نتائج تلاش

  1. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اکبر کا ہندوستان
  2. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    زکوٰۃ کا شَرعی حِیلہ شرعی حیلہ کیا ہے؟
  3. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    یکسانیت اور یک رنگی اس میں کچھ کلام نہیں کہ پاکستان میں اسلام اپنے سے بڑوں کی اطاعت و فرمانبرادی پر قائم ہے۔ بڑوں کو لوگ اپنا مخلص اور باپ کا درجہ دیتے ہیں۔ اسی طرح احتراماً اور اسی بیان کردہ اخلاص اور سچائی کی وجہ سے لوگ اپنے سے قبل گزرےسچے لوگوں کی تحقیقات پر اعتماد رکھتے ہیں اور انہیں...
  4. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    نرگسیت کا مرض بات کو پیچیدہ اور خم دار بنانا ہو تو اس میں سائکالوجی اور سائکو بیبل کی ہزاروں نہیں لاکھوں اصلاحات استعمال کر ڈالیں۔ موجودہ سائکالوجی لاکھوں کیفیات و جذبات کوعنوان دینے یا اسکو بیماری بتانے کا نام ہے۔ امید ہے یہ جلد متروک سائنس بن جائے گی کہ اس انتہائی مہنگی سائنس سے معاشرے کو...
  5. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    افغان عراق مسئلے کی ترجیح پاکستان کے لیے افغا نستان اور عراق ترجیح، اقبال کے کلام کوبطور آئیڈیل پیش کرنے سے بنے۔ دن رات لوگوں کے سامنے اقبال کو ایک عظیم مفکر ، ہیرو اور مصور پاکستان کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو ان سے کہہ رہا ہے کہ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے! نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک...
  6. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    آپ نے جلدی کی۔ چلیں من و عن آپ ہی کی بات تسلیم کر لیتے ہیں۔ مسلمانوں میں درجنوں فرقے ہیں جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں۔ دن و رات ایک دوسرے کے علماء کو مارتے ہیں اور خوں ریزی کر کے ماہانہ کئی سو لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔ ان فرقوں کے درمیان اختلاف کبھی ختم نہیں ہو سکتے کیونکہ ان فرقوں کا کل کا کل...
  7. سید رافع

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    اسلام بنیادی انسانیت سے بڑھ کر اعلی طریقہ ہے۔ تقسیم سے نکاح، زکوة،مقدمے کے فیصلوں،عبادات،اسلام سے مطلقہ شعبوں میں بھرتی کے قانونی فیصلے ہوتے ہیں۔
  8. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    فحاشی اورعریانی کا سوال جنس مخالف میں دلچسپی انسان کا طاقتور ترین جذبہ ہے۔ اسلام اس جذبے کو نکاح کا پابند کرنا چاہتا ہے جبکہ یورپ و امریکہ اس بات کو فرد کا ذاتی معاملہ قرار دیتے ہیں۔ مغربی اقوام زنا، لواطت اور ہم جنس پرستی سے پیدا ہونے والے مسائل کو فرد کی آزادی سے کمتر مانتی ہیں۔ اسکے برعکس...
  9. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    اصولی طور پر مسلمانوں میں کوئی فرقہ نہیں۔ یہ بات بعض لوگوں کے لیے حیرت کا باعث ہو لیکن اصل واقعہ یہی ہے۔ قصہ یہ ہے کہ علمی موشگافیاں اور علمی غلطی اور چیز ہیں اور فرقہ پرستی اور شئے ہے۔ چنانچہ چار مذاہب کی نوعیت اسی قسم کی ہے۔ صوفی اور سلفی میں فرق اس نوعیت کا ہے۔ شیعہ اور اہل سنت میں کی اصل...
  10. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    مذہبی قیادت کا اضطراب پاکستان میں مذہب کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہےوہ محض اسلام کا ایک پروپگینڈہ ہے۔ کچھ لوگ اس بات پر چونکیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ وہ اسلام کہ جس سے ہر لمحہ اللہ کی معرفت کا نیا علم حاصل ہو ناپید ہے۔ یہی بات پاکستان کی مذہبی قیادت کے اضطراب کا باعث ہے۔ موجودہ دور میں پروپگینڈے...
  11. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    اصل مقصد کیا ہے؟ پاکستان اور بھارت کے پالیسی سازوں کا اصل مقصد ملکہ برطانیہ کی فرمان برداری تھا اور ہے۔ دو قومی نظریہ انگریز کی تقسیم کرو اور حکومت کرو کی شیطانی سوچ سے وجود میں آیا۔ کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں میں غلبہ اسلام کی تحریکوں میں جان اس وقت پڑی جب سے ہندوستان وحرم میں انگریز اور اسکے...
  12. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    کتاب یکطرفہ تھی، ڈر و خوف سے لبریز تھی۔ اس کا حقیقی :) ورژن دو طرفہ ہے اور حل کے ساتھ ہے۔
  13. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    جاسم محمد کا اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے۔ :) ساتھ ہی محسوس ہوا کہ یہ کتاب محض تبصرہ ہے بغیر کسی حل کے۔
  14. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    پاکستان کی افغان پالیسی پاکستان کے بھارت سے تعلقات سعودی عرب، امریکہ اور ایران جیسے نہیں ہیں اور اسکو سمجھنے کےلیےصرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ اگر مسلمانوں اور ہندووں کے سیاسی معاملات طے ہو جاتے تو پاکستان ہی وجود میں نہ آتا۔ چاہے اسے ہندووں کی تنگ نظری کہیں، انگریزوں کی سازش کہیں یا مسلمانوں...
  15. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    عقائد کا انتشار اللہ نے اسلام اس لیے ظاہر کیا کہ انسانوں کو پاکیزہ کرے تاکہ وہ اللہ کی دوستی کے قابل بنیں ورنہ عام رحم و کرم تو اس کو نہ ماننےوالے اورہر ہر مخلوق پر جاری و ساری ہے۔ اسی سے معلوم ہوا کہ رسول اللہﷺ کی ذات مبارکہ ہو یا قرآن کریم محض اسی لیے ظاہر ہوئے تاکہ انسانوں کو پاکیزہ کر کے...
  16. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    نرگسی تہذیب حقیقی تہمید کے طور پر یہ کتاب مبارک حیدر کی کتاب' نرگسی تہذیب ' میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کی ایک حقیر سی کوشش ہے۔ میں اپنے آپ کو ہرگز اس لائق نہیں سمجھتا لیکن بقول غالب آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے۔ علم زندگی ہے اور جہالت موت ہے ۔ یہ علم کیا ہے کہ جس کی انسان...
  17. سید رافع

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    ابن سعید بھائی، سلام کیا میرا نام تبدیل ہو کر : رافع یا پھر سید رافع اور یہ بھی سسٹم میں میسر نہیں تو سید رافع حسین ہو سکتا ہے؟
  18. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    مبارک صاحب نے نرگسیت کو منفی خود پسندی سے تعبیر کیا ہے۔ وہ نرگس کا پھول جسے یونانی دیوتاوں نے تالاب میں گرے خود پسند انسان سے بنا ڈالا۔ چونکہ میں مبارک صاحب کو منصف مزاج نہیں سمجھتا اس لیے میرا اشارہ نرگس کے پھول اور اسکی مثبت خوبصورتی کی جانب تھا۔ ساتھ ہی مصنف بھی مصور کی طرح ہی ہوتا ہے، تو...
  19. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    خود پسندی۔
  20. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تہذیبی نرگسیت کے خمار میں مبارک حیدر لکھ گیا۔ تصیح کا شکریہ۔
Top