سے کیا یہ صحیح فارمولا نہیں؟
100* 4788 /762 = 15 فیصد صحتیاب
اگر 71 مرنے والوں کو نکال دیں:
100* (4788 - 71) /762 = 16 فیصد صحتیاب
کراچی میں جناح ہسپتال کا مین گیٹ تک بند ہے تاکہ داخل مریضوں کو کرونا وائرس سے بچایا جائے۔ صرف مریض اور ایمبولینس کو اندر جانے کی اجازت ہے۔
دوسری طرف امتیاز سپر اسٹور قیوم آباد کا یہ حال ہے کہ ٹینٹ لگا لگا کر راشن خریدنے والوں کی لائین لگی ہوئی ہے۔ لوگوں کو بتانا ہو گا کہ سودا سلف ملتا رہے گا...
Pakistan
Confirmed
4,788
Recovered
762
Deaths
71
Worldwide
Confirmed
1,699,019
Recovered
376,976
Deaths
102,774
چاہے پاکستان ہو یا دنیا، جنوری سے چلنے والے اس مرض میں لوگ ریکور 15 فیصد ہی ہو پائے؟
ایک تبدیلی کی نوعیت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کیونکہ جدید ہتھیاروں کوئی ملک بھی بڑی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لیے بیسک انکم کا "ٹریپ" تیار ہے۔ اس کے تحت ہر ایک کو کچھ نہ کچھ رقم ہر ماہ مل جائے گی۔ شروع میں ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں کو اچھا یا عجیب سا لگے گا کہ کچھ تو مل ہی جائے گا لیکن یہ تیاری ہے...
جیت بہرحال سرمایہ دارانہ نظام کی ہی ہو گی۔ اس کی بنیادی وجہ 7 ارب کی آبادی تک کھانا، پانی اور عام ضرورت کی اشیاء پہچانے کا کوئی متبادل نظام نہیں ہے۔ البتہ غربت برق سے بھی زیادہ رفتار سے بڑھے گی جس کے نتیجے میں حکومتیں کمزور ہوں گی، قتل بڑھے گا اور غذا اور پانی تک رسائی مشکل ہو گی۔ دوسری طرف...