نتائج تلاش

  1. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ سب کی سب احادیث عام حالات میں مسجد میں باجماعت نماز سے متعلق ہیں۔ خود ہی دیکھیے کہ ان سے معلوم ہوتا ہے کہ صف بنی تھی: ایک آدمی نے اکیلے صف کے پیچھے نماز ادا ۔۔۔۔ آپ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا تھا۔۔۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے "جو صف کو توڑتا ہے، اللہ تعالیٰٰ...
  2. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    شیطان نمازیوں کی سستی کی وجہ سے انکی صفوں کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔ ورنہ مختلف حالتوں میں مختلف طرح سے نماز ہے۔ جیسے کہ جہاد کی نماز کے آدھے لوگ پہلی اور بقیہ دوسری رکعت میں شامل ہوں گے۔ یہی فرق خون میں لت پت نمازی کا ہے۔ نماز میں چستی اور توجہ شیطان کو نمازیوں سے دور بھگاتا ہے۔ کرونا وائرس...
  3. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    وائرس پہلے ہی کافی پھیل چکا ہے۔ اب بس الزام کسی کے سر پر رکھنے کی دیر ہے! 25 اپریل تک کورونا کے کیسز 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، حکومتی رپورٹ۔
  4. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ چند ہفتے مسجد تو آنے دیں انشاء اللہ کندھے بھی مل جائیں گے۔
  5. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    نرگسی طیش جب آپ کوئی اصطلاح ایجاد کر لیں تو اسکو چسپاں کرنے میں مزہ آتا ہے یہاں تک کہ اگر طبعیت میں انصاف پسندی نہ ہو تو آپ خود اسکا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن اصول یہ ہوتا ہے کہ نقاد کو برا نہیں کہا جا سکتا۔ نرگسیت کو قبائلی لوگوں اور طالبان پر چسپاں کرنا کچھ اسی نوعیت کے مرحلے میں آ گیا ہے۔...
  6. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وعلیکم السلام۔ ذات حریم تک پہنچنے والے کسی غیر مرد نبی کو آپ جانتی ہیں؟
  7. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چلیں پھر تو آپ سے اس موضوع پر خوب اچھی گفتگو رہے گی۔ میرا ارادہ ہے کہ اکبر کے ہندوستان پر ایک لڑی کھولوں یا اگر پہلے ہی کھلی ہے تو اس میں مراسلہ پوسٹ کروں۔ اکبر فی الحال تو ایک شاطر بادشاہ دکھائی دے رہا ہے کہ جو اپنی حکومت بڑھانے کے ساتھ تلاش حق میں ہر ہر مذہب کے جید علماء کی ناز برداریاں کر رہا...
  8. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کوئی مرض بذاتِ خود متعدی نہیں ہوتا، بلکہ سبب کے درجے میں اگر اللہ تعالیٰ چاہیں تو دوسرے انسان کو مرض لگتا ہے ورنہ نہیں لگتا،
  9. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    با جماعت نماز میں اقتدا کے درست ہونے کے لیے امام اور مقتدی کی جگہ کا متحد ہونا شرط ہے
  10. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    لنک - بنگلہ دیش میں مبلغ اسلام کی نماز جنازہ ایک لاکھ افراد شریک۔ سی این این
  11. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    شما لی قبائل اور تہذیبی نرگسیت یہ بات درست ہے کہ ایمان جانے سے قبل عقل جاتی رہتی ہے۔ معمولی نوعیت کی بات بھی بتنگڑ بن جاتی ہے۔ مثلاً قبائلی اس لیے نرگسیت میں مبتلا ہیں کہ وہ قبائلی لباس اور رواج پر یقین رکھتے ہیں۔ مغربی مرد اس لیے نرگسیت میں مبتلا ہیں کہ وہ جینز پہننے کو شلوار قمیض پر ترجیح...
  12. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    1- مساجد میں اجتماعی دعا و عبادت ہے جو زیادہ فضیلت والی ہے۔ 2- مساجد کا کل کا کل انتظام کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ فی الحال یہ کام محلے کے لوگوں کے عطیات سے ہوتا ہے تو اس لیے بھی لوگوں کو مساجد میں اکھٹا ہوتے رہنا ضروری ہے۔ 3- خوف زدہ نہ ہوں۔ اللہ پر بھروسا کرنا سیکھیں۔ اپنے اردگرد...
  13. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جراثیم کا آپکے جسم میں داخل ہونا اور چیز ہے اور اس سے بیمار ہو جانا دوسری بات۔ ڈاکٹرز اور ہسپتال کا عملہ اسکی واضح مثال ہے۔
  14. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا جا رہا ہے کہ کرونا ڈیپ اسٹیٹ کی ڈیپلومنٹ (deep state deployment) ہے۔ اب ہر ہر ملک کا حکمران جو براہ راست یا بالواسطہ ڈیپ اسٹیٹ کا نمائندہ ہے اپنے اپنے ملک میں اس کام کو آگے بڑھائے۔ مثلاً پاکستان میں لوگ اب تک لبرل نہیں ہوئے تو عمران خان کے لیے یہ بات باعث تحسین ہو گی...
  15. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    روحانی مراکز مساجد کی طویل بندش دینی اور دنیوی لحاظ سے تباہ کن ثابت ہوگی۔ تنظیم اسلامی لنک
  16. سید رافع

    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا...

    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا درس دے رہے ہیں؟
  17. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ویسے تو پاکستانی مسلمانوں کی اکثریت کو یہ معلوم ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ یا زکوٰۃ نہ کاٹنے کا ڈکلیریشن جمع کرانے سے زکوۃ نہیں کٹتی لیکن جنہوں نے ایسا نہیں کیا انکوکر لینا چاہیے۔ساتھ ہی سوچ لیں کہ کہاں زکوۃ دینی ہے؟کیا ایدھی میں زکوۃ جمع کرائیں یا سیلانی، دعوت اسلامی یا دیگر اسلامی اداروں میں زکوۃ دیں...
  18. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    عمران پاکستانیوں کو مفلس کہہ کہہ کر پاکستان کو لبرل نہیں بنا پائے گا۔
Top