سڑکوں کی تصاویر عمدہ ہیں۔
کیا واقعی یہ دونوں موٹر سائیکل سوار ایک دوسرے کے تقریباً متوازی ہیں یا محض تصویر میں ایسے معلوم ہو رہا ہے؟
نیز پیلے رنگ کی لائن سے لین کراس کرنا بھی درست نہیں۔
واٹس ایپ پر پیغامات کا ریکارڈ اس واٹس ایپ گروپ پر ہوگا، محفل فورم کا حصہ نہیں ہوگا۔
مزید یہ کہ یہ گروپ ایسا کوئی مقصد پورا نہیں کرتا جس کے لیے یہ محفل ترتیب دی گئی ہے اور اراکین یہاں آتے ہیں۔