نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلا مصرع تو بھائی عاطف نے کہہ لیا، دوسرا ہے سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے
  2. ع

    کون کس حال میں پھرتا ہے وہ سب جانتا ہے

    بہت بہت شکریہ بھائی۔ ڈھیر سارا شکریہ سیما علی آپا
  3. ع

    اب چھوڑ کے تنہا مجھے بیٹھا ہے کہیں وہ

    بہت شکریہ آپ کا شکیل بھائی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر آپا
  4. ع

    تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی

    یہ تو پاس ہی سے پیغام آیا لگتا ہے، یعنی اپنے شہر لاہور سے! بہت شکریہ آپ کا بہت شکریہ آپا آپ کا
  5. ع

    تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی

    بالکل یہی بات میرے ذہن میں بھی تھی!
  6. ع

    تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی

    السلام علیکم! ایک بالکل تازہ غزل جو ابھی لکھی گئی ہے ارسال کر رہا ہوں، اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو معذرت تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی جو عیب خاص میں، وہی خصلت عوام کی رکھی تھی کل یہیں نہیں ملتی کہیں بھی اب اک شے تھی بیش قیمتی، توحید نام کی گزرا ہوں اس جگہ سے تو چھوڑوں نشانیاں کل یاد...
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ کم ہیں مگر شکر ہے کہ آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے یہ دھاگا بھی
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی بتا رہا ہے آپ کے پنجابی بولنے کا کہ شاید یہ راولپنڈی کا پنجابی لہجہ ہے!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفہ وغیرہ کھانے سے کہیں بہتر ہے کہ پھلوں کا رس نکال کر پیا جائے، پانی کا بھی استعمال زیادہ کیا جانا چاہیے ان دنوں میں جو پاکستان میں ہیں
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حج پر لے جانے کی خبر بھی گرم تھی پاکستان کی ٹیم کو ورلڈ کپ کی فتح کے بعد۔ وہ بھی کچھ شاہی طرز کے حج کی بات ہو رہی تھی وعلیکم السلام
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں تو خیر ہم نے بھی کی تھیں پاکستان کی جیت کے لیے، مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا!
  12. ع

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    ہمیشہ مرے دل سے آواز آئی کہ سہہ نہ سکوں گا میں اس کی جدائی شکیل احمد خان23 کا مجوزہ مصرع بہترین ہے میرے خیال میں محبت میں ہونا چاہیے، اور 'نہ کرنا کسی سے کبھی بے وفائی' پہلے کی بھی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے //محبت میں دھوکا نہ دینا کسی کو دوست مس فٹ لگ رہا ہے مصرع ثانی میں، میرے مجوزہ مصرع میں...
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو ہی بلا لیتیں سیما علی اپیا، یوں اکیلے ہی لڑی کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہے!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بابا کی یادداشت بھی سلامت رہے ہمیشہ اور بابا بھی سلامت رہیں، آمین!
  15. ع

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    'نہ' کو یہاں دو حرفی باندھ گیا ہوں جو اچھا نہیں سمجھا جاتا، آپ کچھ اور فکر کر لیں یا یوں بھی ٹھیک ہی ہے تمہارے سوا دل بہلتا نہیں ہے
  16. ع

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    میں کچھ کہنے ہی والا تھا کہ آپ کا مراسلہ آ گیا، یہ بھی اچھا ہے ایک بار اصلاح کے بعد دوبارہ پیش کریں تو مزید دیکھا جا سکے مطلع البتہ دو لخت لگتا ہے مجھے، اس کو بھی بدل دیجیے گا، 'تمہاری' کی وجہ سے گڑبڑ پیدا ہو رہی ہے خدا آشنائی بھی میرا خیال ہے کہ ٹھیک نہیں، اس پر بھی غور کریں، خدا سے شناسائی کا...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کس بات کا اگر دور بھی نکل گیا۔ اگلے راؤنڈ میں پھر یہیں آنا ہے ظ کو، پھر پکڑ لیں گے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظ کو میں پکڑ کر لاتا ہوں اور پوچھتا ہوں کہ کیوں بھائی اداس کیوں ہو وعلیکم السلام
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی لڑی کی ترتیب خراب کرنے کے لیے! وعلیکم السلام آپا
Top